Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 2/4/2016

April 2, 2016 0 1 min read
DPO Ali Nasir
DPO Ali Nasir
DPO Ali Nasir

قصور (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور سید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ ماہ مارچ کے دوران قصور پولیس نے نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے 304 مقدمات درج رجسٹر کرکے ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔ڈی پی اوقصور نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جناب انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات اورآر پی اوشیخوپورہ ریجن کی زیر نگرانی ضلع بھرکے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ اور مشتبہ افراد کی گرفتاری کے سلسلہ میں انفارمیشن بیسڈ ٹارگٹڈسرچ آپریشن کیے گئے ان آپریشن کے دوران تقرییاً2ہزار افراد سے انٹیروگیشن کی گئی جبکہ متعدد کے خلاف قانون کی مختلف دفعات کے تحت مقدمات بھی درج کیے گئے اس ضمن میںیہ بات قابل ذکر ہے کہ سائونڈ سسٹم کی خلاف ورزی پر 61،کرایہ داران کے متعلق تھانہ میں اطلاع نہ دینے پر52، وال چاکنگ کے 7،سکیورٹی آرڈیننس حساس مقامات کے تحت 38،ناجائز اسلحہ کی برآمد گی کے 130جبکہ اسلحہ کی نمائش کے 16کل 304مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی انتھک محنت کے ساتھ ساتھ علمائ،تاجروں ،ممبران امن کمیٹی،وکلاء اور صحافیوں سمیت ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے تعاون سے ضلع بھر میں قانون کی حکمرانی قائم ہوئی ہے اور امن وامان کی صورتحال روزبروز بہتر سے بہترہو رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں ہم سب کو ملک کے استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر اس عمل سے گریز کرنا ہوگا جو آپس میں نااتفاقی اور انتشار کا سبب بنے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے آئس فیکٹری کھڈیاں پر چھاپہ مارکرمضر صحت800لیٹر دودھ تلف جبکہ فیکٹری کو سیل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے ہمراہ پولیس اور دیگر افسران کھڈیاں خاص میں رحمانیہ آئس فیکٹری پر چھاپہ مارکر مضر صحت 800لیٹر دودھ جو کہ مکھیوں ، مچھروں اور کیڑے مکوڑوں کی موجودگی میں مصنوعی طور پر تیار کیا جا رہا تھا کوپکڑ کر فیکٹری کو سیل کر دیا ہے اور مضر صحت دودھ کو موقع پر ہی تلف کر دیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یہ مضر صحت دودھ یہاں سے لاہور سپلائی کیا جاتا تھا جو کہ نہ صرف انسانی صحت کیلئے نقصان دہ تھا بلکہ بچوں کی پرورش پر بھی منفی اثرات مرتب کرنا کا باعث تھا ۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد شاہ رخ نیازی نے کہا کہ مضرصحت دودھ تیار کرنے والی فیکٹری مالکان کیخلاف ہر صورت کاروائی عمل میں لائی جائیگی کیونکہ مضر صحت اشیاء بنانے اور بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں انہیں قانون کیمطابق سخت سزا دی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ) اراضی کمپیوٹر ریکارڈ سروس سنٹر پر ٹائوٹوں کا راج ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا عوام کو ریلیف دینے کا صاف شفاف ویثرن عوا م کیلئے وبال جان بن گیا ۔عوام انتقالات اور فردات کے حصول کیلئے رُل گئے ۔دفتر کا نظام پرائیویٹ ایجنٹوں کے حوالے جو عوام سے بھاری رشوت لیکر فوری کام کر وا دیتے ہیں ورنہ کئی کئی دن دفتر کا طواف کر وایا جاتاہے ۔اس سلسلہ میں ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئر مین سینئر ایڈ ووکیٹ میجر (ر) حبیب الرحمن خان میئو اور شوکت علی ملک نے وزیر اعلیٰ پنجا ب ،ریو نیو منسٹر ،کمشنر لاہور ڈویثرن ،ڈی سی او ،اے سی قصور سے اعلیٰ تحقیقاتی ٹیم کے ذریعے انکوائری و صورتحال کو درست کر نے کا مطالبہ کیا ہے ۔بتایا گیاہے کہ اراضی کمپیوٹر سروس سنٹر میں اظہر نامی شخص جوکہ عرصہ سے تعینات ہے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ ،رد و بدل کر کے بلاوجہ اعتراضات لگوا کر کام میں روڑے اٹکاتا ہے اور دفتر سے باہر عوام سے اعترا ض دور کر نے کیلئے سودے بازیاں کی جاتی ہیں اس وقت گزشتہ کئی مہینوں سے رجسٹری کیساتھ انتقال فیسیں جمع کر وانے کے باوجود انتقالات کا مرحلہ کھٹائی میں پڑا ہو ا ہے ۔ جو ٹائوٹوں کی مٹھی گرم کر دیں انکا انتقال پاس ہو جاتا ہے باقی زیر التوا چلے آ رہے ہی اس ضمن میں قصو ر بار کے سینئر وکلاء نے ڈی سی او قصور سلمان غنی اور اے سی قصور شاہ رخ خاں نیازی کی توجہ دلائی لیکن انکے احکامات کو بھی نظر انداز کر دیا گیا ہے عملہ کا وطیرہ اپنی جگہ قائم ہے جس سے اس سسٹم کی ناکامی کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور کروڑوں روپے کا بجٹ فضول میں ضائع ہو رہا ہے ۔ جب اس سلسلہ میں اسٹنٹ کمشنر سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ شکایات مل رہی ہے، انکواری کر رہے ہیں، ڈی سی او قصور کی زیر نگرانی عوام کو سہولیات فراہم کرے گے اور کرپٹ اہلکاروں کو نشان عبرت بنا دیں گے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ) ڈاکٹروں کی غفلت ،کوتاہی و نا اہلی ،نہ تجربہ کاری کے باعث دوران آپریشن تین بچوں کا باپ مو ت کی بھینٹ چڑھ گیا ۔ڈاکٹر ز کی بے حسی کا یہ عالم تھا کہ مردہ مریض کیلئے بھی ہزاروں روپوں کی میڈیسن منگوا لیں ۔پولیس تھانہ صدر نے چمک کے باعث قانونی کاروائی نہ کی جس کے باعث متوفی کا بھائی ڈاکٹروں کے خلاف اندرا ج مقدمہ کیلئے سیشن عدالت پہنچ گیا ۔ڈاکٹرز نے موت کی وجہ جھوٹی و فرضی طو ر پر ہارٹ ا ٹیک لکھ دی ۔تفصیلات کے مطابق کالج روڈ قصورکے رہائشی محمد قاسم ولد حاجی ابراہیم نے بھٹی ہسپتال قصور کے دوڈاکٹروں محمد اویس اور محمد طاہر کیخلاف برائے اندرا ج مقدمہ رٹ پیٹیشن دائر کی جسکی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور محمدیونس عزیز کی عدالت میں ہوئی فاضل عدالت نے پولیس تھانہ صدر سے چار اپریل 16کیلئے مفصل رپورٹ طلب کرلی ۔رٹ میں محمد قاسم نے دونوں مذکورہ ڈاکٹرز پر الزام عائد کیا ہے کہ اسکے بھائی 35سالہ محمد رشید کو پیٹ میں شدید درد ہو ا چنانچہ مورخہ3مارچ کو وہ اسے لیکر بھٹی ہسپتال گیا جہاں پر ڈاکٹر محمد اویس اور داکٹر محمد طاہر نے کہا کہ اگر مریض کا فوری آ پریشن نہ کیا گیا تو اسکی جان جا سکتی ہے جس پر وہ مجبوراََ امادہ ہو گئے اس دوران آ پریشن میں استعمال کیلئے مبلغ 30,000/-روپے کے قریب سامان و میڈیشن منگوا یا گیا بعد آ پریشن محمد رشید کو I.C.U میں شفٹ کر دیا گیا اسے پیٹ چاک کر کے Stiching نہ کی گئی ہو ش آ نے کے بعد محمد رشید دو دن تک ٹھیک رہا ۔وقو عہ کے روز مورخہ5مارچ کو اسے پھر تکلیف ہوئی جس پر دونوں ڈاکٹرز کہا کہ اسکے پیٹ میں زہر پھیل چکا ہے آ پریشن دوبارہ کر نا پڑے گا ۔لہٰذا وہ اسے آ پریشن تھیٹر لے گئے آ پریشن ختم ہو نے کے بعد اسے واپس بحالت بیہوشی شفٹ کر دیا گیا جو کہ سانس نہیں لے رہا تھا اسکی نبض بھی بند تھی لیکن احتجاج پر ڈاکٹروں نے کہا کہ اسے دو دن بعد ہوش آ ئے گا ڈاکٹرز کی بے حسی و درندگی کا اندازہ کریں کہ مرے ہو ئے مریض کیلئے بھی ہزاروں روپے کی ادویا ت منگوائی گئیں بعد ازیں موقع پر پولیس کو بلایا گیا جسکے جانے کے بعد ڈاکٹروں نے اہل خانہ کو محمد رشید کے مرنے کی منحوس خبر دی جسکا ڈیتھ سرٹیفکیت موت کی وجہ جھوٹی و فرضی لکھی گئی ۔لہٰذا ڈاکٹروں کی غفلت لاپرواہی کے باعث زندہ شخص کو آپریشن کے دوران موت کے گھاٹ اوتاڑ دیا گیا جس پر متوفی کے بھائی محمد قاسم نے اندراج مقدمہ کیلئے استدعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)بنگلہ کمبواں میں عطائی ڈاکٹر و ں کی بھر مار برکت بی بی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری طور پر اپنے علاج اور منشاہ نامی عطائی ڈاکٹر کے خلاف درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق بستی سندیاں والی بنگلہ کمبواں کی رہائشی خاتوں برکت بی بی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو درخواست دی ہے کہ منشاہ نامی عطائی ڈاکٹر نے بنگلہ کمبواں میں اپنے آپ کو ایم بی بی ایس ڈاکٹر ظاہر کر تے ہو ئے دکان بنا رکھی ہے جس نے درخواست گزار برکت بی بی بائے بازوں پر غیر معیاری اور ا ستعمال شدہ سرنج کے ساتھ انجکشن لگا کر باز و ں نکارہ کر دیا درخواست گزار نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر اس کے بازوں کا سرکاری طور پر علاج کراویا جائے اور بنگلہ کمبواں میں موجود غیر معیاری ڈاکٹر وں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لا ئی جائے تاکہ وہ معصوم لوگوں کی جانوں سے نہ کھیلا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)قصور اور نواح میں راہزنی کی مختلف تین وارداتوں میں ڈاکووں لاکھوںکی نقدی اور موبائل فون لے گئے۔قادی ونڈ روڈ نذد باغ قریشییاںکے تین ڈاکووں نے ایک بھٹہ خشت کے منشی لیاقت علی سے ایل لاکھ کی رقم لوٹ لی اور فرار ہو گئے اورمصطفی آباد کے علاقہ پانڈوکی نہر کے قریب دو ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار راہگیر سے 20ہزار کی نقدی لوٹ لی جبکہ پل جوڑا کے قریب چار ڈاکووں نے پید آنیوالے راشد علی،خالد اور بشارت سے سولہ ہزار کی رقم اور دو موبائل فون لوٹ لئے ۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہائوس قصور ڈاکٹر محمد عدیل سیال نے صفائی کے ناقص انتظامات پر آٹھ قصابوں کے چالان کر دئیے ۔تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہائوس قصور ڈاکٹر محمد عدیل سیال نے اندرون موری گیٹ ۔اندرون کوٹ بدر دین اور دیگر مقامات پر چھاپے مارے اور جالی نہ لگانے پر اور صفائی کے دیگر ناقص انتظامات پر آٹھ قصابوں رمضان۔اسلم ۔اکرم وغیرہ کے چالان کر دیئے۔ سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہائوس قصور ڈاکٹر محمد عدیل سیال نے وارننگ دی کہ اگر آئندہ کسی قصاب نے جالی لگائے بغیر گوشت فروخت کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)نواحی گاوں باقر کے میں اوباش نوجوان نے بارہ سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنا دیا ۔آسیہ بی بی کا بارہ سالہ بچہ فیصل کھیتوں میں مال مویشی چرا رہا تھا کہ گاون کے اوباش نوجوان مبین عرف مراتب نے اسے پکٹر کر زبر دستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ پولیس تھانہ کھڈیا خاص نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Kasur
Kasur

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب للیانی(رجسٹرڈ)

Share this:
Tags:
arrested cases inspector kasur police station suspects انسپکٹر پولیس تھانہ قصور گرفتار مقدمات ملزمان
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 2/4/2016
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 2/4/2016
Attaullah Jan Nasir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close