Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 27/6/2016

June 27, 2016 0 1 min read
SAFIA SAEED PML N
SAFIA SAEED PML N
SAFIA SAEED PML N

قصور (بیورو رپورٹ) مقامی صحافی محمدشفیق سہجریاء کی دعوت افطار ،صحافی برادری، عزیزواقارب ،اور معززین شہر کی بھرپور شرکت ، تفصیلات کیمطابق سنےئر نائب صدر پریس کلب محمدشفیق سہجریاء نے اراکین پریس کلب ، اپنے عزیزواقارب اور معززین شہر کے اعزاز میں قصور کے الفضل فیملی ہال میں افطار ڈنر دیا گیا ، جس میں تمام دوست احباب نے بھرپور شرکت کی ، محمدشفیق سہجریاء نے کہاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں افطاری کے پروگرامز ثواب اور اللہ سے اجر لینے کا بہترین ذریعہ ہیں ، تمام دوست احباب جو تشریف لائے انہوں نے میرا مان بڑھایا ہے ،اور مجھے عزت دی ہے ،میراخاندان اور میں تمام آنیوالے دوستوں کامشکور ہوں، آخر میں تمام حاضرین کے دنیا سے وصال کرجانیوالے عزیزواقارب کیلئے مغفرت کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ) رمضان المبارک کا آخرہ عشرہ شروع ، سینکڑوں مسلمان اعتکاف پر بیٹھ گئے ،مساجد اور ضلع بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ، تفصیلات کیمطابق آج سے رمضان المبارک آخری عشرہ مغفرت شروع ہوچکا ہے ، اس عشرہ میں سینکڑوں مسلمان قصور شہر کے علاوہ پتوکی ، چونیاں، کوٹرادھاکشن، مصطفی آباد، الہ آباد ، کنگن پور سمیت تمام شہروں کی مساجد میں اعتکاف پربیٹھ گئے ہیں ، پریس کلب کے رکن حاجی عمران شہزاد انصاری، پاکستان فلاح پارٹی کے رہنماء چوہدری سمیع اللہ جٹ ، اسسٹنٹ کمشنر قصورشاہ رخ خان نیازی سعودی عرب مدینہ شریف ، حکیم عبدالرشید انصاری داتا دربار لاہور میں اعتکاف بیٹھے ہیں، اس عشرہ میں مسلمان رورو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیں گے اور عبادت کریں گے ، جبکہ دوسری جانب قصور ضلع کی پولیس نے ڈی پی او سیدعلی ناصر رضوی کی ہدایت پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فول پروف سکیورٹی دیکر عوام کے دل جیت لئے ہیں ، اس زیادہ سکیورٹی اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت آج تک قصور کی تاریخ میں دیکھنے میں نہیں آئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ)کامیاب اے پی سی ، انتظامیہ تجاویز پرعمل کرے، مفتی فیاض احمدانصاری ، تفصیلات کیمطابق پاکستان فلاح پارٹی کے سٹی صدر مفتی فیاض احمدانصاری، نائب صدر مہرعمران آفتاب، جنرل سیکرٹری رانامحمدسعید قادری، جوائنٹ سیکرٹری غلام مرتضی چشتی ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک خرم شہزاد ، پریس سیکرٹری حاجی عمران شہزاد، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر جاویداسحاق چوہدری،آفس سیکرٹری مرزا محمدنسیم فضل بیگ ، ناظم پروگرام چوہدری سمیع اللہ جٹ ، صدر تحصیل قصور مظفروارثی ،جنرل سیکرٹری محمودالہی چوہدری نے PFP کے تحت ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کی کامیابی پر تمام بلائی جانیوالی تنظیموں ، نعت کونسلوں اور معززین شہر کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہیں شکریہ کے لیٹرز ارسال کردئیے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ قصورکے مسائل پر مبنی اس تاریخ ساز وکامیاب اے پی سی میں دی جانیوالی تجاویزپر علمدرامد اور اچھے کاموں پر انتظامیہ کو خیراج تحسین سے میرٹ کو فروغ ملے گا ، اور تمام جماعتوں کا احساس محرومی ختم ہوگا ، مفتی فیاض احمدانصاری نے میڈیا کوبتایا کہ اب پاکستان فلاح پارٹی کا نمائندہ وفد جلدڈی سی او قصور وڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے ملاقات کرکے اپنی تجاویز و تمام احباب کے خیالات کو ان تک پہنچائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ضلع بھر کے تمام بڑے بازاروں میں پولیس اورمحافظ فورس کو گشت کا حکم دیا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کوتحریری مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران بازاروں،مارکیٹوں اور شاپنگ سنٹروں پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی بہترین حکمت عملی اور محنت سے جیسے رمضان المبارک کے دونوں عشرے الحمداللہ بخیر و عافیت سے گزرے ہیں اسی طرح آخری عشرے میں پہلے سے زیادہ نفری ڈیوٹی پر مامور کی جائے گی ڈی پی اوقصور نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران بازاروں میں عبدالفطر کی خریداری کا رش بڑھ جاتاہے جس وجہ سے وارداتوں کے ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے اور رش کی وجہ سے کسی قسم کے واقعہ کے امکانات بھی خارج از امکان نہیں رہتے جس کی روک تھام اور وقوعہ جات کا امکانات کو کم کرنے کیلئے پولیس اور محافظ فورس کی بازاروں میں گشت کا منفر د پلان ترتیب دیا گیا ہے ۔تاکہ شہریوں کو تحفظ کی فراہمی 100نہیں بلکہ 1000فیصد یقینی بنائی جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع قصور کے سنےئر نائب صدر جمیل احمدخان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے اربوں روپے کا رمضان پیکیج دیا ہے جس کے تحت عوام کورمضان بازاروں میں معیاری اشیاء ضروریہ کی سستے داموں فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ۔پنجاب حکومت کے اربوں روپے کے رمضان پیکیج کے ثمرات سے عام آدمی مستفید ہورہا ہے اور اس مقدس ماہ میں عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف کی فراہمی میں رمضان بازار اہم کردارادا کررہے ہیں کیونکہ رمضان بازاروں میں اشیاء ضروریہ ،پھل ،سبزیاں اوردالیں سستے داموں فراہم کی جاررہی ہیں ۔ایک ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ضلع قصور کی صدر میڈم صفیہ سعید نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں اورذخیرہ اندوزں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جارہی ہے اوراربوں روپے کے رمضان پیکیج کے ثمرات عوام کو مل رہے ہیں، صوبے بھر میں لگائے گئے 300سے زائد رمضان بازاروں میں عوام کو آٹا،دالیں ،چینی ،گھی،سبزیاں ،پھل اورمرغی کا گوشت سستے داموں فروخت کیا جارہا ہے ،ماہ مقصدس میں عوام کو معیاری اشیاء خوردونوش کی رعایتی نرخوں میں فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ، عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ اقدامات کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا ہے کہ شریف خاندان بند گلی میں پھنس چکا ہے اور اب یہ ملک و قوم کی لوٹی ہو ئی دولت کا حساب دیے بغیر بچ نہیں سکتا ،پاکستانی قوم کو احتساب کے لیے سڑکوں پر آنا ہو گا ،نواز شریف جتنی مرضی بھاگ ڈور کر لیں آخر استعفٰی دینا ہی پڑے گا ۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ پوری قوم بادشاہ نواز شریف کا کڑا احتساب چاہتی ہے ، تحریک انصاف نواز شریف کے خلاف آخری حد تک جائے گی ،پی ٹی کا ایجنڈا کر پشن مکاؤ ملک بچاؤ ہے اس تحریک میں جو بھی ساتھ دے گا اُس کے ساتھ چلیں گے ،پرویز رشید کا احمقانہ بیانات دینا ان کا وطیرہ بن چکا ہے ،آٹھ سال سے نواز شریف آصف زرداری کی گود میں بیٹھے ہو ئے ہیں پرویز رشید کی غریت کہاں سوئی ہوئی ہے ۔میاں فاروق احمدانصاری نے کہا کہ پانامہ لیگ ساری ملک کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ان کی اصل حقیقت قوم کے سامنے عیاں ہو چکی ہے ،جمہوریت کے نام پر نواز شریف نے آمریت قائم کر رکھی ہے ،(ن) لیگ کے اقتدار کے خاتمے کا وقت قریب آچکا ہے۔

MIAN FAROOQ
MIAN FAROOQ

JAMIL KHAN PML N
JAMIL KHAN PML N
NEW DPO KASUR
NEW DPO KASUR
Share this:
Tags:
dignitaries dinner honor invited journalist kasur اعزاز افطار دعوت ڈنر صحافی قصور معززینِ
Dump Trucks
Previous Post مارگلہ کی پہاڑیوں پر کرش مشینوں کی بندش، آل پاکستان ڈیمپرز ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
Next Post شاہ فیصل زون کے تحت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قبل از وقت اقدامات
Shah Faisal Zone

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close