
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی انشاء اللہ مو رخہ 25/05/16 بر وزبدھ بو قت 09/-بجے دن بمقام تھانہ گنڈاسنگھ والا میں کھلی کچہری لگا ئیں گے۔
عوام کی شکایات سنیں گے اور ان کے حل کے لئے مو قعہ پر احکامات جاری کیے جائیں گے۔اس مو قعہ پرڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم بھی موجود ہوں گے۔
