Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 27/8/2016

August 27, 2016August 27, 2016 0 1 min read
QAZI ATIQ PFP
QAZI ATIQ PFP

قصور (بیورورپورٹ) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمن نے کہاہے کہ آزاد کشمیر اورجہلم انتخابات میں ن لیگ کا ساتھ دینے والی جماعت اسلامی قوم کو کنفیوژکررہی ہے ۔عدالت عظمٰی میں دائر پٹیشن حکومت کو آئینی طورپر تحفظ دینے کی ایک کوشش ہے ۔ حکومت کی کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ، پیدل مارچ اورملک گیر تحریک کے بعد ن لیگ کے ساتھ ملکر کشمیر میں کرپشن ختم کرنے کے مضحکہ خیز اعلان نے جماعت اسلامی کیلئے لوگوں کے دلوں میں ہمدردی کی بجائے دوری پیداکردی ہے ۔سراج الحق نے منافقت میں مولانا فضل الرحمن کو مات دے دی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا بریفنگ میں کیا ،انہوں نے کہا کہ معاشی دہشت گردی کرنے والے کسی طوربھی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں تاہم چند ماہ سے حکومت اوراپوزیشن کی نوراکشتی نے قوم کا اعتماد ختم کردیاہے ،حکومت قیام پاکستان کے تمام مخالفین کی باقیات کو پناہ دے چکی ہے ۔الطاف کے حالیہ بیان نے پوری قوم کو اضطراب سے دوچارکردیاہے ۔ اسفند یارولی ، محموداچکزئی ، خواجہ آصف ،منورحسن اوردیگر کے پاکستان اورفوج مخالف بیانات پر راست اقدام نہ اٹھا کر حکومتیں شدید کوتاہی کی مرتکب ہوتی رہیں۔اگر حکومت بچانے کی وجہ سے ان ناپسندیدہ عناصر کے بارے میں نرم رویہ اختیار کیاگیا تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ حکومت کو ریاست کے تحفظ کی بجائے اپنی ذات اورحکومت کے تحفظ کی فکرہے ،قاضی عتیق الرحمن نے کہا کہ فاروق ستار کی حالیہ پریس کانفرنس “مائنس ون” کی بجائے ابھی تک “سائلینس ون “کا فارمولا نظر آرہاہے۔ ایم کیو ایم کی تقسیم کا عمل شروع ہوگیاہے۔ اردوبولنے والے محب وطن ہیں تاہم ان میں سے بھی ناپسندیدہ عناصر کو قرارواقعی سزادینا ناگزیر ہے ۔ ابھی تک الطاف جیسے ملک دشمن کو قائد کہنے والے قوم کے تیوردیکھ لیں۔ محب وطن طبقات اگر گوشۂ تنہائی میں بیٹھ گئے تو وطن دشمن قوتوں کو کھیل کھیلنے کا موقع ملے گا۔سوشل میڈیا پہ الطاف کی تازہ ترین ٹیلیفونک گفتگو نے ان کی معافی تلافی کے بیان کو بے معنٰی کردیاہے،ملک کو تقسیم کی سازشیں کی جارہی ہیں ۔بھارتی لابی پوری قوت سے پاکستان پر حملہ آور ہوچکی ہے ۔قومی سلامتی کے ضامن اداروں کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے ۔ان مکروہ سازشوں کو بکھیرنا ہی ملکی سلامتی اوراستحکام کی علامت ہوگا ۔الطاف سمیت ان کے اس مکروہ عمل میں شامل لوگوں کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیاجائے ۔ حکومت پاکستان لیت ولعل سے کام نہ لے ۔حالیہ بیان کے بعد وطن کے ساتھ محبت کے بے مثال مظاہرے اردو بولنے والے اہلیان کراچی کی حب الوطنی کا ثبوت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ )سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصودصابرانصاری نے کہاہے کہ عیدالاضحی کے قریب آتے ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے جس سے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے،سبزیاں،دالیں اورمسالہ جات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔گرانفروشی عروج پر ہے جبکہ منڈیوں میں اصل نرخ ناموں پرعمل درآمدنہیں ہورہا،بیشتراشیاء کی فروخت پردوکاندار50روپے فی کلو تک اضافہ وصول کررہے ہیں،پرائس کنٹرول کمیٹیاں محض خانہ پوری کررہی ہیں عملاً وہ غیر فعال ہوچکی ہیں،معمولی جرمانے کرکے مجرمان کو لوٹ مار کے لیے دوبارہ چھوڑدیاجاتاہے۔وہ اپنے ڈیرہ واقع اسٹیل باغ چوک میں شہریوں کے مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ،انہوں نے کہاکہ گرانفروشوں،ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق اور ہنگامی بنیادوں پر ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔18کروڑ عوام کو ریلیف میسر نہیں۔مہنگائی نے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخص کومتاثر کیا ہے۔دووقت کی باعزت روٹی کمانابھی دن بدن مشکل ہوتاچلاجارہا ہے،رشوت خوری کابازار گرم ہونے کی وجہ سے عوام کو اپنے جائز کام کروانے کے لیے بھی سرکاری افسران کو رشوت دینی پڑتی ہے۔سائلین کی کسی بھی سطح پر کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔مزدور طبقہ بے روزگاری کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ )یونین آف جرنلسٹس کااجلاس ، صحافتی اداروں پرکاروائیوں کی مذمت ، حکومت آزادی صحافت کو یقینی بنائے ،صدر عطا ء محمدقصوری تفصیلات کے مطابق کراچی میں نجی ٹی وی چینلز پرحملوں اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات دینے اور ملکی سا لمیت کے خلاف کام کرنے پر یونین آف جرنلسٹس،پریس کلب قصور کااجلاس زیرصدارت صدر عطاء محمدقصوری منعقد ہوا ،جس میں جنرل سیکرٹری محمداحمد چوہدری ،نائب صدرخالدنواز خان ، عمران سلفی صدر پریس کلب للیانی ،سعیداحمدبھٹی ،مہر شان الہی ،افتخارسلطانی، بابا عبدالرحمن، ملک عارف علی ودیگرنے شرکت کی ، صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری نے ایم کیو ایم کی جانب سے اے آر وائی ٹی وی،سماء ٹی وی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹی وی پر حملے کو متحدہ کی بزدلانہ حرکت قرار دیااور کہا کہ تمام صحافی برادری مشکل کی اِس گھڑی میں افواج پاکستان اور ٹی وی اداروں کے ساتھ ہیں، حکومت آزادی صحافت کو یقینی بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ )بزرگان دین کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ‘حکومت ان کے پیغام کو عام کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ‘ضلعی حکومت قصور کی جانب سے عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور سہولت کیلئے کئے گئے انتظامات قابل دید ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکرٹری مذہبی امور و اوقاف نوازش علی نے گزشتہ روز عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے 258ویں سالانہ عرس مبارک کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اپنے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈی سی او قصور عمارہ خان ‘ڈی او سی عبدالسلام عارف ‘ایڈمنسٹریٹر اوقاف لاہور ریجن ‘منیجر اوقاف ‘ممبران مذہبی امور کمیٹی دربار بابا بلھے شاہ اور دیگر افسران موجود تھے ۔صوبائی سیکرٹری اوقاف نے اپنے دورہ کے دوران دربار بابا بلھے شاہ ؒ پر چادر چڑھائی اور ملک و قوم کی ترقی ، خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعا کی ۔ انہوں نے عرس مبارک کے موقع پر ضلعی حکومت کی طرف سے ملک بھر سے آنیوالے زائرین کیلئے سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور انہیں قابل تحسین قرار دیا ۔ انہوں نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒ پر سیکورٹی کیلئے قائم سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ کیا اور دربار شریف کے اندر اور باہر سیکورٹی کیلئے لگائے گئے جدید سی سی ٹی وی کیمروں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ قصور میں بنائے گئے سینٹرل کنٹرول روم کی طرز کے انتظامات دیگر اولیاء اکرام کے عرس مبارک پربھی کئے جائینگے ۔صوبائی سیکرٹری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بزرگان دین کا راستہ امن سکون اور ترقی کا راستہ ہے اس راستے کو اختیار کر کے ہم نہ صرف اپنی آخرت کو سنوار سکتے ہیں بلکہ ہم دنیا میں بھی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)ڈی سی او قصور عمارہ خان کا گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری سکول اور زیر تعمیر سپورٹس جمنیزیم کا اچانک دورہ ‘عوام الناس کو تعلیم کی جدید سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنانے کا عزم ‘عوامی خدمت میری اولین ترجیح ہے ۔ تفصیلات کیمطابق ڈی سی او قصور عمارہ خان نے گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری سکول کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ، خستہ ہال بلڈنگ اور پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ای ڈی او ایجو کیشن کو حکم دیا کہ اس سکول کو فوری طور پر کسی قریبی سکول میں شفٹ کر کے بچوں کو بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ انہوں نے پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے لگائے گئے فلٹرز کے گندا ہونے پر سکول کی ہیڈ مسٹریس کے خلاف کاروائی کرنے کا بھی حکم دیا ۔ علاوہ ازیں ڈی سی او قصور عمارہ خان نے عرصہ دس سال سے ا لتوا کے شکار سپورٹس جمنیزیم کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ڈی او سپورٹس نے بتایا کہ یہ انٹر نیشنل معیار کا یہ عظیم الشان منصوبہ کرپشن ، مالی بدعنوانی اور چند حکومتی اداروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے التوا کا شکار ہے جس پر ڈی سی او نے ڈی او سپورٹس کو حکم دیا کہ وہ فوری طور پر اس پراجیکٹ کے بارے میں ایک جامع رپورٹ مرتب کر کے انہیں دیں اور تمام متعلقہ محکموں کیساتھ آئندہ ہفتے اسی جگہ جمنیزیم میں ایک میٹنگ بلائی جائے جس میں اس زیر التوا جمنیزیم کو قابل استعمال بنانے کیلئے اقدامات بارے فیصلہ کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے سلسلہ میں ضلع قصور کی تمام عدالتیں آج (بروز ہفتہ )بند رہینگی ۔تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے عرس حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے موقع پر ضلع قصور کی تمام عدالتوں میں 27اگست (بروز ہفتہ ) چھٹی کا اعلان کر دیا ہے اس لئے ضلع قصور کی تمام عدالتیں آج بند رہینگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورو رپورٹ )قصابوں کی من مرضیاں۔گوشت سمیت سری پائے کے منہ مانگے نرخ وصول کرنے لگے۔ پرائس کنٹرولر اتھارٹی بے بس۔ تفصیلات کے مطابق قصابوں نے سری ، پائے، اوجھڑی، کلیجی وغیرہ کے من مانے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں میں اضطراب پایا جاتا ہے۔ سبزی، پھلوں اور برائلر گوشت کا روزانہ ریٹ مارکیٹ کمیٹی مقرر کرتی ہے جبکہ چھوٹے اور بڑے گوشت کا ریٹ ڈی سی او کی میٹنگ میں ماہانہ بنیادوں پر طے کیا جاتا ہے۔ لیکن گوشت کا ریٹ مقرر کرتے وقت سری، پائے ، کلیجی اور اوجھڑی کا ریٹ مقرر نہیں کیا جاتا جبکہ یہ اشیاء گوشت کی کٹیگری میں نہیںآتیں۔ مذکورہ بالا اشیاء کے ریٹ کے تعین کیلئے قصابوں کو کھلی چھٹی دیدی گئی ہے جو شہریوں سے من مانگے دام وصول کرتے ہیں جو کہ بعض اوقات گوشت کے ریٹ سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ قصوربھر کی سیاسی، سماجی، معاشرتی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ڈی سی او قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مینٹنگ میں سری پائے، کلیجی اور اوجھڑی وغیرہ کے ریٹ جوکہ گوشت کے ریٹ سے نصف ہوتے ہیں، مختص کئے جائیں اور زائد ریٹ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی بھی کی جائے۔

MAQSOOD SABAR
MAQSOOD SABAR
Share this:
Tags:
court elections Jamaat-e-Islami kasur pakistan party people انتخابات پارٹی پاکستان جماعت اسلامی عدالت قصور قوم
Iphone
Previous Post ایپل کے آپریٹنگ سسٹم میں خامیوں کا انکشاف
Next Post بھارتی اداکار شاہد کپور بیٹی کے باپ بن گئے
Shahid Kapoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close