Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 8/8/2016

August 8, 2016 0 1 min read
kasur News
kasur News

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصررضوی نے کہا ہے کہ ون ویلنگ خونی کھیل ، شہریوں کے تعاون سے ہرحال میں روکیں گے ، پرنٹ والیکٹرونک میڈیا کاکردار اہم ہے،جرائم کے خلاف ریاستی اداروں کو سپورٹ فراہم کرنے والے صحافی حقیقی معنوں میں ملک وقوم کی خدمت کررہے ہیں، جرائم کو نہ روکنے والے پولیس افسران خود کو کسی رعایت کے مستحق نہ سمجھیں ایسے افسران وملازمین کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، تمام شہری ،تاجر،وکلاء اور صحافی اپنے علاقوںمیں ون ویلنگ کے نقصانات کے سلسلہ میں آگاہی واک کریںجبکہ پولیس نے پورے ضلع میںتیز رفتار موٹرسائیکل سوار،ون ویلرز اور کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈائون کومزید تیز کردیا ہے تاکہ مستقبل کے ڈاکٹرز،بیوروکریٹ،وکلا ء کو موت کے منہ میں جانے سے بچایا جاسکے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میڈیا کونسل، یونین آف جرنلسٹس ،پریس کلب قصور کے زیراہتمام “آگاہی سیمینار”سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد ،ڈسٹرکٹ آفیسر جنگلات مختاررضاء ، ڈسٹرکٹ آفیسر انفارمیشن چوہدری عبدالواحد ، عبدالرشید ملک ایڈووکیٹ، مہر محمد عاشق ، طفیل سرور بلوچ، شبیراحمدہاشمی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن سمیت وکلا، صحافیوں، تاجران ، اورشہریوں کی نمائندہ شخصیات بھی موجود تھیں ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہدنے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ون ویلنگ ،ڈینگی اور دیگرجرائم کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے، وزیراعلی پنجاب کے ویثرن کے عین مطابق ضلع قصور سے تمام جرائم کا خاتمہ کریں گے اور محکمہ پولیس کو بھرپور سپورٹ فراہم کی جائے گی ، قصور کا میڈیا انتہائی پازیٹیو ہے ،تمام حکومتی ادارے شہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کررہے ہیں ،مثبت وتعمیری کام کرنیوالے صحافی ہمارے لئے معزز ہیں ،دیگر صحافیوں کوبھی انکی تلقین کرنی چاہئے ،ڈسٹرکٹ آفیسر انفارمیشن چوہدری عبدالواحدنے کہا کہ ون ویلنگ ہو یا ڈینگی کے خلاف حکومتی مہم قصور ضلع کا میڈیا پورے پنجاب اور پاکستان کیلئے رول ماڈل بنتا ہے ،نگری بابا بلھے شاہ کے تمام مسائل حل کرنے کیلئے مجھ سمیت تمام افسران ڈی سی او قصور عمارہ خان کی قیادت میںکام جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے )اچھے افسران میں “بیسٹ پرفارمینس ایوارڈ”تقسیم،حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس پر تاریخ ساز”صوفی کانفرنس “منعقد کرنیکا اعلان ،شہریوں کی بھرپور داد،تفصیلات کے مطابق روزنامہ اوصاف لاہوراور یونین آف جرنلسٹس پریس کلب کے تحت “آگاہی سیمینار”میں دوران خطاب صدر عطاء محمدقصوری نے حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس پر تاریخ ساز”صوفی کانفرنس “منعقد کرنیکا اعلان کیا جبکہ اختتام پر ون ویلنگ کے خلاف دن رات کام کرنے پرجنرل سیکرٹری محمداحمدچوہدری ،رائومحمداسلم پرنس چیئرمین پاکستان میڈیا کونسل نے ڈی پی او قصور سید علی ناصررضوی ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد،ڈسٹرکٹ آفیسر انفارمیشن چوہدری عبدالواحد، لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں لینے پر پاکستان ماڈل سکول کے پرنسپل طفیل سرور بلوچ،علامہ اقبال سکول کے پرنسپل مہرمحمدعاشق،سٹی اے اور بی ڈویثرن کے ایس ایچ او ز ملک طارق محمود ، سیداشفاق حسین کاظمی ، ودیگرصحافیوں کو “بیسٹ پرفارمینس ایوارڈ”سے نوازا گیا ۔اس موقع پر ہال میں موجود شہریوں، وکلا، اور صحافیوں نے ان شخصیات کیلئے بھرپور تالیاں بجا کر انہیں داد دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے )قصور میںپاکستان تحریک انصاف اور PMCکے زیراہتمام ضلع قصور کے سب سے بڑے پاکستانی قومی پرچم کی تقریب رونمائی کی تقریب سینئر رہنماء حاجی سیف اللہ قصوری کی قیادت میں ہوئی جس میں پنجاب پولیس کے ذمہ دار افسران ملک طارق SHO ،ضیاء اللہ اے ایس آئی ،آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل پنجاب، پاکستان میڈیا کونسل قصور کے سٹی صدر ملک عارف علی ،ضلعی صدر مہر دائود قصوری ،چیرمین پریس کلب مصطفی آباد اصغر شہزاد ،سینئر صحافیوں نصیب تبسم ، ملک افتخار ،سجاد انصاری ،فخر علی ، پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور کے صدر وسیم عباس قادری ،ISFکے صدر بہزاد سیال ،حامد مختار پٹواری ،محمد آصف،محمد احمد،محمد وسیم،محمد جاوید ودیگر نے قصور کی تاریخ میں ریکارڈ کئیے جانے والے اس 35/20سائز کے پاکستانی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے پاکستان کی آزادی اورآبائو اجداد کی قربانیوں پر گہری روشنی ڈالی ۔ آخر میں پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے ) ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا بلا نمبری بغیر کاغذات،ون ویلنگ کرنے والی موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈائون،115موٹر سائیکلیں بند، ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے پکڑی گئی موٹر سائیکلیں14اگست کے بعد چھوڑی جائیں گی، والدین اپنی کمسن بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیں، محمد ایوب گجر، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد محمد ایوب گجر نے مختلف مقامات ناکے لگا کر بلا نمبری ،بغیر کاغذات اور ون ویلنگ کرنے والی 115موٹر سائیکلیں بند کر دی، ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد محمدایوب گجر نے کہا کہ والدین اپنے کمسن بچوں کو موٹر سائیکلیں نہ دیں،کمسن بچوں کا موٹر سائیکل چلانا ایک جرم ہے جس کے ذمہ دار اس کے والدین ہیں، موٹر سائیکلوں کو ون ویلنگ کے قابل بنانے والے مکینکوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی، کمسن بچے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ون ویلنگ کرتے ہیں اور اس خونی کھیل کا شکار ہو جاتے ہیں، انہوں نے سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں سے اپیل کی کہ وہ ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم چلائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ممکن ہو سکے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے )نامور سنگر شازیہ رانی 14اگست شام کو منکیرہ پریس کلب میں ملی نغمے گائیں گی ،6ستمبر کو قصور میں ملت ویلفیئر سوسائٹی کے پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی،تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی نامور سنگر شازیہ رانی منکرہ پریس کلب کے صدر چوہدری حبیب الرحمان کی خصوصی دعوت پر پریس کلب میں 14اگست کی شام کو ملی نغمے گائیں گی اور دیگر ساتھیوں میں ہما چوہدری اور فوک سنگر مشتاق احمد چھینہ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے پریس کلب کے صدر چوہدری حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ 14اگست چونکہ آزادی کا دن ہے ہم دوستوں نے مل کر اور مشاورت سے پریس کلب میں پروگرام رکھا ہے جس میں مختلف سکولوں کے بچے بھی حصہ لے رہے ہیں اس پروگرام میں انتظامیہ سمیت علاقہ کی مشور شخصیات شرکت کریں گی 6ستمبر کو شازیہ رانی اپنے ساتھیوں سمیت قصور میں ملت ویلفیئر سوسائٹی کے پروگرام میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے )صوبے بھر میں لا قانیونیت ، چوری ڈاکے اور اغواء برائے تاوان ، چھوٹی بچیوں سے زیادتیوں کے واقعات میں خطر ناک حد تک اضافہ ہوا ہے ، گڈ گورنس کے دعوے داروں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہ لاہور کی عوام کی حفاظت نہیں کر سکتے تو پھر صوبے کی عوام کا خدا ہی حافظ ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لیبر و نگ ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صابر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نا اہلیوں اور نا کامیوں کے سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں صوبائی حکومت دور بین سے بھی نظر نہیں آ رہی دن دیہاڑے لاہور سمیت صوبے بھر میں بچوں کے اغواء اور فائرنگ کے واقعات صوبائی حکومت اور پولیس کی نا اہلی کا کھلا ثبوت ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ اغواء ہونے والے کئی بچوں کو قتل کر دیا گیا ،لیکن حکومت اور انتطامیہ کو کوئی ہوش نہیں آیا ،صوبائی حکومت رٹ قائم کرنے میں بے بس ہو چکی ہے لاہور شہر میں ہر طرف خوف و ہراس پایا جاتا ہے پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے )تحفظ کلام وارث شاہ کااجلاس ، عرس حضرت بابا بلھے شاہ پر تاریخ ساز پروگرامز اور ہیر وارث شاہ کے مقابلہ جات کروائے جائیں گے ، صدر سردار احمدکا خطاب ، تفصیلات کے مطابق تحفظ کلام وارث شاہ (رجسٹر)کااجلاس زیرصدارت صدر سردار احمدمنعقد ہوا ، جس میں جنرل سیکرٹری ذوالفقار احمدانصاری ،حاجی بشیراحمد،محمدیسین بلندہ،حاجی محمدرمضان انصاری، عبدالمجید، لطیف انصاری سمیت دیگر نے شرکت کی ، اجلاس میں عرس حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر سالانہ مقابلہ ہیروارث شاہ کے پروگرامز کوحتمی شکل دیدی گئی ، صدر سردار احمد،جنرل سیکرٹری ذوالفقار احمدانصاری نے میڈیا کو بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کے مشکور ہیں جو عرس کو بے مثال بنانے کیلئے سرگرم عمل ہیں، ڈی پی او قصور سیدعلی ناصر رضوی ، ڈی سی او قصور عمارہ خان، مینجراوقاف دن رات عرس کے زائرین اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے کام کرتے ہیں ، ہماری تنظیم بھرپور سپورٹ فراہم کرے گی، تین روز تک جاری عرس میں لاکھوں عوام ہمارے پروگرامز ہیروارث شاہ میں شرکت کرتے ہیں انکے لئے لنگر کا بھی اہتمام کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے )الہ آباد کے نواح تلونڈی ڈینگی پل کے قریب مسافر رکشہ اور گدھا ریڑھی میں تصاد م کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار خاتون سمیت دو مسافر شدیدزخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق تلونڈی کارہائشی ممتاز اپنی اہلیہ صغراں بی بی کے ہمراہ رکشہ میں سوار ہوکر الہ آباد بازار سے واپس اپنے گھر آرہے تھے جب دینگی پل تلونڈی کے قریب پہنچے تورکشے کے سامنے اچانک گدھا ریڑھی آگئی،رکشہ اور گدھا ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار ممتاز اور اس کی اہلیہ صغراں بی بی شدید زخمی ہوگئے انھیں طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیاگیاہے،

kasur News
kasur News
kasur News
kasur News
kasur News
kasur News
Share this:
Tags:
Crime journalists kasur police پولیس جرائم شہریوں صحافی قصور
karachi
Previous Post کوئٹہ سانحہ کے محرکات تلاش کیے جائیں، غیر ملکی عناصر کا ملوث ہونا نظر انداز نہ کیا جائے
Next Post فیصل آباد کی خبریں 8/8/2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close