Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور/مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 12/11/2015

November 12, 2015 0 1 min read
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہاانصاف ہر شہری کا حق ہے جو شہریوں کو ہر صورت میں ملنا چاہیے ہم نے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا بالکل تہیہ کر رکھا ہے اور انشاء اللہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا وہ گزشتہ روز اپنے آفس میں کھلی کچری کے دوران سائلین سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اب تھانوں میں شہریوں کو عزت بھی ملے گی، انصاف بھی ملے گااور مقدمات کی تفتیش سو فیصد میرٹ پر ہو گی۔کھلی کچہری کے دوران 71سائلین نے درخواستیں گزاری جن پر ڈی پی او قصور نے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔انہوں نے کھلی کچہری کے دوران فرائض سے غفلت برتنے پر کئی ایک افسران کی سرزنش بھی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈائریکٹر جنرل فشریز ڈاکٹر محمد ایوب نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادیوں ، فیکٹریوں سے کثیر مقدار میں آلودہ پانی کے اخراج اورزرعی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والی جراثیم کش ادویات کے باعث ہونے والی آبی آلودگی ، آبی حیات پر بری طرح اثر انداز ہورہی ہے ‘دریاؤں و قدرتی آبی گذرگاہوں پر بیراجوں اور ان کے کناروں پر بندوں کی تعمیر سے مچھلی کی قدرتی افزائش گاہیں تقریبا معدوم ہوگئی ہیں جس سے ان کی قدرتی طور پر ہونے والی افزائش میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی کے مقام پرمنعقدہ بچہ مچھلی چھوڑنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر محکمہ کے افسران ، میڈیا کے نمائندوں، فش فارمرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد ایوب نے دریائے راوی ہیڈ بلو کی میں 10 ہزار سے زائد بچہ مچھلی چھوڑ کر اس مہم کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا آج کی یہ تقریب سرکاری پیداواری مراکز پر مصنوعی نسل کشی سے حاصل شدہ بچہ مچھلی کی قدرتی پانیوں میں سٹاکنگ پروگرام کے تسلسل کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ محکمہ کی ماہی پروری کے فروغ کی پالیسیوں کے نتیجے میں سال 2014-15 میں مچھلی کی سالانہ پیداوار 92000 میٹرک ٹن اور جاری کردہ لائسنسوں کی تعداد 36426 جبکہ آمدن 212.580 ملین روپے ہو گئی ہے جس پر حکومت پنجاب نے محکمہ کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اس کے ترقیاتی فنڈز کو380 ملین سے بڑھا کر 600 ملین روپے کر دیا ہے۔ انہوں نے محکمہ کی جاری ترقیاتی سکیموں بارے بتایا کہ لاہور میں ماہی پروری کے معلوماتی سنٹر اور دیگر دفاتر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور پوٹھوہار ریجن میں واقع سمال ڈیمزاورجنوبی پنجا ب کے کھارے پانیوں میں ماہی پروری کا فروغ پر تیزی سے کام جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ محکمہ ماہی پرور ی میں انسانی وسائل کی ترقی بذریعہ تحقیق و تربیت اور ایکوا کلچر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کے منصوبے تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیںاور ان ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل صوبہ میں فشریز سیکٹر میں انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی ۔ڈائریکٹر جنرل فشریز نے کہا کہ محکمہ ماہی پروری آبی حیات کے تحفظ اور اس کی معدوم ہوتی ہوئی نسلوں کی افزائش کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے اور اس ضمن میں محکمہ کے زیر انتظام ہیچریوں اور نرسریوں سے اعلی معیار کا 9کروڑ30لاکھ فش سیڈ مناسب افزائش کے بعد نجی شعبہ میں قائم فش فارمز کو مناسب نرخوں پر مہیا کررہا ہے ۔ ا نہوں نے کہا کہ محکمہ ہر سال دریاؤں ، جھیلوں اور دیگر پانیوں میں مربوط پروگرام کے تحت بچہ مچھلی چھوڑ نے کی مہم شروع کرتا ہے تاکہ مقامی طور پر پائی جانے والی مچھلیاں جیسے روہو ، موری، تھیلہ، سول، سنگھاڑی اور قومی مچھلی مہاشیر کی نسل کو بچایا جاسکے اور صوبہ میں مچھلی کے گوشت کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کیا جاسکےـانہوں نے کہا کہ فش فارمز کی سہولت کے لئے ہر سال فش میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اور رواں سال کے پروگرام میں بیس میلوں کا انعقاد شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، اپیل برائے مالی امداد وزیر اعلی پنجاب کے فارموں کی خریدو فروخت جاری، سلسلہ نواحی دیہات تک پہنچ گیا، اب تک ہزاروں خواتین سے لاکھوں روپے ہتھیائے جا چکے ہیں، انتظامیہ کی پر اسرار خاموشی،قومی اخبارات میں خبروں کی اشاعت کے باوجود ڈی سی او قصور و پولیس کے کان پر جوںتک نہ رینگی، وزیر اعلی پنجاب سے فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں گزشتہ چھ روز سے اپیل برائے مالی امداد وزیر اعلی پنجاب کے بوگس فارموں کی خریدوں فروخت کا سلسلہ عروج پکڑ گیا، انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث فارموں کی خریدوفروخت کا سلسلہ نواحی دیہات تک پہنچ گیا، دیہات سے فارم پر کرنے اور رجسٹری کروانے کی مد میں دو سو روپے سے لیکر پانچ سو روپے تک وصول کئے جا رہے ہیں، گزشتہ چھ روز سے مصطفی آباد میں وزیر اعلی پنجاب سے مالی امداد کے جعلی فارم تیار کرکے اس کی فوٹو کاپیاں فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے، فارم 10روپے سے لیکر 50روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے ، پر کرنے والے افراد فی فارم 10روپے سے 20روپے تک وصول کر رہے ہیں جبکہ ڈاکخانہ مصطفی آباد کا عملہ فی فارم رجسٹری کرنے کیلئے اس پر 40روپے کے ٹکٹ لگا کر خواتین سے 50روپے وصول کئے جا رہے ہیں،انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث سلسلہ نواحی دیہات تک پہنچ گیا ہے۔

دیہات میں فی فارم دو سو روپے سے لیکر پانچ سو روپے تک وصول کئے جا رہے ہیں، اپنی درخواست وزیر اعلی پنجاب تک پہنچانے کیلے روزانہ صبح سے لیکر شام تک ڈاکخانہ کے باہرخواتین کا رش رہتا ہے، مالی امداد کے ہر فارم میں سائلہ کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ سائل کے دو بچے زیر تعلیم ہیں، سائلہ لوگوں کے گھروں میں محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی ہے، اس کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہے، مہنگائی کا دور ہے مالی امداد دی جائے میں اور میرا خاندان تا حیات آپ کی درازی عمر کی دعا کرتا رہے گا، ایک منظم گروہ مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں سادہ لوح غریب خواتین کو لوٹنے میں مصروف ہے،وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد اورمجرمانہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جمشید عالم کی ہمشیرہ کی وفات پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں کی طرف سے اظہار افسوس، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کھارا کے رہائشی جمشید عالم کی ہمشیرہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ایم پی اے مسلم لیگ ن محمد یعقوب ندیم سیٹھی، صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) محمد عمران سلفی، جزل سیکرٹری مسلم لیگ ن MYOلاہور ڈویژن سعید احمد بھٹی، رہنما مسلم لیگ ن چوہدری طارق سعید خاں و سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایم اے جوزف کی طرف سے معروف سکالر ڈاکٹر ایل سروش کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار، تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈائریکٹر کلاس ایم اے جوزف فرانس نے معروف سکالر ڈاکٹر حزقی ایل سروش کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، ایف جی رے کے سنیئرممبران سہیل ہابل اور یعقوب سرویا نے کہا کہ معروف سکالر ڈاکٹر ایل سروش کی شہادت سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ شاید کبھی پر نہ ہو سکے گا۔

Share this:
Tags:
Imran Salafi justice kasur news office Punjab آفس انصاف پنجاب خبریں عمران سلفی قصور
Congratulations
Previous Post ملکہ: نومنتخب چیئرمین کو مبارکباد
Next Post کراچی کے علاقے منگھو پیر میں واٹر فلٹر پلانٹ کے قریب پولیس مقابلہ
Karachi– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close