Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 17/6/2016

June 17, 2016 0 1 min read
NASER KHAn
NASER KHAn
NASER KHAn

قصور (بیورورپورٹ) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ روز سبزی و فروٹ منڈی قصور کا دورہ کیا۔انہوں نے وزٹ کے دوران اشیائے ضروریہ و خوردونوش کی قیمتوں ، پھلوں و سبزیوں کی نیلامی اور بولیوں کا جائزہ لیا اور اسکے ساتھ ساتھ خریداروں سے بھی قیمتیں دریافت کیںاس موقع پرڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم گوندل ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کے عہدیداران ، ایس ایچ او اے ڈویژن اشفاق حسین کاظمی اور سپیشل برانچ کے اہلکاران بھی موجود تھے۔ ڈی پی اوقصور نے نیلامی کے عمل کی نگرانی کی اور ریونیو آفیسر اور مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کو سختی سے ہدایت کی کہ منڈی میں آنیوالی ہر چیز کی شفاف طریقہ سے نیلامی کو یقینی بنای جائے انہوں نے کہا کہ مارکیٹ کمیٹی بروقت ریٹ لسٹ کا اجراء یقینی بنائے جائے نیز تمام اشیاء کے ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کیے جائیں انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کو ناجائز منافع خوری کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اس سلسلہ میں سبزی و فروٹ منڈیوں میں طلب ورسد کے اتار چڑھائو پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد نے تمام ضلعی رابطہ ا فسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے کہا ہے کہ وہ رمضان بازاروں میںروز مرہ استعمال کے پھلوں ، مشروبات ، سبزیوں ، دالوں، گوشت اور انڈوں سمیت خورونوش کی تمام عوامی ضرورت کی اشیاء کے معیار ، رسد اور قیمتوں کی نگرانی میں محنت سے کام لیں اور خاص طور پر مختلف کمیشن ایجنٹس کی ناجائز منافع خوری کو سختی سے کنٹرول کریں تاکہ حکومت پنجاب کے رمضان پیکج کے ثمرات عام روزہ داروں تک لازمی پہنچیں اور عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کیا جاسکے،یہ بات انہوں نے صحافیوں سے ملاقات میں کہی انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کے نرخوں کی صورت حال اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے حوالے سے خیال رکھا جائے، صوبہ بھر میں لگائے گئے 318رمضان بازاروں اور محکمہ زراعت کی فئیر پرائس شا پس پر آٹا ، چینی ،دالوں ،گھی، سبزیوں اور پھلوں پر رمضان پیکج کے تحت دی گئی رعایت کے ساتھ ساتھ کالا چنا بھی رمضان بازاروں میں رعایتی نرخوں پر فراہم کئے جا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)سابق نائب ضلع ناظم قصور حاجی مقصودصابرانصاری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان کی بہادر افواج نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور ملک میں امن قائم ہوا ہے۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیلئے پاک سرزمین تنگ کردی گئی ہے، آپریشن ضرب عضب کے کامیابی سے 2 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک افواج اور دیگر سکیورٹی اداروں کے بہادر افسروں اور جوانوں نے جرأت اور دلیری کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔ آپریشن ضرب عضب کے دوران شہید ہونے والے افسر اور جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں اور قوم اپنے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب ہمت، جرأت اور بہادری کی عظیم داستان ہے جس کے نتیجے میں قوم کو دوبارہ امن نصیب ہوا ہے، پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔آپریشن ضرب عضب میں اب تک ہونے والی شاندار کامیابیوں کا سہرا پاک افواج کے سر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا ہے کہ پوری قوم ارضِ وطن پر قربان ہونیوالے میجر علی جواد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،افغانستان کے حکمران بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ طور خم بارڈر پر سر حد پار سے گولہ باری ناقابل برداشت ہے،ٹی اوآرز کمیٹی کی ناکامی کی ذمہ دار حکومت ہے۔ماضی اور حال کے حکمران امریکہ سے 32ارب ڈالر کی امداد لیکر ڈکار چکے ہیں، امریکہ ہمارے حکمرانوں کو امداد کے نام پر ڈالر دیکر خرید لیتا ہے اور پھر انہیں اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتا ہے،میڈیا سے خصوصی ملاقات میں انہوں نے کہا کہ جاتی عمرہ میں شریف فیملی کے گھروں کے ارد گرد دیوار کی تعمیر پر سرکار ی خزانے سے 70کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں، پہلی بار قوم احتساب کے حق میں اور کرپشن کے خلاف یکسو ہو ئی ہے۔ یہ موقع ضائع نہیں ہونا چاہیئے اور بلا امتیاز احتساب ہرصورت یقینی بنانا چا ہئے، میاں فاروق احمدانصاری نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے دو سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ فوج کی قربانیوں سے ملک میں امن بحال ہورہاہے۔افغانستان نے پاکستان کے احسانات فراموش کرکے محسن کشی کا ثبوت دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان فلاح پارٹی کے صدر مفتی فیاض احمد انصاری نے کہاہے کہ ”آج” ٹی وی کے اینکر پرسن حمزہ علی عباسی کی ہرزہ سرائی اور قادیانی فتنے کی بے جا وکالت کے مسئلہ پر سوشل میڈیا پر لوگوں کا رسپانس انتہائی حوصلہ افزاء ہے اور ہم ان سب لوگوں کے شکر گزار ہیں جو اس مسئلہ میں اپنا مثبت کردار ادا کررہے ہیں ، دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ریاست اور آئین کے خلاف رمضان المبارک کی نشریات اور ٹی وی پروگراموں پر پابندی لگانا ”پیمرا” کی ذمہ داری ہے ،انہوں نے کہاکہ جو میڈیا ہائوسز اور ٹی وی چینلز امریکی ایجنڈے اور غیر ملکی ثقافت کو پروان چڑھا رہے ہیں اگر ان کو قانون کے شکنجے میں نہ لایا گیا تو ملک میں انارکی پھیلے گی ،جنرل سیکرٹری سٹی رانا محمدسعید قادری نے تمام مکاتب فکر کے سرکردہ رہنمائوں سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ آئین کی اسلامی دفعات خصوصاََ قانون تحفظ ناموس رسالت اور قانون تحفظ ختم نبوت کے خلاف ہونے والی بین الاقوامی لابیوں کی سازشوں کا حقیقی ادراک کریں اور پاکستان میں ان کے ایجنٹوں کو بے نقاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) ناصر محمود خان علاج کیلئے آج لاہور جائیں گے، کارکنان اور شہری دعاء کریں، جمیل احمدخان کی اپیل ، جمیل احمدخان سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب کے دورہ قصور کے موقع پر میاں شہباز شریف کو بتایا گیا تھاکہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خان سخت بیمار ہیں اور قمر کی شدید تکلیف میں مبتلاء ہیں انکا علاج معالجہ اچھی جگہ سے سرکاری خرچہ پرکروایا جائے جس پر وزیراعلی پنجاب نے اپنے سیکرٹری کو حکم دیا کہ ناصر محمود خان کا علاج معالجہ کروایا جائے اور حکومت تمام اخراجات برداشت کریگی ،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خان نے بتایا کہ ہم وزیراعلی پنجاب کے مشکور ہیں جو مسلم لیگ ن کے ورکروں پر خاص شفقت کرتے ہیں ۔آج ہسپتال آپریشن کیلئے جارہے ہیں انہوںنے شہریوں اور کارکنان سے دعا کی اپیل کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پیرو والا روڈ میںچار ڈاکو دیواریں پھلانگ کر محمد اعظم کے گھر میں داخل ہوگئے اور اسلحے کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بناکر 30ہزار روپے نقدی،طلائی زیوارت ،موبائل فون ،112 زندہ کبوتراور موٹر سائیکل چھین کر لے گئے،پولیس مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)اے سی قصور کے چھاپے ، مقدمات درج ،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شاہ رخ خان نیازی نے شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گراں فروشوں اور روزہ خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پندرہ افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے،اے سی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گراں فروشوںکو عوام کو لوٹنے کی اجازت کسی صورت نہیں دے سکتے ،ان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جارہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ پرانی سبزی منڈی قصور میںچند روز قبل گھریلو لڑائی جھگڑا کی بناء پر سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسنے والی نادیہ بی بی گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔قتل گڑھی قصور میں پانچ روز قبل نادیہ بی بی کو اسکے خاوند محمد سلیم نے بہن نجمہ بی بی اور والدہ سکینہ بی بی کیساتھ ملکر تیل چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس سے نادیہ بی بی بری طرح جھلس گئی ، جسے علاج کیلئے جناح ہسپتال لاہور داخل کروا دیا گیا تاہم گزشتہ روز نادیہ بی بی زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، تھانہ بی ڈویژن پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد نادیہ کی نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی ہے یا درہے کہ پولیس نے نادیہ بی بی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے اسکے خاوند سلیم اور اسکی بہن کو وقوعہ کے روز ہی حراست میں لے لیا تھاتاہم ملزم نادیہ کے خاوند ملزم محمد سلیم نے موقف اختیار کیا ہے کہ نادیہ بی بی نے گھریلو جھگڑے کی بناء پر خودکشی کی ہے اور نادیہ بی بی کو بچاتے ہوئے میرے ہاتھ اور جسم بھی متاثر ہواہے جبکہ مقدمہ میں نامزد میری والدہ سکینہ بی بی کی عمر 85سال اور وہ فالج کی مریضہ بھی ہے،الزامات غلط ہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

MUFTI FIAZ ANS
MUFTI FIAZ ANS

ADC
ADC
Share this:
Tags:
Committee Fruits kasur market visit دریافت فروٹ قصور قیمتیں کمیٹی مارکیٹ وزٹ
Rashid Naseem
Previous Post جماعت اسلامی پاکستان کو اسلامی اور خوشحال پاکستان بنا کر دم لے گی، راشد نسیم
Next Post بدین میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث میٹھی عید کے پھیکے ہونے کا امکان پیدا ہو گیا
Load Shedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close