Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 1/10/2016

October 1, 2016 1 1 min read
Maqsood Sabir Ansari
Maqsood Sabir Ansari
Maqsood Sabir Ansari

قصور (بیورورپورٹ) “لبیک یارسول اللہ کانفرنس “میں ہزاروں عاشقانِ مصطفی ﷺ کی شرکت، فضائیں یارسول اللہ اور سیدی مرشدی یابنی یابنی ﷺ کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھیں ،عام انتخابات میں مذہبی پلیٹ فارم سے حصہ لونگا ،اب پاکستان لوٹنے والے نہیں وطن عزیز بنانے والے عام انتخابات میں اسمبلیوں میں جائیں گے، سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصود صابر انصاری کی لاہور مینار پاکستان روانگی سے قبل صحافیوں کو بریفنگ ،تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان میں ہونیوالی تاریخ ساز “لبیک یارسول اللہ کانفرنس “میں شرکت کیلئے قصور ، پتوکی ،چونیاں، مصطفی آباد، راجہ جنگ، کنگن پور ، الہ آباد ،کوٹرادھاکشن ، گنڈاسنگھ سمیت دیگر جگہوں سے ہزاروں عاشقانِ مصطفی قافلوں کی صورت میں نعرے لگاتے ہوئے روانہ ہوئے ،جماعت اہلسنت ، پاکستان فلاح پارٹی ، انجمن طلباء اسلام ، اراکین لبیک یارسول اللہ ،بزم حق فرید ، فدایان ختم نبوت ،سمیت دیگر جماعتوں اور شہریوں نے فضائیں یارسول اللہ اور سیدی مرشدی یابنی یابنی ﷺ کے فلگ شگاف نعروں سے مہکا دیں ،قصورکے سدا بہارسابقMPA حاجی غلام صابرانصاری کے لخت جگر سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصودصابرانصاری نے بتایا کہ عام انتخابات میں بطور ایم این اے مذہبی پلیٹ فارم سے حصہ لونگا ،اب ملک لوٹنے والے نہیں وطن عزیز بنانے والے عام انتخابات میں اسمبلیوں میں جائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

DCO Kasur Amara Khan
DCO Kasur Amara Khan

قصور(بیورورپورٹ)حکومت نے صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں ‘ضلع اور تحصیل کی سطح پر ہیلتھ کونسلز کے قیام سے عوام کو نہ صرف صحت کی بہترین سہولیات فراہم ہونگی بلکہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کارکردگی میں بہتری آئے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او قصور عمارہ خان نے گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری ‘یعقوب ندیم سیٹھی ‘ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق ‘ڈی او سی عبدالسلام عارف ‘ڈی ایم او سید محمد رضا ‘ڈی او ایچ ڈاکٹر محمد ناصر اسلام خان ‘ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹر مبشر لطیف ‘ٹی ایم او رائے محمد منشاء اور دیگر محکمہ ہیلتھ کے افسران نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈی سی او عمارہ خان نے بتایا کہ حکومت نے عام آدمی کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک خطیر رقم مختص کی ہے جس پر عملدرآمد کروانے کیلئے حکومت نے ضلع اور تحصیل کی سطح پر ہیلتھ کونسلز قائم کی ہیں جس میں سرکاری افسران کیساتھ ساتھ عوامی نمائندوں اور سماجی کارکنوں کو بھی شامل کیا گیا ہے تا کہ ہسپتالوں کے مسائل کا فوری حل کیا جا سکے ۔ اسی طرح حکومت نے ایک خطیر رقم ان کونسلز کی صوابدید پر رکھی ہے جس سے وہ ہسپتالوں میں دی جانیوالی ادویات اور میڈیکل آلات کی کمی کو پورا کرنے کیساتھ ساتھ صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کے کام بھی کروا سکتی ہیں ۔ اس موقع پر ایم ایس نے ہسپتال میں بنیادی میڈیکل آلات کی کمی کی نشاندہی کی جس پر کمیٹی نے انہیں ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر یہ میڈیکل آلات جن میں گلوکو میٹر ‘بی پی آپریٹر ‘تھراما میٹر ‘سی ٹی جی مشینز ‘انفراریڈ تھرامامیٹر ‘ٹارچ ‘ویل چیئر ز ‘سٹریچر ز وغیرہ شامل ہیں کی فوری خریداری کیلئے اقدامات کریں مگر اس عمل میں اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام قانونی تقاضے پورے کر کے سامان کی خریداری کی جائے ۔ ایم ایس نے اجلاس کو یہ بھی بتایا کہ ڈی سی او کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم رہائشی کالونی کے رہائشیوں سے بجلی کے بلز باقاعدگی سے وصول کئے جا رہے ہیں اور گزشتہ ماہ کے دوران اب تک تقریباً3لاکھ روپے اس مد میں جمع کئے جا چکے ہیں ۔ ڈی سی او نے حکم دیا کہ بجلی کا بل ادا نہ کرنے والے اور کنڈی لگا کر بجلی چوری کرنیوالوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ اسی طرح رہائشی کالونی میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر افراد کی نشاندہی بھی کی جائے ۔ڈی سی او نے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں قائم ڈاکٹرز ہاسٹل کو بھی جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں اور اس سلسلے میں جو فنڈز درکار ہیں آئندہ اجلاس میں اس بارے آگاہ کریں ۔ بعدازاں ہیلتھ کونسل ممبران نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ بھی کیا اور وہاں صفائی ستھرائی اور عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ْْْقصور(بیورورپورٹ)صحافی محمداختر سندھی پرجھوٹامقدمہ خارج،مخالفین کی جان سے مار دینے کی دھمکیاں ،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج اور مجھے تحفظ فراہم کیا جائے ،ظلم وستم کا شکار صحافی کی افسران بالا سے اپیل ،تفصیلات کے مطابق پریس کلب نور پور (کھڈیاں )کے صدر صحافی محمداختر سندھی پر تھانہ کاہنہ لاہور میں خاتون کو اغواء کرنیکا جھوٹا مقدمہ پولیس نے خارج کردیا ہے اور مکمل تفتیش کے بعد جعلی مقدمہ بنانے والے شخص خالدولداکبر کی سخت سرزنش بھی کی ہے ،صحافی محمداختر سندھی نے میڈیا کو بتایا کہ مخالفین سے میں نے پیسے لینا ہیں جن کو ہڑپ کرنے کیلئے مجھ پر ناجائز اورجھوٹے وقعات کے تحت مقدمات بنانے اور مجھے قتل کرنیکی دھمکیاں دینے کاسلسلہ جاری ہے ،خاتون طاہرہ پروین کی اس کے خاوند خالد سے نہیں بنتی تھی اس وجہ سے وہ عورت گھر سے بھاگ گئی اور طلاق کیلئے دعوی مقامی عدالت میں دائر کردیا جس پر اسکے خاوند خالد نے مجھ پر تھانہ کاہنہ میں بے بنیاد اور من گھڑت کہانی بناکر جھوٹا مقدمہ درج کروایا جس کو پولیس نے تفتیش مکمل کرکے مجھے بے گناہ کردیا ہے ، صحافی محمداختر سندھی نے وزیراعلی پنجاب ، محتسب پنجاب، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور، آئی جی پنجاب ،آر پی او شیخوپورہ رینج ، ڈی پی او قصور ، ڈی سی او قصور تمام معاملات پرسخت ایکشن لیں اور مجھے انصاف وتحفظ فراہم کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)تاریخ ساز “امن کنونشن ” 3اکتوبر 2016بروز پیر کو ہوگا ، تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب ڈاکٹر سلیم الرحمن کی زیرصدارت تاریخ ساز “امن کنونشن ” 3اکتوبر 2016بروز پیرکو دن 10بجے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ہال میں منعقد ہوگا ، جس میں ضلع بھر سے نمائندہ شخصیات ،امن کمیٹی کے اراکین، میڈیا پرسن ، سول سوسائٹی اور مختلف جماعتوں کے اراکین شریک ہوں گے ،جبکہ ڈی سی او عمارہ خان ،ڈی پی او سیدعلی ناصررضوی ، ایڈیشنل ڈٖسٹرکٹ کلکٹرمحمدشاہدخطاب کریں گے اور محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامیہ کی جانب سے اٹھا ئے جانیوالے اقدامات سے آگا ہ کریں گے ،صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری ، صدر الیکٹرونک میڈیا (ایمرا) محمداجمل شادمہمان خصوصی ہوں گے جبکہ جنرل سیکرٹری پریس کلب تکریم علی، جنرل سیکرٹری( ایمرا) طارق محمودجٹ کے مطابق پروگرام کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ْْْقصور(بیورورپورٹ) عظیم پورہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔بنیامین نامی شخص اپنے رشتہ داروں کو ملنے الہ آباد کے علاقہ عظیم پورہ آیا ہوا تھا کہ اچانک اسکا ہاتھ بجلی کی ننگی تاروں کو چھو گیا جس سے وہ بجلی کے ساتھ چمٹ کر ہلاک ہو گیا۔

Share this:
Tags:
attended elections kasur اسمبلیوں انتخابات شرکت قصور کانفرنس
Writers Guild of Islam Pakistan
Previous Post پاک ٹی ہاوس میں نظریاتی لوگوں کی بیٹھک
Next Post راجہ یاسر سرفراز کی طرف سے رائے ونڈ مارچ میں بھرپور شرکت پر تمام لیڈران اور ورکرز کو دلی مبارک باد
Chakwal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close