Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصورکی خبریں 25/7/2016

July 25, 2016 0 1 min read
Kasur News
Kasur News

قصور (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر قصور عمارہ خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈ ی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ضلعی افسران ، انجمن تاجران کے عہدیداران اور صارفین نے شرکت کی ۔ اجلاس میں جن اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقرر کی گئیں ان میں آٹا تھیلہ 20کلو اوپن مارکیٹ ، بناسپتی گھی (پیکٹ /کھلا)فی کلو گرام بمطابق نرخ نامہ گورنمنٹ ، چاول سپر باسمتی نئے 76روپے فی کلو گرام ، چاول سپر باسمتی پرانے 80روپے فی کلو گرام، چاول اری 30روپے فی کلوگرام ، دال چنا باریک 138روپے فی کلو گرام ، دال چنا موٹی 145روپے فی کلو گرام ، دال مسور موٹی امپورٹڈ120روپے فی کلو گرام ، دال مسور باریک لوکل 133روپے فی کلو گرام، دال ماش دھلی ہوئی امپورٹڈ235روپے فی کلو گرام ، دال ماش چھڑی ہوئی امپورٹڈ205روپے فی کلو گرام ، دال مونگ دھلی ہوئی 120روپے فی کلو گرام ، دال مونگ چھڑی ہوئی 120روپے فی کلو گرام ، کالے چنے موٹے 144روپے فی کلو گرام ،کالے چنے باریک 134روپے فی کلو ، سفید چنے موٹے 185روپے فی کلو ، سفید چنے باریک 165روپے فی کلو ، سرخ مرچ کندری اول 230روپے فی کلو ، بیسن 145روپے فی کلو ، چینی 68روپے فی کلو ، دودھ کھلا فی لیٹر 65روپے ، دہی 70روپے فی کلو ، گوشت چھوٹا 600روپے فی کلو ، گوشت بڑا 300روپے فی کلو ، روٹی تندوری 100گرام 6روپے ، نان 100گرام 8روپے ، نمک 10روپے فی کلو ، کوئلہ 40روپے فی کلو ، اینٹ درجہ اول فی ہزار 6000روپے ، اینٹ درجہ دوئم فی ہزار 4000روپے جبکہ برائلر گوشت ، سبزی و فروٹ اور انڈے فی درجن بمطابق نرخ نامہ مارکیٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر ہونگے ۔اس موقع پر ڈی سی او عمارہ خان نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو حکم دیا کہ وہ ضلعی حکومت کے مقرر کردہ ریٹس پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔ناجائز منافع خوری کرنے والے دوکانداروں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور اس میں کسی قسم کی سستی اور غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قصور نے موٹر وہیکلز ٹیکس اورپراپرٹی ٹیکس کی ریکوری کیلئے ضلع بھر میں مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قصور ملک محمد اسلم کے زیر صدارت گزشتہ روز سرکل افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ شہری پنجاب حکومت کی طرف سے دی جانیوالی خصوصی رعایت سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے موٹر وہیکلز ٹیکس 31جولائی 2016ء تک 10فیصد رعایت کیساتھ جبکہ پراپرٹی ٹیکس 31اگست تک5فیصد رعایت کیساتھ جمع کروا سکتے ہیں اسی طرح 1300سی سی گاڑیوں کے مالکان تین سال کا ٹوکن ٹیکس 30فیصد رعایت کیساتھ اکٹھا بھی جمع کروا سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ آٹو رکشہ مالکان 3ہزار روپے جمع کروا کر لائف ٹائم ٹوکن حاصل کر سکتے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ملک محمد اسلم نے بتایا کہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کیلئے PT10نوٹسز گھر گھر پہنچائے جا رہے ہیں اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہو گھر نوٹسز اصل بندے کو دیں تا کہ مقررہ وقت پر ٹیکس کی ادائیگی ممکن ہو سکے اور اگر کسی وجہ سے شہر ی کو نوٹس نہیں ملتا تو وہ فوری محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کے دفتر رابطہ کر کے اپنا PT10فارم حاصل کر سکتا ہے ۔انہوں نے گزشتہ مالی سال میں 100فیصد ریکوری کرنے پر افسران اور ایکسائز انسپکٹران کی کارکردگی کو سراہااور آئندہ بھی اسی طرح سو فیصد ریکوری کی وصولی کی امید کا اظہار کیا ۔انہوں نے سرکل افسران اور انسپکٹران کو حکم دیا کہ جن پراپرٹی مالکان کے ذمہ بقایا جات ہیں انکی پراپرٹیز کو فوری طور رپر سیل کر کے ریکوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اس میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائیگی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) جرنلسٹ کالونی ، ایجوکیشن وہیلتھ سمیت دیگرایشوز پر عملی اقدامات کئے جائیں، قصور کے غیور صحافی ضلعی انتظامیہ کیساتھ ہرمحاز پرکھڑے ہوتے ہیں ، وزیراعلی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی سی او قصور صحافی کالونی کیلئے سرکاری جگہ فراہم کریں، دوسروں کے دکھ درد بانٹنے والے جرنلسٹ کیلئے تمام سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے وسائل بند ہیں ،آپس کی گروپنگ اور دھڑے بندیوں سے بالاتر ہوکر صحافیوں کو اپنے حقوق کیلئے بیدار ہونا ہوگا ،تعارفی میٹنگ کے بعد اب میڈم کو عملی اقدامات کیلئے دوبارہ جلد میٹنگ کرنی چاہئے ان خیالا ت کا اظہار صدر یونین آف جرنلسٹس ،پریس کلب قصور عطاء محمدقصوری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، جنرل سیکرٹری محمداحمدچوہدری ، نائب صدر خالد نواز خان، چےئرمین الیکٹرونک میڈیا مہرعبدالرحمن، سعیداحمدبھٹی،ندیم اختر چوہدری، زیشان چوہدری ، افتخار سلطانی، عمیرعلی انصاری، ملک عارف علی سٹی صدر PMC،فنانس سیکرٹری وسیم اکرم زکی، مظفرقادری، حافظ ظہیراحمد، محمدتنویرشاہد ودیگر صحافی بھی موجود تھے، مقررین نے کہا کہ ڈی سی او عمارہ خان صحافیوں کیلئے درد رکھتی ہیں، ڈسٹرکٹ انفارمیشن افیسر چوہدری عبدالواحد کا کردار اچھا ہے ،مگر اب عملی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں ،زبانی جمع خرچ سے گریز کیا جائے،ورنہ دمادم مست قلندر کی تیاریاں کی جائیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)شاہین ڈرائیور رکشہ یونین نے نیشنل بنک چوک سے لیکر ڈی سی او آفس تک پرامن ریلی نکالی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں رکشہ ڈرائیوروں نے شرکت کی ۔ڈرائیوروں نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر درج تھا کہ ٹی ایم اے قصور کی طرف سے 20روپے پرچی کے بندکیے جائیں۔رکشہ یونین کی طرف سے پہیہ جام ہڑتال بھی کی گئی جوکہ کامیاب رہی رکشہ یونین کے صدر جاوید خاں عرف ببوخاں نے ایڈمنسٹرمحمدشاہد سے مذاکرات کیے جوکہ کامیاب نہ ہوسکے بعدمیں شاہین رکشہ ڈرائیور یونین کے وفد نے ڈی سی او قصور عمارہ خاں سے ملاقات کی جس پر عمارہ خاں ڈی سی او قصور نے وفد کویقین دہانی کروائی کہ دویوم کے اندراندر اس پر عملدرآمد کیاجائے گا جس پر رکشہ یونین کے عہدیداروں جاویدخاں عرف ببوخاں ،باباادریس عرف تانامحمد، محمدرضا رفیق احمد ،قیصرحسین نے دودن کے لیے ہڑتال کوملتوی کردیااورکہاکہ بعدمیں دوبارہ لائحہ عمل اختیارکیاجائے اگر ٹی ایم اے قصورنے مطالبات تسلیم نہ کیے تو پھردمادم مست قلندر ہوگی جس کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پرہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) صحافی ان ایکشن، ڈی پی او قصور نے شکایات پر ایس ایچ او چونیاں کو چھانگامانگا ٹرانسفرڈ کردیا، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سیدعلی ناصر رضوی نے صحافیوں کی شکایات،و نشاندہی پر ایس ایچ او چونیاں کو چھانگامانگا ٹرانسفرڈ کردیا، انہیں فورا چونیاں تھانہ کا چارج چھوڑنے کاحکم دیاگیا ہے ۔

Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Share this:
Tags:
coordination flour kasur Vegetable آٹا افسران ڈسٹرکٹ صارفین قصور
Depression
Previous Post مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎
Next Post وزیر بلدیات نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر 18 ارب کے منصوبے کو پھر سرد خانہ کے نذر کردیا
Karachi News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close