کشمور (جیوڈیسک) کشمور کے بڈانی تھانے کی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
ایس ایس پی عمر سلامت کے مطابق فائرنگ بڈانی تھانے کی سمیجا چیک پوسٹ پرکی گئی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Start typing to search...