Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 8/8/2016

August 8, 2016 0 1 min read
Meeting Regarding One Wheeling
Meeting Regarding One Wheeling
Meeting Regarding One Wheeling

قصور (بیورورپورٹ) ون ویلنگ ودیگر جرائم کا خاتمہ “آگاہی سیمینار”آج 8اگست کو ٹی ایم اے ہال میں ہوگا ، تیاریاں مکمل،تفصیلات کے مطابق یونین آف جرنلسٹس ، پریس کلب قصور ،پاکستان میڈیا کونسل ، دیگرمخصوص قومی اخبارات ،و نجی نیوز چینل کے تحت ون ویلنگ و دیگر جرائم کی آگاہی کے سلسلہ میں”آگاہی سیمینار” آج بروز پیر بوقت 8;30بجے صبح تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ہال میں ہوگا ،جس میں ڈی سی او عمارہ خان، ڈی پی او سیدعلی ناصررضوی ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد ، ایس پی انویسٹی گیشن ملک مشتاق احمدودیگر مہمان خصوصی ہونگے ،جبکہ معززین شہر ،وکلاء سیاسی ،سماجی اور مذہبی شخصیات شریک ہونگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) عمارا خان DCOقصور کی ہدایت،موٹروہیکل ایگزمینران ایکشن، درجنوں گاڑیاں تھانوں میں بند، بھاری جرمانے مس حناء رحمان سیکرٹری DRTAاور فرخ سہیل چوہدری موٹر وہیکل ایگزامینر ڈسٹرک قصورنے قانونی خلاف ورزی پر ٹرانسپورٹروں کے خلاف دو ماہ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کے بھاری جرمانے اور سینکڑوں گاڑیاں بند کر دیں تفصیلات کے مطابق جون 2016ٰ ؁ء میں100 کے قریب گاریاں بند کی گئیں جب کہ 98 گاڑیوں کو 4لاکھ40 ہزار سے زائد کے جرمانے ڈالے اور ماہ جولائی میں 3 لاکھ21 ہزار سے زائد جرمانے اور 74 گاڑیوں کو بند کر د یا گیا اور 40 گاڑیوں کو بھاری جرمانے ڈال کر چلان کر دئیے گئے عوامی شکایات کہ پیش نظر گزشتہ سیکریٹریDRTAمس حناء رحمان نے ٹرانسپورٹروں کہ خلاف کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کہ جرمانے کر تے ہوئے سینکڑوں گاڑیوں کو بند کر دیا ۔عوامی سطح پر مس حنا ء رحمان اور فرخ سہیل چوہدری کو اس کارکردگی پر خوب پذیرائی ملی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) کوٹ رادھا کشن پولیس نے ڈی پی او قصور کا حکم ہوا میں اڑا دیا ، 18 جولائی کو ترک پائپ فیکٹری کے مالکان نے چوری کا الزام لگا کر اپنے ڈرائیور لیاقت علی کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کے پاؤں کی ہڈی توڑ دی اس واقع کی اطلاع جب 15پر دی تو چوکی انچارج کفائت حسین نے شدید مضروب لیاقت علی کو لینے سے انکار کردیا رات کو جب فیکٹری مالک اور عملہ لیاقت کو کمرے میں بند کرکے چلا گیا تو ایک رحم دل سکیورٹی گارڈ نے اسے رہا کرکے بھگا دیا جب اس نے ڈی پی او قصور کو درخواست دی تو ڈی پی اوقصور نے ڈی ایس پی صدر کو فوری مضروب کا میڈیکل کروانے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ڈی ایس پی صدر نے ایس ایچ او کو ٹ رادھا کشن راجا لیاقت کو فوری میڈیکل کروا کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تو چوکی انچارج نے فیکٹری مالکان سے ملی بھگت کرکے لیاقت کا میڈیکل کروانے اور مقدمہ درج کرنے کی بجائے لیاقت کے خلاف چوری کا جھوٹ مقدمہ درج کرکے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) ناصرمغل بچے سے بدفعلی کرنے کے الزام میں بری ، تفتیش میں ناصر مغل بے گناہ ہے ، ایس ایچ او اشفاق کاظمی ،تفصیلات کے مطابق قصور پولیس چوکی کھارا نے عباس پہلوان کے قریبی دوست اور دست راست ڈی سی اوآفس میں تعینات ہیڈکلرک رجسٹریشن ناصرمغل کو گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا ہے ،واقع کی اطلاع ملتے ہی عباس پہلوان تھانہ اے ڈویثرن پہنچ گیا، جس پر ناصرمغل کے خلاف مقدمہ درج کرنے تفتیش شروع کردی گئی ہے ،تفتیش میں ناصر مغل بے گناہ ہے ، ایس ایچ او اشفاق کاظمی نے دونوں پارٹیوں کا موقف سن کر ناصر مغل کو بے گناہ قرار دیدیا ،واضح رہے کہ اس سے قبل ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اکبرمراد کوبھی نشہ کی حالت میں بچے سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا ،شہریوں نے ڈی سی او قصور آفس میں سخت نگرانی اور ہرکمرہ میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کامطالبہ کیا ہے،اور غلط الزام لگانے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)ون ویلنگ جیسے خونی کھیل کو نہ روکنے والے پولیس افسران خود کو کسی رعایت کے مستحق نہ سمجھیں ایسے پولیس افسران کے خلاف سخت سے سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی نے گزشتہ روز اپنے آفس میں ون ویلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم گوندل ،ڈی ایس پی صدر مرزا عارف رشید ،ڈی ایس پی چونیاں عبدالقدوس بیگ ،ڈی ایس پی پتوکی علی اختر انصاری ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حسن دانیال بشیر ،ڈی ایس پی پٹرولنگ،ڈی ایس پی ٹریفک ،ضلع بھر کے ایس یچ اوز ،انچارج چوکی پٹرولنگ پوسٹ ،سرکل انچارج ٹریفک اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے میٹنگ کے دوران ڈی پی اوقصور نے کہا کہ ون ویلنگ کرنے افرادکے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کرتے ہوئے قانونی کاروائی عمل میں لاکر حوالات میں بند کیا جائے جبکہ کم عمر موٹرسائیکل سواروں کی موٹرسائیکلیں بند کر کے والدین کی ضمانت لیکر پھر کم عمر بچوں کوحوالے کیا جائے۔انہوں نے کہا ون ویلنگ کیلئے موٹرسائیکل تیار کرنے والے مکینک کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی انہوں نے کہا محافظ فورس کے ساتھ ساتھ ہر تھانہ سے موٹرسائیکل سکواڈ نکالیں جو مین شاہراہوں پر گشت کریں گے اس کے علاوہ ضلع بھر کے تما داخلی و خارجی راستوں پر زگ زیگ مضبوط ناکہ جات لگائے جائیں گے ناکہ جات کے علاوہ ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے سپیشل ڈیوٹی پلان بھی تشکیل دیاجائے گا انہوں ٹریفک اور پٹرولنگ پولیس کو حکم دیا کہ آپ اپنے علاقہ حدود کے اندر ون ویلنگ کے نقصانات کے سلسلہ میں آگاہی واک کے ساتھ ساتھ تیز رفتار موٹرسائیکل سوار،ون ویلرز اور کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ خونی کھیل ہے اس لیے ضلع قصور میں کسی صورت بھی ون ویلنگ نہیں ہوگی اگرکسی روڈ پر ون ویلنگ کی شکایت ملی تو متعلقہ ایس ایچ او کے ساتھ ساتھ سرکل افسر کے خلاف بھی سخت سے سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ڈی پی اوقصور نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ ون ویلنگ کے تحت درج ہونے والے مقدمات کے چالان تین یوم کے اندر عدالت میں بھجوائیں تاکہ ون ویلنگ میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دلائی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)موضع ہرچوکی سٹی چونیاں میں سفاک باپ نے نومولود بیٹی کو گلا دبہ کاقتل کردیا،پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کردی،تفصیلات کے مطابق ہرچوکی بھٹہ کمال دین کے رہائشی شیر عالم کو شک تھا کہ اس کی بیوی نے کسی دوسرے شخص کے ساتھ تعلقات بنا رکھے ہیں،جس پر طیش میں آکر شیر عالم نے اپنی نومولود بیٹی کو گلہ دبا کر قتل کردیااور فرارہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقع کی تفتیش شروع کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)ٹریفک کے مختلف حادثات میں کم سن بچے سمیت دو افرادجاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا،تفصیلات کے مطابق بھیڈیاں کلاں کے رہائشی محمد مدثر اور اسامہ موٹرسائیکل پر قصور سے واپس اپنے گاؤں جارہے تھے جب فیروز پور روڈ پر بنگلہ کمبوواں کے قریب پہنچے تو مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکر کر موٹرسائیکل سے نیچے گر کر شدید زخمی ہوگئے انھیں طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مدثر راستے میں ہی دم توڑ گیا،اسامہ کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے،علاوہ ازیں نظام پور ہ روڑ کے رہائشی غلام الرسول کا چار سالہ بیٹا گھر کے باہر سڑ ک پر کھیل رہاتھا کہ اچانک تیزرفتار گدھا ریڑھی کے نیچے آکر کچلے جانے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،پولیس مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پولیس نے گزشتہ روز جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے11 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیکر غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے قانون کی مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایا ت پرضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ۔کریک ڈاؤن کے دوران11 جرائم پیشہ افرادصادق،وارث، ندیم ،فاروق،مراد عرف بالی،نیامت ،سرفراز،راشد رسول،طارق ریاض،نذیر یوسف اور نذیر رفیق کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ایک کلو چرس،100لیٹر شراب ،2پسٹل اور بندوق برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

Meeting Regarding One Wheeling
Meeting Regarding One Wheeling

Share this:
Tags:
Crime guests journalists kasur Poverty preparing تیاریاں جرائم جرنلسٹس خاتمہ قصور مہمان ون ویلنگ
URS Mubark
Previous Post حضرت پیر خواجہ گل محمد جان نقشبندی کا 38واں سالانہ عرس مبارک
Next Post دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں کیلئے انتظامیہ کی جانب سے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا
Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close