Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 25/6/2016

June 25, 2016June 25, 2016 0 1 min read
Kasur News
Kasur News

قصور (بیورورپورٹ) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی امانت علی زیب نے کہا ہے کہ قصور انتظامیہ مخصوص افراد پر مشتمل ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی ارسر نو تشکیل کرئے ،جید علماء اکرام ومشائخ عظام کیساتھ امن پسند شہریوں کوامن کمیٹی میں شامل کیاجائے ، قصور کو پرامن ضلع بنانے اوررمضان المبارک میں مساجدوشہروں کی فول پروف سکیورٹی دینے پر ڈی پی او قصور سیدعلی ناصررضوی اور تمام فورسز کاکردار سنہری حروف میں لکھا جائیگا ،مگردوسری جانب محافل نعت سمیت تمام مذہبی پروگراموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے ، کالعدم تنظیموں سمیت دیگر پابندی لگنے والے علماء اکرام کی فہرست تمام مساجد میں آویزاں کی جائے اور انکی حوصلہ شکنی کیلئے تمام ذرایع استعمال کئے جائیں ، انتظامیہ باقاعدہ ایک نیا سیل بناکر مذہبی پروگرامز کروانے کیلئے مکمل ضابطہ اخلاق جاری کرے ،اور حکومتی پارٹی کی سرپرستی کیساتھ ساتھ انتظامیہ شہر کے امن کیلئے دیگر تمام جماعتوں سے روابط بڑھائے جائیں، ان خیالات کا اظہارانہوں نے PFP کے تحت مفتی فیاض احمدانصاری کی زیرصدارت عالم بینکوئٹ ہال میں مختلف سیاسی ،مذہبی ، سماجی جماعتوں کے علاوہ نعت کونسلوں کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر صدر پی ایف پی پنجاب بدظہور چشتی،مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں اشرف عاصمی،ڈویثرن ناظم اے ٹی آئی لاہور محمداکرم رضوی سمیت مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی ،پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن ،جماعت اہلسنت پاکستان، جمیعت علماء پاکستان،مصطفائی تحریک ، سنی علماکونسل،بلھے شاہ نعت کونسل،مجلس وحدت المسلمین ، عالمی تنطیم اہلسنت ، جمعت علماء اسلام( س )سنی تحریک کے نمائندوں سمیت شہر کی معزز شخصیات بھی موجود تھیں ،مقررین نے کہا کہ حضرت بابابلھے شاہ ؒ نے ہمیشہ امن محبت اور باہمی رواداری کادرس دیا ہے ،اورپاکستان فلاح پارٹی اولیاء اکرام کے فیضان کی امین ہے ،دہشت گردی اور بدامنی نے پاکستان تباہ کردیا ہے رمضان المبارک میں مسلمان اپنی عبادت گاہوں میں نماز آزادی کیساتھ نہیں پڑھ سکتے ، دوسری جانب کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے ملک کی بنیادیں کھوکھلی کی جارہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور ( بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان کے زیر صدارت یوم شہادت حضرت علیؓ،جمعۃ الوداع اور عید الفطر کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ ضلعی افسران ، ممبران امن کمیٹی ، علماء اکرام اور دیگر نے شرکت کی ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے کہا کہ یوم شہادت حضرت علیؓ ،جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کے موقع پر ضلع میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے ہم سب نے ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہے تا کہ ملک دشمن عناصراپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکیں ۔انہوں نے باالخصوص امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے علماء اکرام کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عوام کی رہنمائی کریں تا کہ انہیں ان مقدس ایام کے دوران اپنے مذہبی فرائض کی ادائیگی کا بہترین ماحول میسر آسکے ۔ انہوں نے محکمہ پولیس کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع بھر میں سیکورٹی کے فو ل پروف انتظامات کریں تا کہ شہریوں کو مذہبی رسومات ادا کرنے کا بہترین ماحول میسر آسکے۔انہوں نے ٹی ایم اوز کو ہدایت کی کہ وہ اس موقع پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرینگے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔انہوں نے باالخصوص واپڈا افسران کو ہدایت کی کہ وہ ان ایام میں لوڈ شیڈنگ نہ کریں اور بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ ریسکیو 1122کے ملازمین کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے چوبیس گھنٹے چوکس رہینگے ۔ محکمہ ہیلتھ کے افسران کو ہدایت کی کہ ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری یقینی بنائیں تا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے ۔ اس موقع پر تمام علماء اکرام نے تجاویز بھی دیں اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ) ڈی سی او قصورعمارہ خان نے گزشتہ روز سبزی و فروٹ منڈی قصورکا دورہ کیا اور مختلف پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ڈی سی او قصورعمارہ خان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ پھلوں اور سبزیوں کی رسد پر مکمل نظر رکھیں اور مختلف اشیائے خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر دستیابی یقینی بنائیں،مارکیٹ میں پھلوں اور سبزیوں کی طلب اور رسد پر نظر رکھ کر وہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کی ہر سازش کو ناکام بنایا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک کے دوران عوام کوبہتر کوالٹی کی اشیاء کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لا رہی ہے ۔عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔بعد ازیں انہوں نے ریلوے اسٹیشن پرلگائے جانیوالے سستا رمضان بازار کادورہ کیا ، اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ رمضان بازاروں میں لائی جانیوالی اشیائے خوردونوش کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔عوام کو معیاری اشیاء کی سستے داموں فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایاجائے اور ناقص اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوری طور پر قانونی کاروائی کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کوسستے دامواں معیاری اشیاء کی فراہمی ہم سب کا اولین فرض ہے جس کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، اس موقع پر ناپ تول کی بابت شکائت پر ڈی سی او قصورعمارہ خان نے سخت برہمی کااظہار کیا اور محکمہ لیبر کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ناپ تول کیلئے استعمال ہونیوالے کنڈوں کو روزانہ کی بنیاد پرچیک کریں اس سلسلہ میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور ( بیورورپورٹ) سابق ایم این اے سردار طفیل احمدخان کیلئے دعائے مغفرت ، جگہ جگہ فاتحہ خوانی ، بخشش کیلئے دعائیں، تفصیلات کیمطابق معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سردارطفیل احمد خان کے انتقال کے بعد انکی بخشش کیلئے ضلع بھر میں دعائیں کی جارہی ہیں،مرحوم کئی روز تک ڈاکٹر ہسپتال میں زیرعلاج رہے اور بلاآخر گزشتہ دن اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ، سرادار طفیل احمدخان متعدد با ر ایم این اے اور ایم پی اے منتخب ہوئے، انکے سپورٹروں رانامحمداشرف خان مرحوم کے بھائیوں رانا عبدالجبار ، رانا محمداکرم نے اورانکے علاوہ کوٹ رادھا کشن میں دیگرشہروں کی مشہور سیاسی ،سماجی شخصیات سمیت شہریوں ،تاجروں اور صحافیوں کی بہت بڑی تعداد نے انکے بیٹوں سردار راشد طفیل احمدخان ، سردار امجد طفیل احمدخاں سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور ( بیورورپورٹ) صحافی محمدشفیق سہجریاء کی افطاری آج ہوگی ،تفصیلات کیمطابق معروف صحافی محمدشفیق سہجریاء نائب صدر پریس کلب کی طرف سے قصور کے الفضل فیملی ہال میں آج 26جون بروز اتوار تمام صحافی بھائیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا جائیگا ، جس میں پریس کے ممبران کو شرکت کیلئے بذریعہ ایس ایم ایس و ٹیلی فونک اطلاع دی جارہی ہے ، میزبان محمدشفیق سہجریاء نے بتایا کہ افطاری ذاتی تعلقات کی بناء پررکھی ہے ثبواب کی نیت سے مگر اس کا پریس کلب کی گروپنگ سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور ( بیورورپورٹ) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ کھلی کچہری کابنیادی مقصد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے فوری احکامات جاری کرنا ہے کیونکہ انصاف وہ ، جو ہوتا دکھائی بھی دے وہ گزشتہ روز اپنے آفس میں کھلی کچہری کے دوران سائلین سے خطاب کر رہے تھے ۔کھلی کچہری کے دوران 51سائلین نے درخواستیں گزاری جن پر ڈی پی او قصور نے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔انہوں نے کھلی کچہری کے دوران فرائض سے غفلت برتنے پر کئی ایک افسران کی سرزنش بھی کی ۔

Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Share this:
Tags:
government kasur mosques pakistan security پاکستان حکومتی سکیورٹی شہریوں قصور مساجد
Aftari TV Program
Previous Post رمضان نشریات
Next Post میرا زندہ اب بھی ضمیر ہے
Ahmed Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close