Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 22/12/2016

December 22, 2016 0 1 min read
DPO Ali Nasir Rizvi
DPO Ali Nasir Rizvi
DPO Ali Nasir Rizvi

قصور (بیورورپورٹ) رانا سکندر حیات خان نومنتخب چےئرمین ڈسٹرکٹ کونسل قصورنے کہاہے کہ بطور چےئرمین ضلع تمام ممبران کو ساتھ لیکر چلوں گا ،نگری بابا بلھے شاہ ؒ میں ریکارڈ تعمیرو ترقی کے منصوبے شروع کریں گے، میرے خاندان پرتمام منتخب نمائندوں نے بطور چےئرمین ڈسٹرکٹ کونسل چوتھی بار اعتماد کا اظہارکرکے ہمیں جیت دلوائی ،قائد پاکستان مسلم لیگ ن وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف ، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کااحسان مندہوں کہ جنہوں نے راناخاندان اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال خان،ایم این اے وصدر مسلم لیگ ن ضلع قصور رانا حیات خان،ایم این اے رانا محمداسحاق خان پراعتماد کیا ،ہم سب دوست احباب کیساتھ ملکر قصور ضلع کو دیگر اضلاع کیلئے مثال بنائیں گے ،پاکستانی میڈیا جمہوری نظام کا سب سے اہم سٹیک ہولڈر ہے،میڈیا مملکت کے چوتھے ستون کی حیثیت سے عقابی آنکھ رکھتاہے جو حکومت پر کڑی نظر رکھتاہے او رمعاشرتی صورتحال کی صحیح پروجیکشن کر کے حکومت کی رہنمائی بھی کرتا ہے، اب ڈسٹرکٹ کونسل اور میڈیا کے درمیان بہترین تعلقات کے قیام اور صحافی برادری کی بھلائی کے حوالے سے اپنا کردار بھر پور انداز سے ادا کریں گے،ان خیالات کا اظہارانہوں نے الیکشن جیتنے کے بعد صدر یونین آف جرنلسٹ عطاء محمدقصوری، صدر الیکٹرونک میڈیا محمداجمل شادسے ملاقات میں کیا،انہوں نے کہا کہ میری جیت یوتھ کی جیت ہے اور مسلم لیگ ن یوتھ کی سب سے پسندیدہ جماعت ہے جہاں نوجوانوں کی آواز موجودہے،پریس کلب کا جلددورہ کروں گا ہماری کوشش ہے کہ صحافی برادری کے مسائل فوری طو رپر حل ہوں اور ان کی پروفیشنل ورکنگ میں کوئی رکاوٹ نہ آنے پائے، رانا سکندر حیات خان نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) بطور سیاسی جماعت اس بات پر مصمم یقین رکھتی ہے کہ ذرائع ابلاغ جمہوری نظام کا ایک اہم حصہ ہیں، ذرائع ابلاغ کی بدولت عوامی احساس وجذبات سے حکومت کو متواتر آگاہی رہتی ہے اور اس طرح عوامی مسائل کے فوری حل میں مدد ملتی ہے اس موقع پر صدر یونین آف جرنلسٹ عطاء محمدقصوری، صدر الیکٹرونک میڈیا محمداجمل شاد، گروپ لیڈر پریس کلب حاجی محمدشریف مہر نے نومنتخب چےئرمین ڈسٹرکٹ کو نسل قصوررانا سکندرحیات خان کو مبارک باد پیش کی اور کہاکہ میڈیا اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے درمیان بہترین ورکنگ ریلشین شپ موجود ہے،اب بھی یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) رانا خاندان ہمیشہ بلدیاتی سیاست میں نمایاں رہا ، رانا سکندر حیات خان کے چےئرمین ڈسٹرکٹ کونسل منتخب ہونے سے یہ اعزاز آج 4بار ان کے گھر چلا گیا ،موجودہ اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال خان ، ایم این اے رانا حیات خان ، ایم این اے رانا محمداسحاق خان اس سے قبل چےئرمین ڈسٹرکٹ کونسل الیکشن جیت کرعوام کی خدمت کرچکے ہیں ، اب صدر مسلم لیگ ن ضلع قصور رانا حیات خان ایم این اے کے بیٹے رانا سکندر حیات خان نے چوتھی بار چےئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کا الیکشن جیت کر یہ خوبصورت اعزازاپنے کاندان کے نام کرلیا ہے ، کیونکہ اتنی بار ضلع قصور کی” پگ” یعنی چےئرمینی کسی اور خاندان کے حصہ میں نہیں آئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پولیس کا مجرمان اشتہاریوں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن جاری ،4خطرناک اشتہاریوں سمیت17جرائم پیشہ گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق قصور پولیس نے ڈی پی اوسید علی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں امن وامان کے قیام کیلئے مجرمان اشتہاریوں، ڈاکوؤں، کریمنل اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سپیشل مہم کا آغاز کررکھا ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز کریک ڈاؤن کے دوران قتل، ڈکیتی، رابری جیسے سنگین مقدمات میں ملوث اے کیٹگری کے2خطرناک اشتہاری جبکہ بی کیٹگری کے2مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے9ملزمان کو گرفتارکر کے قبضہ سے4 کلوگرام چرس ،100گرام ہیروئن اور69شراب کی بوتلیں برآمد کی جبکہ2 ملزمان کے قبضہ سے پسٹل برآمدکیے ۔ اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے پر دو ،ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی، کرایہ داری ایکٹ اور حساس مقامات پر ناقص سکیورٹی انتظامات کا ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)اراضی کمپیوٹرسنٹر سے عوام کو ریلیف مل رہاہے لوگوں کی جائیداد محفوظ ہاتھوں میں ہے اب کوئی کرپشن نہیں کرسکے گا۔ قصور اراضی سنٹر پرعوام کو مثالی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ان خیالات کااظہارانچارج اراضی کمپیوٹرسنٹر عمرضیاء اور اسسٹنٹ انچارج محمد شعیب شیر نے صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہاکہ خادم اعلیٰ پنجاب کے نئے وژن کی تکمیل کی جارہی ہے ۔تمام سٹاف ایمانداری اوردیانتداری سے سنٹرپرآنے والے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں۔دوردراز سے آنیوالے سائلوں کوفوری ٹوکن کی سہولت فراہم کرکے ان کاکام ترجیحی بنیادوں پرکیاجاتاہے۔ تاکہ لوگوں کوپریشانی کاسامنانہ ہو۔ کمپیوٹرسنٹر میں تمام کام ترجیحی بنیادوں پرکیے جاتے ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹیمیں ہرماہ باقاعدگی کیساتھ سنٹرکے نظام کو چیک کرتی ہیں ۔کمپیوٹرسنٹرکے انچارج لوگوں کے مسائل خود بھی سن کر حل کرواتے ہیں اورکسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرتے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی اس سوچ پر جائیداد کے تمام مالکان کوفائدہ حاصل ہوا، اوران کی جائیداد محفوظ ہوچکی ہیں، اب اس میں کمی کوتاہی نہیں ہوسکتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمن نے کہاہے کہ سراج الحق جمیعت کے غنڈوں کی سرپرستی بند کریں ،امیرجماعت اسلامی کی آشیرباد پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انجمن طلباء اسلام کے نہتے طلباء پر حملہ ، فائرنگ اوریونیورسٹی کے پرامن تعلیمی ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں ، سراج الحق اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں چند روز قبل پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر کے گھر پر جماعت اسلامی کی بغل بچہ تنظیم کے شرپسند وں کا دھاوا اس بات کا ثبوت ہے کہ تعلیمی اداروں میں دہشت گردوں کی سرپرستی جماعت اسلامی اوراس کے امیر خود کررہے ہیں،ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قاضی عتیق الرحمن نے کہا کہ انجمن طلباء اسلام کے طلباء پر تشدد کو کسی طور برداشت نہیں کیاجائے گا تعلیمی اداروں کو جماعت اسلامی نے ہمیشہ اپنی سیاست کیلئے آماجگاہ بنائے رکھا ہے سیاسی میدان میں مکمل طورپر ناکام ہونے کے بعد طلباء کو ڈھال کے طورپر استعمال کرتی رہی ہے وطن عزیز کے باشعور طلباء برادری نے ان کو بری طرح مسترد کردیاہے جس کی وجہ سے پرامن تعلیمی ماحول میں خلل ان کا وطیرہ بن چکاہے انجمن طلباء اسلام تعلیمی امن کے پیامبر کے طورپر ابھر کر سامنے آئی ہے 1990 ء کی دہائی میں قاضی حسین احمد کی سرپرستی میں جوکھیل کھیلا گیا تھا اس کو دوہرانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی جماعت اسلامی اوران کی طلباء تنظیم کے ہاتھ سینکڑوں معصوم طلباء کے خون سے رنگے ہوئے ہیں حکومت کی گود میں بیٹھ کر کرپشن کے خلاف نعرے لگانے اورتحریک چلانے کی باتیں کرکے قوم کو دھوکا نہیں دیا جاسکتا بہاولپور انتظامیہ فوری طورپر طلباء پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو فوری گرفتار کرکے قرارواقعی سزادے کر انصاف کے تقاضے پورے کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)بے ہنگم ٹریفک اور تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی،اندرون شہر ناجائز چنگ چی اڈوں اور موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی وجہ سے بازاروں میں آنیوالے شہریوں کے ساتھ دکاندار بھی سخت اذیت کا شکار ہیں،نیو بس ٹرمینل، اسٹیل باغ چوک،نورمحل،پرانا لاری اڈا ، نیشنل بینک چوک،للیانی اڈا چوک، شہباز خان روڈ،چاندنی چوک لیاقت مارکیٹ روڈ پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگی ہے جس کی آڑ میں ناجائز تجاوزات کا جادو بھی سر چڑھ کر بولنے لگتا ہے،موبائل شاپس کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن یا تو موبائل فونز پر گپیں لگاتے ہیں یا پھر بیچ چوراہے گاڑیاں روک کر چالان کرتے نظر آتے ہیں،سماجی لیڈر غلام رسول بھٹی نے بتایا کہ ڈی ایس پی ٹریفک نے شہر کی اہم سڑکوں کو ٹھیکے پر دے رکھا ہے،پورے شہر میں غلط پارکنگ کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اکثر دکاندار اپنی دکانوں کے آگے گاڑیاں کھڑی کرکے اوپر اپرکور ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے رش کے اوقات میں ٹریفک جام کا مسئلہ درپیش رہتا ہے،اسی طرح شہر میں بغیر پرمٹ سینکڑوں چنگ چی رکشے چلائے جارہے ہیں،نیو بس ٹرمینل،اسٹیل باغ چوک، اور نیشنل بینک چوک میں ناجائز اڈے قائم ہیں ،درجنوں چنگ چی گاڑیاں بازاروں میں کھڑی ہوں تو عام گاڑی یا ٹیکسی کے گزرنے کی جگہ نہیں بچتی،اندرون شہر بازاروں دکانداروں نے اپنی دکانوں ے سامنے سینکڑوں موٹر سائیکل کھڑے کیئے ہوتے ہیں اور ان بازاروں میں بنکوں سے کیش لیجانے والی گاڑیاں بھی گھنٹوں کھڑی رہتی ہیں جس کی واضح مثال چاندنی چوک، لنڈہ بازار،نیا بازار اور موبائل شاپس روڈ نزددربار بابا بلھے شاہ ہیں،قصورکے شہریوں نے کمشنرلاہور اور ڈی سی اوقصور، ڈی پی او قصور سے شہر میں تجاوزات کے ساتھ ساتھ ناجائز اڈے اور پارکنگ سٹینڈ ختم کرنے اور نئے پارکنگ پلازے بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Kasur
Kasur

Kasur
Kasur
Share this:
Tags:
council District growth kasur members record ترقی ریکارڈ ضلع قصور کونسل ممبران
Mushtaq Raisani
Previous Post رئیسانی کی رئیسانہ رہائی
Next Post اسلامی جمعیت طلبہ آج 70 واں یوم تاسیس منا رہی ہے
Islami Jamiat Talaba

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close