Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 28/11/2016

November 28, 2016 1 1 min read
Lahore High Cout Event
Lahore High Cout Event
Lahore High Cout Event

قصور (بیور و رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ایک سیمینار گزشتہ روز ڈی پی ایس سکول کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ جس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطہر محمود ‘سابق جسٹس سپریم کورٹ سخی حسین بخاری ‘ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور سید مظفر علی شاہ ‘آر پی او شیخوپورہ رینج صاحبزادہ شہزاد سلطان ‘ڈی سی او قصور عمارہ خان ‘سینئر صحافی و اینکر پرسن حسن نثار ‘صدر ڈسٹرکٹ بار قصور چوہدری منیر احمد ‘قصور عدلیہ کے جج صاحبان ‘ضلعی افسران ‘وکلاء اور صحافیوں نے شرکت کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ قانون کی بالا دستی کو یقینی بنانے کیلئے ریاست کے چار ستونوں عدلیہ ‘ انتظامیہ ‘ مقننہ اور میڈیاکو اپنا کردار پوری ایمانداری ‘ذمہ داری اور فرض شناسی سے ادا کرنا چاہیے تا کہ ’’ریاست ہو گی ماں کے جیسی ‘‘ کا خواب پورا ہو سکے ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی میں انصاف کی فراہمی کا ہمیشہ سے کالیدی کردار رہا ہے ۔ رول آف لاء کسی بھی سوسائٹی کیلئے روح کی حیثیت رکھتا ہے ۔انصاف اور معاشرہ لازم و ملزوم ہیں اگر کسی معاشرے سے رول آف لاء ختم ہو جائے تو وہ معاشرہ تباہ و برباد ہو جاتا ہے ۔ لوگوں کا یہ خیال کہ انصاف کی فراہمی صرف اور صرف عدلیہ کا کام ہے درست نہیں ۔انہوں نے کہا کہ انصاف کا تعلق چونکہ پورے معاشرے سے ہوتا ہے اس لئے معاشرے کے ہر فرد کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی اپنی سطح پر انصاف کرے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی کا ایک بنیادی پہلو یہ ہے کہ قانون سب کیلئے ہو اور قانون پر عملدرآمد کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے مگر بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں باالخصوص ترقی پذیر ممالک میں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر انکی اصل روح کے مطابق عملدرآمد نہیں ہوتا جس سے لوگوں کا عدلیہ پر اعتماد کم ہوتا ہے جبکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ قانون پر مکمل عملدرآمد کروانے کی ذمہ داری صرف عدلیہ کی نہیں بلکہ ریاست کے باقی تینوں ستون بھی اس میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ضلعی عدلیہ اور ڈسٹرکٹ بار کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ میچ گزشتہ روز ڈی پی ایس سکول کی گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ جس میں ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ کے 150سال مکمل ہونے پر پنجاب بھر میں تقریبات منعقد کروانے کا اعلان کیا تھا جس کی روشنی میں ضلع قصور میں تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے اور دوسرے روز ضلعی عدلیہ اور ڈسٹرکٹ بار کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا ۔ ضلعی عدلیہ کی ٹیم کی قیادت ایڈیشنل سیشن جج زاہد غزنوی نے کی جبکہ کھلاڑیوں میں ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان احمد ضیاء وائس کیپٹن ‘شبیر گل ‘عمر رضوان ‘رانا شکیل ‘زمان رانجھا‘فیضان رسول ‘کامران کرامت ‘شہوار واہگہ ‘فاروق ‘حافظ نصیب اللہ شامل تھے ۔ نمایاں بات یہ تھی کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطہر محمود اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ ضلعی عدلیہ کی ٹیم کا حصہ تھے ۔ جبکہ دوسری طرف ڈسٹرکٹ بار کرکٹ ٹیم کی قیادت عدنان اشرف ایڈووکیٹ نے کی اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر چوہدری منیر احمد بھی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے ۔ ضلعی عدلیہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3وکٹوں کے نقصان پر 127رنز بنائے ۔ ڈسٹرکٹ بار کی ٹیم نے یہ ٹارگٹ 10ویں اوور میں پورا کر کے یہ میچ جیت لیا ۔ ضلعی عدلیہ کی طرف سے سب سے زیادہ 34رنز سکور کرنے پر جسٹس عاطر محمود بیسٹ بیٹسمین قرار پائے جبکہ بیسٹ باؤلر کا اعزاز سو ل جج حافظ نصیب اللہ کو دیا گیا ۔ بیسٹ فیلڈر کا اعزا ز سول جج احمد ضیاء اور مجموعی طور پر میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عدنان اشرف ایڈووکیٹ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)چیئر مین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے جہیز فنڈ کی مد میں 50مستحقین میں 10لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق چیئر مین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔باالخصوص ایسے غریب اور نادار لوگ جو مالی مشکلات کی وجہ سے اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں انہیں حکومت کی طرف سے خصوصی امداد دی جا رہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ضلعی زکوٰۃ کمیٹی نے جہیز فنڈ کیلئے موصول درخواستوں کی جانچ پڑتال کر کے 50عدد مستحقین کو جہیز فنڈکی مد میں فی درخواست 20ہزار روپے کے حساب سے 10لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وظیفہ فنڈ ‘کالج کے طلباء و طالبات اور دینی مدارس سے مالی امداد کیلئے درخواستیں موصول ہو رہی ہیں جن پر بعد از تصدیق ممبران زکوٰۃ کمیٹی فنڈز جاری کر دئیے جائینگے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ محکمہ زکوٰۃ سے مالی امداد لینے والے تمام اداروں کا اچانک دورہ کر کے اس بات کی تصدیق کی جارہی ہے کہ زکوٰۃ کی یہ رقم حقیقی حقدداران تک پہنچ رہی ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر زکوٰۃ اشفاق احمد خاں نے بتایا کہ ضلع قصور میں مقامی زکوٰۃ کمیٹیوں کی تشکیل نو کا کام تیزی سے جاری ہے اور اب تک 680سے زائد مقامی زکوٰۃ کمیٹیاں تشکیل دی جا چکی ہیں اور باقی زکوٰۃ کمیٹیوں کی تشکیل نو کا کام جاری ہے ۔زکوٰۃ کمیٹیوں کی تشکیل نو میں اچھی شہرت کے حامل لوگوں کو شامل کیا گیا ہے تا کہ وہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دے سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہاہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کی مشکلات میں شدیداضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے عوام کی قوت خرید بری طرح متاثر ہوئی ہے۔بے روزگاری کے باعث مزدوروں کے گھروں میں نوبت فاقوں اور خود کشی تک پہنچ چکی ہے۔لوگوں کو کسی قسم کاکوئی ریلیف میسر نہیں۔لاکھوں روپے تنخواہیں لینے والے وزراء 12ہزار روپے میں غریب عوام کے گھر کاماہانہ بجٹ بناکر دکھائیں۔موجودہ حکمران عوام دشمن پالیسیوں کی بدولت صرف ساڈھے تین برس میں اپنی مقبولیت کھوچکے ہیں۔اقتصادی راہداری منصوبے سے جہاں بھارت کو تکلیف ہورہی ہے وہاں امریکہ ،اسرائیل اور مغربی ممالک اس عظیم منصوبے کے آگے رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت پاکستان ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران سے تجارتی اوردوستانہ تعلقات کے فروغ کے لیے خطے کے دیگر ممالک کے تجربات سے بھرپورانداز میں استفادہ کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمختلف عوامی وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستا ن نریندرمودی کی جانب سے آبی جارحیت کے ذریعے پاکستا ن کو اجاڑ دینے کی دھمکیوں کا سخت نوٹس لے۔ہندوستان اپنی تمام حدود پار کرچکا ہے۔اب بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)قصور میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افرا د جاں بحق ہو گئے ۔بستی قادر آبادکے قریب رحمت علی انصاری لاہور روڈ کراس کر رہا تھا کہ کہ نا معلوم موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گے اور دم توڑ گیا ، پولیس تھانہ اے ڈویژزن نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کے خلاف مقدمہ دج کر لیا ہے جبکہ پرانا لاری اڈہ کھڈ یاں خاص کے قریب نا معلوم ڈالہ وسوقار نے مین دیپالپور روڈ کو عبور کر نے والے شکیل ٹاون کے رہائشی حاجی محمد اکبر کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ پولیس تھا نہ کھڈیا ں خاص نے نا معلوم ڈالہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماء انچارج میڈیا سیل محمدتنویرشاہد نے کہا ہے کہ امام احمد رضا خان ؒ نے مسلمانوں کے دلوں میں عشق مصطفےﷺ کی شمع فروازں کرنے کے حوالے سے عظیم کردار ادا کیا۔اعلیٰ حضرتؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مسلمان تحفظ ناموس رسالتﷺ کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں اور مصلحتوں کا شکا ر نہ ہوں۔پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام یومِ رضاؒ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا،مظفروارثی کونسلرصدر پاکستان فلاح پارٹی قصورتحصیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ نبی پاکﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی عقید توں کا مرکز و محور نبی پاک ﷺ کی ذات مبارک کو بنائیں۔پاکستان فلاح پارٹی کے نائب صدر مہرعمران آفتاب کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حضرتؒ نے عشق رسولﷺ کے فروغ کو اپنی زندگی کا مشن بناے رکھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)نواحی گاوں پنڈی جٹاں میں رشتہ کے تنازعہ پر ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ۔محمد سروراپنے بیٹے کاشف کے ہمراہ اپنے سالے محمد حنیف کے گھر آیا ہوا تھا کہ وہاں رشتہ کے تنازعہ پر جھگڑا ہو گیا جس پر محمد حنیف کے رشتہ دار سجادنے فائرنگ کر کے محمدسرور کے بیٹے کاشف کا قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس تھانہ الہ آباد نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تاش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)یونین پیپرز ملز ملتان روڈ میں سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں اچانک گولی چلنے سے اسکا ساتھی سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا ۔محسن علی یونین پیپرز ملز میں بطور سیکیورٹی گارڈ کام کرتا تھا کہ گزشتہ روز وہ اپنی گن صاف کر رہا تھا کہ اچانک اس سے فائر ہو گیا جس سے اسکا ساتھی سیکیورٹی گارڈ محمد عامر ہلاک ہو گیا ۔ پولیس تھانہ صدر پھولنگر مصروف کاروائی ہے۔

Farooq Ahmed
Farooq Ahmed

Athar Mehmood Give Trophy
Athar Mehmood Give Trophy
Share this:
Tags:
High Court kasur lahore school. Seminars sheikhupura تقریبات سکول سیمینار شیخوپورہ قصور لاہور ہائیکورٹ
Malka
Previous Post آئے روز کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کھلی بدمعاشی ہے، چوہدری غضنفر جمشید
Next Post جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری قومی امنگوں کی ترجمان ہے۔ ایگزیکٹیو کونسل ایڈو
EDO Meeting Wah Cantt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close