قصور (جیوڈیسک) کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار غلام رسول گھر جارہا تھا کہ جمبر سٹاپ کے قریب پیچھے سے آنیوالی کار نے اسے کچل ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور ہسپتال لے جاتے ہو ئے دم تو ڑ گیا۔

Start typing to search...