Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 23/7/2016

July 23, 2016 0 1 min read
Press Conference
Press Conference
Press Conference

قصور (بیورورپورٹ) تھانہ صدر قصور پولیس نے ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی ،رابری ،موٹرسائیکل چھیننے اور اسلحہ ناجائز کی 13سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرنا ک ڈکیت گینگ احمد یار عرف یارو کے تین ارکان سرغنہ احمد یار عرف یارو ،ذوالفقار عرف دلا اور محمد حسین کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز تین عدد بندوق ،مال مسروقہ 15عدد موبائل فون ،7عدد موٹرسائیکل ،نقدی ایک لاکھ 50ہزارروپے اور دیگر قیمتی سامان کل مالیتی6لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کرلیا ہے ان خیالات کا اظہار ایس پی انویسٹی گیشن ملک مشتاق احمد اعوان نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ایس پی انویسٹی گیشن نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ شہر قصور اور اس سے ملحقہ دیہات کو جانے والے راستوں پررات کے پچھلے پہر موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں کے پیش نظر ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات اور ڈی ایس پی صدر مرزا عارف رشید کی زیر نگرانی ایس ایچ صدر قصور انسپکٹر محمد یونس ،محمد شریف ASIاور دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری اور موٹرسائیکلوں کی برآمدگی کا ٹاسک دیا گیا ۔ جو پولیس ٹیم نے سائنٹیفک بنیادوں ، پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور شب وروز کی محنت سے احمد یار عرف یارو گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔ ملزمان کی نشاندہی پر اب تک7موٹر سائیکلیں برآمد ہوچکی ہیں۔دوران انٹیروگیشن ملزمان نے ضلع قصور میں موٹرسائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان سے انٹیروگیشن ابھی جاری ہے جن سے مزید برآمدگی کی بھی توقع ہے ۔بعدازاں ایس پی انویسٹی گیشن قصور ملک مشتا ق احمد اعوان نے برآمد ہونے والی7موٹرسائیکلیں مالکان کے حوالے بھی کیں ۔موٹرسائیکل مالکان ،شہر قصور کے تمام حلقوں اور مختلف مکاتب فکر کی معزز شخصیات نے قصور پولیس کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے قصور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ اچھی کارکردگی پر پولیس افسران و ملازمان میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدی انعامات کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)ڈی پی او قصورسید علی نا صررضوی نے مقامی صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہوئے بتلایا کہ اس سال عرس حضر ت با با کمال چشتیؒ پر ملکی حا لا ت کے پیش نظر انتہا ئی الر ٹ سکیو رٹی کے انتظا ما ت کئے گئے ہیں جس میں ممکنہ دہشت گردی ، جیب ترا شی ،واردات اور غیر اخلا قی حر کا ت سے نمپٹنے کے لیے کلو ز سر کٹ کیمر وں کا انتظا م کیاگیا ہے ۔ زا ئر یں کی ر ہنما ئی اور مدد کے لئے احا طہ دربا ر میں پولیس کیمپ لگایا گیاہے جس میں منی ہسپتال ،ایمبولینس، فا ئر بریگیڈ ،ٹی ایم اے کا عملہ ، وا پڈا کا عملہ ، کسی بھی ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے موجود ہو گا۔علاوہ ازیں پولیس کیمپ میں سا ؤ نڈ سسٹم اور وائرلیس بیس سیٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے جس کے ذر یعے گمشدہ بچوں،دیگراشیا ء اور ضروری اعلانات کیے جا سکیں گے۔ اس سال زائر ین کی جا ن و مال کی حفا ظت اور لا ء اینڈ آرڈر صو ر تحال سے نمپٹنے کے لئے عرس حضرت با باکمال چشتی ؒ پر پولیس افسرا ن 01ایس پی ،03ڈی ایس پی ،9انسپکٹر ،19سب انسپکٹر ،76اسسٹنٹ سب انسپکٹر ،48ہیڈ کا نسٹیبل اور371کا نسٹیبلا ن اور30لیڈی کانسٹیبلا ن،69ایلیٹ اہلکار اور93پولیس قومی رضاکارکل 718افسران واہلکاران ڈیو ٹی سرانجام رہے ہیں جن کی 24گھنٹے ڈیو ٹی کی تین شفٹیں بنا ئی گئی ہیں۔علاوہ ازیں سکیوررٹی خدشات کے پیش نظر در با ر کے گردونواح میں12پکٹس لگائی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر اور لیبر انسپکٹر کی مشترکہ کاروائی کے دوران شہر اور گردونواح میں قائم درجنوں ورکشاپس اور دکانوں کوچائلڈ لیبر کی خلاف ورزی پر سیل کرکے چالان عدالت میں بھیج دئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او قصور عمارہ خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں DOلیبر چوہدری ارشد محمود تارڑکی زیر نگرانی قصور کے لیبر انسپکٹر سید تسنیم نواز نے چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والی ورکشاپس بلال آٹوز خان محل موڑ ،طاہر ہنڈا سروس کمال چشتی موڑ،عامر ڈینٹر موڑ خان محل ،مہر کار پینٹر دیپالپور روڈ اسم علی ہاشمی کمانی میکر لیاقت مارکیٹ ،جاوید خراد ورکس لیاقت مارکیٹ ،رانا موٹرز مصطفیٰ آباد ،شوکت ڈینٹرز ورکس مصطفیٰ آباد و دیگر درجنوں دکانوں کو سیل کرکے مالکان ے خلاف کاروائی شروع کردی ہے اور چالان لیبر کورٹ میں ارسال کردئیے ہیں ۔DOلیبر چوہدری ارشد محمود تارڑ نے میڈیہا کو بتایا کہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائیگی ۔انہوں نے لیبر انسپکٹر سید تسنیم نواز کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ایک محنتی اور فرض شناس انسپکٹر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے گزشتہ ایک عرصہ سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں جو قابلِ تحسین ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)جاوید امجد سلیمی ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کی ہدایت پر بابر بخت قریشی SSP/PHPلاہور ریجن کی زیر نگرانی حفیظ الرحمن DSP/PHPضلع قصور نے پٹرولنگ پوسٹ ہائے ضلع قصور کے تمام انچارج پوسٹ کو پوسٹ پر بطور انچارج ذمہ داریوں کے حوالے سے لیکچرز دئیے ۔جس میں انچارج پوسٹ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی جس میں پوسٹ کے بیٹ ایریا ، بلڈنگ اور سازو سامان کی دیکھ بھال،فرنیچر ، تمام مشینری اور الیکٹریکل آرٹیکلزکی حفاظت اور دیکھ بھال، پوسٹ پر سہولیات کی فراہمی کا انتظام و انصرام،مقامی پولیس اور SHOتھانہ کے ساتھ رابطہ، تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے ریکارڈ کی ترتیب و ترسیل ، پوسٹ کی سرکاری گاڑی و موٹرسائیکل کی دیکھ بھال و مرمت،پوسٹ کییکارڈ کی بروقت تکمیل، پوسٹ کی صفائی اور سکیورٹی ، پوسٹ کو درکار سازو سامان کے لیے ڈیمانڈ تیار کرنا اور بھیجنا،بطور انچارج پوسٹ پر کھیلوں کا اہتمام ، پوسٹ کے تمام سٹور ہائے کی دیکھ بھال، اکاؤنٹس کے معاملات اوربل ہائے کی ادائیگی، روزانہ کی حاضری اور پریڈ ، وائرلیس عملہ کی حاضری اور کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔مزید برآں پوسٹ انچارجز کو ان ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے پوسٹ پر ان کے ماتحت عملہ جس میں ایڈمن آفیسر، محرر پوسٹ اور میس سیکرٹری کی رہنمائی کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ کے ساتھSOP’sپر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے بارے میں تفصیلی لیکچرز دیئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْقصور (بیورورپورٹ )قصور کے صحافیوں کا تعزیتی اجلاس ملک عارف کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں سنیئر صحافی تنویر شاہد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس اورانکے مرحوم بھائی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی، پاکستان میڈیا کونسل سٹی قصور کے صدر ملک عارف علی کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس میں قصور سے نمائندگی کرنے والے متحرک اور ذمہ دار صحافیوں عطاء محمد قصوری صدر یونین آف جرنلسٹس پریس کلب قصور ،مہر عبدالرحمٰن ،عمران انصاری ،محمد احمد چوہدری ،سید ماجد علی شاہ ،ندیم اختر چوہدری ،ذیشان چوہدری جنرل سیکرٹری PMCسٹی قصور ودیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی،اس موقع پر عمران شہزاد انصاری نے نعتیہ کلام پیش کرنے کے بعد مرحوم کی نیک و درویش صفت زندگی پر گہری روشنی ڈالتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا اور انکے لواحقین کو صبر کی نصیحت کی ہے۔

Press conference
Press conference

NEW DPO KASUR
NEW DPO KASUR
DPO visit
DPO visit
Share this:
Tags:
directions kasur members mobile police station ارکان پولیس تھانہ قصور کاروائی موبائل ہدایات
Libya War
Previous Post لیبیا میں غیرعلانیہ فوجی موجودگی پر فرانس سے وضاحت طلب
Next Post پوکے مون کی اتنی مقبولیت کہ سرور ہی خراب ہو گیا
Pokemon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close