Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 10/3/2016

March 10, 2016 0 1 min read
Kasur
Kasur
Kasur

قصور (محمد عمران سلفی سے) وفاقی محتسب کے کنسلٹنٹ کی طرف سے واپڈا، نادارا، یوٹیلٹی سٹور کے خلاف 38 درخواستوں کا فیصلہ، ساسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے سلسلہ جاری رکھنے کا مطالبہ، وفاقی محتسب پاکستان سلمان فاروقی کے حکم پر 31 مارچ تک ہر ضلع میں جا کر عوامی مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے، تفصیلات کے مطابق سلمان فاروقی وفاقی محتسب پاکستان کے حکم پر محمد اشرف خاں کنسلٹنٹ وفاقی محتسب پاکستان نے ڈی سی او آفس قصور میںقصور رورل اور کوٹ رادھاکشن کے علاقوں سے واپڈا، نادرا اور یوٹیلٹی سٹور کے خلاف38 عوامی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے، اس موقع پر ایس ڈی او قصور عاصم اسلام، ایس ڈی او کوٹ رادھاکشن نے فوری طور پر آوزبلنگ کو درست ودیگر شکایات کا ازالہ کر دیا، وفاقی محتسب کے کنسلٹنٹ محمد اشرف خاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان فاروقی وفاقی محتسب پاکستان نے31مارچ تک ہر ضلع میں جا کر عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، 31مارچ کے بعد دوبارہ فیصلہ کیا جائے گا، اس موقع پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے اس سلسلہ کو جاری رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ شروع کرنے سے عوام کی بڑی تعداد مستفید ہوئی ہے، یہ سلسلہ جاری رکھنا چاہئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے) وزیر اعظم و آرمی چیف کوسید مصطفی کمال جیسی سوچ رکھنے والوں کا ساتھ دینا چاہئے، وزیر اعظم نواز شریف اپنے منتخب نمائندوںکے غلط مشوروں پر عمل کرنے کی بجائے عوامی خدمت کے سلسلہ کو جاری رکھیں، ان خیالات کا اظہار چیئرمین تحریک محبت انٹر نیشنل پیر سید طاہر سجاد زنجانی نے انجان آباد میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہاآرمی چیف جزل راحیل شریف کو چاہئے کہ وہ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والے را و موساد کے ایجنٹ اور جاسوسوں ہمارے ملک پاکستان میں انتشار پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں، جو کہ لسانی فرقہ ورایت جیسے گنائونے فسادات کروا رہے ہیںکے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے ان کو سہولت مہیا کرنے والوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچائیں، چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف آرمی چیف جوکہ سپریم پاور ہیں، سیاستدانوں کے کسانوں، مزدوروں اور مدارس کے خلاف غلط فیصلوں کی حمایت نہ کریں کیونکہ کم تعلیم یافتہ سیاستدان عدلیہ اور افواج پاکستان کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں، جس کی وجہ سے قوم مقروض سے مقروض تر ہوتی جا رہی ہے، عدلیہ اور افواج پاکستان کو از خود نوٹس لیتے ہوئے ملک و قوم کو مزید لٹنے سے بچانا چاہئے، پیر سید طاہر سجاد زنجانی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف و وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زبانوں سے عوامی خدمت کے اقوال زریں سننے کو ملتے ہیں وہ اپنے نیچے کام کرنے والے نمائندوں کی خواہشات پر عمل کرنے کی بجائے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گندم کی بوائی کے موقع پر صوبہ کے 23890 دیہات کے منتخب کاشتکاروں کو منظور شدہ محفوظ بیج مفت فراہم کیا’:وزیر زراعت
کاشتکار اورسائنسدان مشترکہ کاوشوں سے گندم پیداوار میں اضافہ اور1 کروڑ 95لاکھ ٹن پیداواری ہدف ممکن بنائیں’ڈاکٹر فرخ جاوید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے)صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ زرعی سائنسدان اور کاشتکار اپنی مشترکہ کاوشوں سے گندم کی بہتر دیکھ بھال سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنائیں اورگندم کے اس سال کے ایک کروڑ 95لاکھ ٹن پیداواری ہدف کے حصول کو ممکن بنایا جائے’پنجاب حکومت زرعی اجناس کو موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے موثر پیش بندی اور سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے’ محکمہ زراعت نے زرعی سائنسدانوں کی سفارش پر گندم کی بوائی کے موقع پر صوبہ کے 23 ہزار 8 سو 90 دیہات کے منتخب کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل منظور شدہ اقسام کا کنگی کی بیماری سے محفوظ بیج مفت فراہم کیا ‘پنجاب حکومت کے اس بروقت اقدام سے اگلے سال تمام کاشتکاروں کو گندم کی ترقی دادہ اقسام کا کنگی سے محفوظ بیج دستیاب ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گندم کی فصل کی صورتحال اور ممکنہ بیماریوں کے تدارک کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے قصور کے دورہ کے دوران کیا۔ صوبائی وزیر زراعت نے قصور میں گندم کی زیر کاشت فصل کا مختلف مقامات پر جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل زراعت( توسیع )ڈاکٹر انجم علی ، ای ڈی او زراعت قصور عبدالمقیت خاں ، ڈی او زراعت ، ڈی او واٹر مینجمنٹ ،ڈپٹی ڈی او زراعت اور دیگر متعلقہ افسران بھی وزیر زراعت کے ہمراہ تھے۔ ڈاکٹر فرخ جاوید نے گندم کی فصل میں بیماری، رس چوسنے والے کیڑوں اور تیلے وغیرہ کے حملہ کو چیک کرنے کیلئے قصور میں فتوہی والا ، گنڈا سنگھ والا ، فقیرے والا اور دیگر مقامات پر کھڑی فصل کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے گندم کی فصل کے معائنہ کے دوران موقع پر موجود کاشتکاروں سے بھی فصل کے بارے میں دریافت کیا۔ڈاکٹر فرخ جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قصور میں گندم کی فصل بہت اچھی ہے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ فصل تمام بیماریوں سے محفوظ ہے۔انہوں نے کہا کہ کاشتکار گندم کی فی ایکڑ زیادہ اور اعلیٰ کوالٹی کی حامل پیداوار کے حصول کے لیے محکمہ زراعت کے افسران و عملے سے رابطے میں رہیں اور انکی سفارشات پر بروقت عمل کریں۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت زرعی اجناس کو موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے موثر پیش بندی اور سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔ اس موقع پر ماہرین نے گفتگو میں بتایا کہ کاشتکار سُست تیلے کے تدارک کے لیے فصل پرصاف اور ٹھنڈے پانی کا سپرے کریں اور زرعی ادویات کی باقیات سے پاک سپرے مشین کا استعمال کریں۔ماہرین نے بتایا کہ کھیت اور کھالوں کے ارد گرد جڑی بوٹیوں کی تلفی کو یقینی بنائیں تاکہ سُست تیلے کی افزائش کو روکا جاسکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)جو قوم اپنی خواتین کے حقوق کی پاسداری کو یقینی نہیں بناتی وہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتی۔ اسلام وہ مذہب ہے جس نے خواتین کو سب سے پہلے حقوق سے سرشار کیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹر کٹ کوارڈی نیٹر انٹر نیشنل پروگرام( ایم این سی ایچ )ڈاکٹر ثمرہ خرم نے ہیلتھ ورکرز اور لیڈی سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کیا اُنہوں نے خواتین کی موجودہ حالت پر تاریخی پس منظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات ثابت شدہ ہے جو قوم اپنی خواتین کے حقوق کی پاسداری کو یقینی نہیں بناتی وہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتی۔ اسلام وہ مذہب ہے جس نے خواتین کو سب سے پہلے حقوق سے سرشار کیا۔اس موقع پر نرسنگ سکول کی پر نسپل رقیہ بی بی ،طاہرہ ناہید،جابینہ کو ثر و دیگر نے ویمن بل پر روشنی ڈالی اور عورتوں کی ترقی، خوشخالی اور ان کے حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ صحت قصور کی پوری ٹیم کی کوششوں کو بھی سراہااور کہا کہ ہیلتھ میں عورتوں کی عزت کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے میاں شہباز شریف اور ای ڈی ہیلتھ قصور کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔محکمہ کے ماحول کومزید خوشگواربنانے کیلئے مساوی نمائندگی دینا بھی مردوں کی اولین ترجیح میں اگر شامل ہو جائے تو ہیلتھ میں خواتین مزید بہتر کام کر سکیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(محمد عمران سلفی سے)نادرا،آفس ریلوے روڈ، شہریوں کا عملہ کی زیادتیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، بدترین ٹریفک جام ، پولیس موقع پر پہنچ گئی ، نادر ا،اہلکار تبدیل ہونگے، بدزبانی اور ناروا سلوک پر انکوائری کی جائیگی، افسران کی یقین دھانی، مظاہرین منتشر ، تفصیلات کیمطابق نادراآفس ریلوے روڈ میں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی تذلیل اور انکے ساتھ ہتک امیز سلوک روٹین بن چکا ہے ، اور اس دفتر کو عام روٹین کے شناختی کارڈ ، ڈوبلیکیٹ، اور اسلحہ لائسنس کے پراسس کیلئے ممنوعہ قرار دیا گیا ہے ، اب یہاں عملہ تو موجود ہے مگر ماسوائے ارجنٹ کارڈ کے اور کوئی سہولت میسر نہیں ہے ، خبروں کی اشاعت پر بھی ان ملازمین کو کجھ اثر نہ ہوا اور یہ لوگ الٹا عوام سے الجھتے رہے، کونسلر قصور میونسپل کمیٹی ظفراقبال کھوکھر بھی ایک کارڈ بنوانے گئے تو ان سے بھی شدید زیادتی کی گئی اور انہیں بھی کھری کھری سنا دی گئیں ، جس پر شہری بھڑک اٹھے اور ریلوے روڈ ٹائر جلا کر ٹریفک کیلئے بلاک کردی اور نادرا ملازمین کیخلاف سخت نعرے بازی کی ، جس پر مقامی پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور مذاکرات کئے کہ بدزبانی اور ناروا سلوک پر انکوائری کی جائیگی،نادر ا،اہلکار تبدیل کروانے کی یقین دہانی کروانے پر شہری پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب للیانی(رجسٹرڈ)

Share this:
Tags:
District kasur ordered pakistan پاکستان حکم ضلع قصور
Tahir Sajjad
Previous Post وزیر اعظم و آرمی چیف کو سید مصطفی کمال جیسی سوچ رکھنے والوں کا ساتھ دینا چاہئے، طاہر سجاد
Next Post بوچھال کلاں کی خبریں 10/3/2016
Buchal Kalan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close