Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 30/5/2016

May 30, 2016 0 1 min read
Kasur Health Walk
Kasur Health Walk
Kasur Health Walk
Kasur Health Programe
Kasur Health Programe

قصور (بیورورپورٹ) محکمہ صحت آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام کے زیر اہتمام ”ماں اور بچے کی صحت کے ہفتہ ”کے سلسلہ میں گزشتہ روز ٹی ایم اے ہال قصور میں ہیلتھ میلہ منایا گیا ۔ تقریب میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق ، ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹرآئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیو ٹریشن پروگرام ڈاکٹر ثمرہ خرم ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شہناز نسیم ، ڈسٹرکٹ اینٹو مالوجسٹ محمد خرم ابراہیم ، ڈسٹرکٹ منیجر پی آر ایس پی محمد اقبال، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ٹیکنیکل قصور ڈاکٹر شبانہ خالد ، وویمن میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عاصمہ قیوم ، پرنسپل سکول آف نرسنگ ،لیڈ ی ہیلتھ ورکرز ‘کمیونٹی مڈوائف ،سٹاف نرسز اور محکمہ صحت کے عملہ نے شرکت کی ۔اس موقع پر کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر ثمرہ خرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کا مقصد مائوں کو اپنے بچوں کی پرورش اورصحت کیلئے حفاظتی تدابیر کے متعلق آگاہی دینا ہے تا کہ وہ اپنے بچے کی بہترین پرورش کر سکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30مئی تا 4جون 2016ء تک منایا جا رہا ہے ۔ جس کے دوران حاملہ خواتین کو فولاد کی گولیاں فراہم کی جائینگی اور تشنج سے بچائو کے ٹیکے مکمل کئے جائینگے ۔ پیدائش سے دو سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروایا جائیگااور 2سال سے پانچ سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی گولیاں کھلائی جائینگی ۔ انہوں نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ بھرپور طریقے سے منایا جائیگا جس کیلئے محکمہ کے تمام ملازمین فرض شناسی سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینگے اور گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ڈسٹرکٹ قصور پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کریگا ۔ایم ایس ڈاکٹر شہناز نسیم نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کے ہفتہ کے دوران عوام الناس کے صحت کی تعلیم کیلئے روزانہ کی بنیادوں پر سیشن کئے جائینگے اورماں اور بچے کی صحت کے بنیادی اصولوں سے آگاہی دی جائینگی ۔ڈسٹرکٹ منیجر پی آر ایس پی محمد اقبال نے کہا کہ پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی تعداد تقریباً5ملین ہے جن میں سے ہر سال 4لاکھ 70ہزار موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور ان میں سے 19فیصد اموات ڈائریا کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔13فیصد بچوں کی زندگیاں صرف اور صرف ماں کا دودھ پلانے کے ذریعے بچائی جا سکتی ہیں جبکہ 6فیصد کو چھ ماہ کی عمر سے ماں کے دودھ کے ساتھ ساتھ اضافی خوراک کی مدد سے بچایا جا سکتا ہے ۔ ماں سب سے پہلے بچے کو دو سال تک یا کم از کم چھ ماہ تک اپنا دودھ پلائیں پھر حفاظتی ٹیکوں کا کورس کروائیںاور بچوںکو پیٹ کے کیڑوں کی ادویات کھلائیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ 3سال کاوقفہ ماں اور بچے کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے ۔اس موقع پر محکمہ بہبودآبادی قصور اور ہیلتھ کی طرف سے آگاہی سٹالز بھی لگائے گئے تھے ۔ بعدازاں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ٹی ایم اے سے ای ڈی او ہیلتھ آفس تک آگاہی واک کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)قصور پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ مصطفی آباد اور صدر قصور کے علاقوںمیں گرینڈ سرچ آپریشن ،18 افرادکو حراست میں لیکر اسلحہ ناجائز اور منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پرنیشنل ایکشن پلان کے تحت سٹی اور صدر سرکل پولیس نے گزشتہ روز جھلار کمبواں ،کھارہ ،بھلو ،وڈانہ اور لکھنیکے میں گرینڈ سرچ آپریشن کیے ۔سرچ آپریشن 11بجے دن سے لیکر سہ پہر4بجے تک جاری رہا ۔1ڈی ایس پی ،3انسپکٹر ،12سب انسپکٹر ،15اسسٹنٹ سب انسپکٹر ،42کانسٹیبل اور 2ایلیٹ کی ٹیموں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ سر چ آپریشن کیلئے دو پارٹیاں انر کارڈن اور اوٹر کارڈن تشکیل دی گئیں ۔سرچ آپریشن کے دوران60کے قریب گھروں کو چیک کیا گیا،100سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی،6ٹارگٹڈ مجرمان سمیت 24مشکوک افراد سے انٹیروگیشن کر کے18 افراد کو گرفتار کیا گیا۔اسلحہ ناجائز کے 5مقدمات ،منشیات کاایک،اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے کے 2 جبکہ قحبہ خانہ کا ایک مقدمہ درج کرکے 4ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔سرچ آپریشن کے بعدٹارگٹڈعلاقوں میں فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)چونیاں کے علاقے برج رن سنگھ میں نشے میں دھت ملزم کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچی سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق چونیاں کے علاقے برج رن سنگھ میں ملزم ظفر اقبال نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی ،جس کے نتیجے میں پانچ سالہ نشاء بی بی اور عبدالغور فائرنگ کی زد میں آکر شدید مضروب ہوگئے ،جنھیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)نواحی گائوں جھلار بشمولہ متٰی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے کاشتکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے،تفصیلات کے مطابق نصیر احمد کھیتوں کو پانی دینے کی غرض سے اپنی زمینوں پر موجود تھاکہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرارہو گئے ،پولیس مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)نواحی گائوں بزید پور میں کھیتوں میں کام کرتے ہوئے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری بے ہوش،تفصیلات کے مطابق شاہدہ بی بی اور شریفاں بی بی حسب معمول کھیتوں میں کام کررہی تھیں کہ دھوپ اور گرمی کے باعث اچانک دونوں کی حالت خراب ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں خواتین بے ہوش ہوگئیں،انھیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن شریفاں بی بی جانبر نہ سکی،پولیس مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)قلم و کتاب سے دوری کی وجہ سے ادب دم توڑ رہا ہے معاشرے میں عدم برداشت ،نفرت ،تشدد ،نا ہمواریوں کے رجحانات فروغ پا کر عام ہو چکے ہیں جس نے معاشرتی اقدار کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار بلھے شاہ فائونڈیشن انٹرنیشنل قصور پاکستان کے زیر اہتمام رمضانہ دریاب اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ کے شعری مجموعہ ” نکی جئی سدھر” کی تقریب رونمائی سے خطاب کے دوران گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین قصور میں مختلف مقررین جن میں ڈاکٹر توحید احمد چٹھہ(فیصل آباد)،پروفیسر مسز راحیلہ قزلباش پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین قصور ،ملک عبد الرشید ایڈووکیٹ ،محمد اقبال منج ڈائریکٹر میوزیم قصور ،حاجی محمد ناصر TMO،اے ڈی تاثیر ایڈووکیٹ ،پرو فیسر فوزیہ رمضان ،پروفیسر ڈاکٹر یاسمین تبسم ،مسز شہریار وائس پرنسپل و دیگر نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت انفارمیشن کمپیوٹر و ٹیکنالوجی کا دور ہے جس سے انسان رہنمائی حاصل کر کے ہر قسم کے چیلنجز و بحرانوں کا مقابلہ کر رہا ہے ان حالات میں قلم و کتاب سے اپنا رشتہ مضبوط کر نا اور بھی ضروری ہو گیا ہے تاکہ معاشرے میں پائی جانیوالی برائیوں ،خامیوں ،خرابیوں ،وحشت و دہشت گردی کے واقعات پر قابو پایا جا سکے ۔انہوں نے کہاکہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمیں دنیاوی علوم و فنون میں بھی ملکہ حاصل کر نا چاہیے علم کے بغیر انسان اندھا و ادھورا ہے جس کی معاشرے میں کوئی قدر یا وقعت نہیں ۔مقررین نے ماں بولی کے فروغ ترویج و ترقی اور صوفیا کرام کے پیغام کو بھی عام کر نے پر زور دیا انہوں نے رمضانہ دریا ب کی اس سلسلہ میں کاوشوں اور شعروں کو بک شکل میں شائع کرنے پر زبردست سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ پرو فیسر رمضانہ دریاب نے اپنی کتاب و شعروں کے ذریعے معاشرتی نا انصافیوں ،ظلم و ستم کی نشاندہی کی ہے اور درست طور پر معاشرے کی عکاسی کی ہے جس سے پایا جاتا ہے کہ ٹیلنٹ میں عورت مردوں سے کم نہیں ۔تقریب کی صدارت پر وفیسر ڈاکٹر عباد نبیل شاد ،سرپرستی سینئر ایڈ ووکیٹ اے ڈی تاثیر ایڈ ووکیٹ جبکہ زینت محفل حاجی ایاز احمد خاں متوقع چیئر مین TMAقصور نے کی تقریب میں اقبال قیصر ،عباد نبیل شاد ،عظمت اللہ خاں عظمت ،علیم شکیل اور خالد اکبر نے سیر حاصل مقالہ جات پیش کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور( بیورورپورٹ) دالگراں بازارقصور میں دوکان پرکام کرنے والے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی زبردستی کوشش ، بچے کے والد نے پولیس کو درخواست دے دی۔تھانہ اے ڈویژن کے علاقے ساگ والی گلی کے رہائشی محمد آصف نے پولیس کو درخواست جمع کروائی کہ سکول کی چھٹیاں ہونے پر اس نے اپنے 9سالہ بیٹے عثمان غنی جو پانچویںکلاس کا طالب علم ہے کو قریبی دالگراں بازار کے دوکاندار محمد صدیق ( کریموں والا) کی دوکان پر چھوڑ رکھا تھا تاکہ وہ آوارہ گردی سے بچ سکے۔ اس دوران دو تین دفعہ بچے نے گھر آ کر شکایت کی کہ صدیق مجھے عجیب قسم کے گندے مزاق کرتا ہے مگر ہم نے اسکی بات کو درگزر کیا ۔ گزشتہ روز جب شام کو لوڈ شیڈنگ کے دوران لیٹ ہو جانے کے باوجود عثمان گھر نہ پہنچا تو اسکی والدہ نے مجھے فون کرکے صورت حال سے آگاہ کیا۔ جب عثمان کا والد صدیق کی دوکان پر پہنچا تو اندھیرے میں بچے کے رونے کی آوازیں آ رہیں تھیں، مجھے دیکھ کر بچے نے روتے بتایا کہ صدیق لوڈشیدنگ کے اندھیرے میں پچھلے کمرے میں لے گیا جہاں میرا منہ چومنے کے عللاوا میری شلوار اُتار کر زیادتی کرنے کی کوشش کرتا رہا۔ تھانہ اے ڈویژن نے درخواست وصول کرکے کاروائی شروع کر دی ہے جبکہ محمد صدیق نے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) ضلع کچہری میںو کلاء کے ہاتھوں مقدمہ مدعیاں کی پٹائی۔عثمان، رضوان،عرفان اورعمران وغیرہ نے پولیس تھانہ بی ڈویثزن میں لڑائی مار کٹائی کرنے پر زائد امین گورا ایڈووکیٹ کے خلاف مقدمہ نمبر317/16درج کروا رکھا ہے اور گزشتہ روز چارون بھائی مقدمہ کی پیشی کے سلسلہ میں ایڈیشنل سیش جج کی عدالت میں پیشی کے بعدعدالت سے باہر نکلے تو انہیں وکلاء نے گھیر لیا اور انکی خوب ٹھکائی کر دی۔پولیس تھانہ بی ڈویثزن مصروف کاروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) نواحی علاقہ برج رن سنگھ میںشرابی کی فائرنگ سے گولیاں لگنے سے دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ظفر اقبال نامی شخص نے شراب پی کر گاوں میں غل کپاڑہ شروع کر دیا اور رائفل لیکر گاوں میں دہشت کی علامت بنا رہا اسی دوران ہی اس نے ادھا دھند ادھیر ادھر فائرنگ کرنا شروع کر دی ،فائرنگ کے نتیجہ میں اشرف کی پانچ سالہ بچی نیشا اور برکت کا تیرہ سالہ بیٹا عبدالغفور مضروب ہو گئے، پولیس تھانہ صدر چونیاں نے ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)مرغیوں کے ڈالے نے ٹکرمارکر بوڑھے شخص کو ہلاک کردیا۔ نذیراحمد ولدمحمدعلی لاہورکارہائشی تھا قصورمیںاپنی بیٹیوں کوملنے آیاتھا کہ موت کے منہ میںچلاگیا۔ تفصیلات کے مطابق چوک کوٹ پیراں میںڈالہ نمبرLZB-4540کاڈرائیورصبح سویرے ڈالے کو بیک کررہاتھا کہ پیچھے بابا نذیر احمد کھڑاتھا جس پر لوگوںنے ڈرائیور کو آوازیںدیںمگر اس نے ایک نہ سنی اورڈالہ بابانذیراحمدپرچڑھادیا جوموقع پر جاںبحق ہوگیا۔پولیس چوکی سبزی منڈعی مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ) تھانہ راجہ جنگ کے نواحی گائوںمتامیںسابقہ رنجش کی بناء پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروںنے اندھادھند فائرنگ کرکے زمیندارکوموت کے گھاٹ اتاردیا۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے موٹرسائیکل سوار متاکے قریب جھلاریاںمیںنصیرجٹ کے گھرآئے اور اس کاپوچھاجس پر اس کے گھروالوںنے بتایاکہ اس نے فصلوںکوپانی لگایاہواہے۔ وہ فصلوںپرپہنچ گئے اوراندھادھند فائرنگ کرکے نصیرجٹ کو قتل کردیا پولیس تھانہ راجہ جنگ مصروف کارروائی ہے۔

Share this:
Tags:
Coordinator doctor Function health kasur programs پروگرام تقریب ڈاکٹر صحت قصور کورس
Lahore
Previous Post بجلی کا بحران پی پی حکومت کا پیدا کر دہ ہے۔ میاں سلطان محمود سیال
Next Post حساس دل، قدرت کا ایک تحفہ
Humanities

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close