Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 26/11/2016

November 26, 2016 0 1 min read
Amara Khan Give Check
Amara Khan Give Check
Amara Khan Give Check

قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے معذور بچوں کے علاج معالجہ کیلئے اعلان کردہ 3، 3لاکھ روپے کے امدادی چیک والدین کو دیدیئے ہیں ۔ تفصیل کیمطابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے گزشتہ ماہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور دورہ کے دوران 3معذور بچوں کے علاج معالجہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا تھا اور ڈی سی او قصور عمارہ خان کو حکم دیا تھا کہ ان معذور بچوں کے تمام کوائف مکمل کر کے فوری طور پر وزیر اعلیٰ ہاؤس بھیجے جائیں ۔جس پر ڈی سی او قصور نے عملدرآمد کرتے ہوئے تین معذور بچوں کے مکمل کوائف وزیر اعلیٰ ہاؤس بھجوا دیئے جس پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے حویلی خانوالی ضمیر شاہ مصطفی آباد کے رہائشی ریاض عبدالرحمن کے دو معذور بچوں محمد حسن عمر 12سال اور محمد شہباز عمر 11سال کے علاج معالجہ کیلئے 3، 3لاکھ روپے جبکہ بھاگیوال گہلن ہٹھاڑ تحصیل چونیاں ضلع قصور کے رہائشی افتخار علی ڈوگر کے معذور بچے محمد نعیم عمر 10سال کے علاج معالجہ کیلئے 3لاکھ روپے کی مالی امداد کی منظوری دی ۔جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈی سی اوقصور عمارہ خان نے گزشتہ روز تینوں معذور بچوں کے علاج معالجہ کیلئے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے 3، 3لاکھ روپے کے امدادی چیک بچوں کے والدین میں تقسیم کئے ۔ اس موقع پر معذور بچوں کے والدین نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) چےئرمین پریس کلب حافظ آباد عبدالجبار انصاری کی حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے مزار پرحاضری ، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں ،تفصیلات کے مطابق کلچرل ایمبیسڈر آرٹ کونسل و چےئرمین پریس کلب حافظ آباد عبدالجبار انصاری نے اپنے خصوصی وفد کے ہمراہ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار پرحاضری ، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں ، انہوں نے کہا کہ صوفی ازم نے دکھی انسانیت کو سیدھا راستہ دیکھایا اور امن کا درس دیا ،انسانیت کے لئے درد دل رکھنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ،چےئرمین پریس کلب حافظ آباد عبدالجبار انصاری نے کہا کہ بابا بلھے شاہ ؒ نے شاعری کے ذریعے دین اسلام کی تبلیغ کیلئے کام کرکے خود کو امرکرلیا ہے ، انکے مزار پرحاضری میرے لئے باعث فخر ہے ،بطورکلچرل ایمبیسڈر آرٹ کونسل حافظ آباد اپنے تمام پروگرامز میں بابا جی بلھے شاہ ؒ کافیاں اورانکی قوالیاں پڑھی جاتی ہیں ،آئندہ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے اور انکے عرس پر حافظ آباد سے خصوصی قافلہ بھی یہاں تمام تقریبات میں شرکت کیا کرے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) سابق نائب ضلع ناظم حاجی مقصودصابرانصاری نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت کی مفادپرستانہ پالیسیاں کسی ڈھکی چھپی نہیں۔ عوام نے شریف برادران کی نعروں اور دعوؤں پر مبنی سیاست کو مسترد کر دیا ہے پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی دلدل میں پھنسا شریف خاندان احتساب کے لئے تیار رہے۔ عوام شفاف اور بے لاگ احتساب چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نماز جمعہ کے اجتماع کے بعد شہریوں سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کا منطقی انجام ملک کے بیس کروڑ لوگوں کی خواہش ہے پوری قوم کرپشن کے خلاف متحد ہے۔ پاکستان میں کھربوں روپے کی کرپشن ملکی اور بین الاقوامی معاہدات کی صورت میں سامنے آ چکی ہے۔ موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ملکی وحدت پر سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے قانون پر قدغن لگانے کے درپے ہے اور دیگر اداروں کی طرح سپریم کورٹ کو بھی غیر فعال کرنا چاہتی ہے ہم از خود نوٹس لینے کے اختیارات کو محدود اور بے اثر کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)ڈی سی او قصور عمارہ خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ بہبود آباد ی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک فیملی ہیلتھ کلینک ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور سے شروع ہو کر دفتر بہبود آبادی فضل خاں کالونی پر اختتام پذیر ہوئی ۔ واک کی قیادت ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر جاوید اقبال اور ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق نے کی ۔ اس کے علاوہ ڈی ایم ایس ڈاکٹر حافظ یا سین ، ڈاکٹر مہوش ، مسز سمیرا دلاور اور دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ڈی او پاپولیشن ویلفیئر نے کہا کہ ڈینگی مچھر سے بچاؤ کیلئے اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں ۔انہوں نے زور دیا کہ عوام الناس میں ڈینگی سے بچاؤ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کر کے اس مہلک بیماری سے بچا جا سکتا ہے اور اس کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج میں سالانہ فن فےئرآج ہوگا ، تیاریاں مکمل ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج میں سالانہ مینا بازار آج سجے گا ، پرنسپل فریحہ سہیل کے مطابق سالانہ فن فےئرکی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ،تمام پروگرامز میں صرف خواتین اور بچیاں شریک ہوں گئی ،مردوں کے داخلوں پر مکمل پابندی ہے ، سالانہ فن فےئرکا مقصد بچیوں کی نصابی وغیرنصابی صلاحیتوں کوبڑھانا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پریس کلب میں ممبران کے اعزاز میں” سالانہ گرینڈ ناشتہ “،ڈسٹرکٹ انفارمیشن افیسرسمیت صحافیوں کی بھرپور شرکت ،چھوٹے سری پائے ، مرغ چنے اور گرم حلوہ پوری نے ماحول قابل رشک بنادیا ، پریس کلب ممبران کیلئے ایسی تقریبات منعقد کرنیکا سلسلہ جاری رکھیں گے ، صدر ڈاکٹرسلیم الرحمن ،تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے ہال میں معززممبران کے اعزاز میں” سالانہ گرینڈ ناشتہ “کا اہتمام کیا گیا ، جس میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن افیسر چوہدری عبدالواحد،چےئرمین پریس کلب محمداشرف واہلہ، گروپ لیڈران مہرمحمدجاوید ،حاجی محمدشریف ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر تکریم علی،نائب صدر عمران زیب ،صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری ، جنرل سیکرٹری احمدچوہدری ، صدر الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا) محمداجمل شاد ، جنرل سیکرٹری طارق محمود جٹ ، سلیم انجم، توصیف شاد، تنویرشاہد، بابا عبدالرحمن،زیشان اشرف ، ندیم اخترچوہدری، حافظ ظہیر ، افتخار سلطانی ،خالد نواز خان نائب صدر،سعید احمدبھٹی، ماجدخان ، مہراشفاق احمد، مہر اشرف مہر، عمیرانصاری، عمران شہزاد انصاری، عبدالغفار، بلال الحسن مہرسمیت دیگراحباب نے بھرپور شرکت کی ، اس موقع پر چھوٹے سری پائے ، مرغ چنے اور گرم حلوہ پوری نے ماحول قابل رشک بنادیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (بیورورپورٹ)تھانہ بی ڈویژن، اندھے قتل کے ملزمان قلیل وقت میں گرفتا ر،ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل پسٹل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم گوندل نے مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 16نومبر کی صبح کو مسمات شکرانہ بی بی اپنی ہمسائی دوست شبانہ بی بی کیساتھ صبح کی سیر سے واپس گھر جارہی تھیں کہ گھر کے قریب گلی میں ایک نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر کے شکرانہ بی بی کو قتل جبکہ شبانہ بی بی کوشدید زخمی کردیا اور موقعہ سے فرار ہوگیا جس کا مقدمہ تھانہ بی ڈویژن میں مقتولہ کے بیٹے نورالہٰی کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔وقوعہ چونکہ شہر قصور میں صبح کی سیر کرتے وقت ہوا تھا اس لیے نہایت اہم اور حساس نوعیت کا تھاجس پر ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی اور ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد مشتاق اعوان نے ملزمان کو ٹریس کر نے کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی یہ ٹیمیں زیر نگرانی ڈی ایس پی سٹی،انسپکٹر طاہر بشیر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن ،افتخار احمد SI انچارج ہومیسائیڈ انویسٹی گیشن یونٹ معہ دیگر افسران و ملازمان مکمل طور پر سرگرم عمل ہوگئیں اورصرف 24گھنٹوں میں ملزمان کو ٹریس کرلیا جبکہ گرفتاری تین روز قبل ہوئی دوران انٹیروگیشن انکشا ف کیا کہ میری منگنی چچی شکرانہ بی بی کی بیٹی کیساتھ ہوئی لیکن چچی کی سہیلی اور ہمسائی مقتولہ شکرانہ بی بی میرے ہونے والے سسرال کے گھر میں بے جا مداخلت کرتی تھی متعدد بار چچی شبانہ بی بی کو شکرانہ بی بی کیساتھ میل جول سے بھی منع کیا گیا لیکن وہ باز نہیں آرہی تھی جس پر میں نے دونوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بند ی اور اپنے ملازم سلیم گجر کے ہمراہ 16نومبر کی صبح دونوں پر شدید فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں شکرانہ بی بی ہلاک جبکہ شبانہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے قصور پولیس نے نہایت پیشہ وارانہ صلاحیت کو استعمال کیا اور انتہائی قلیل مدت میں ایک اہم کیس کوٹریس کر کے ملزمان کو بمعہ آلہ قتل برآمد کیا۔

Kasur Arrest
Kasur Arrest

Kasur
Kasur
Share this:
Tags:
chief minister kasur parents Punjab Shahbaz Sharif treatment بچوں پنجاب شہباز شریف علاج قصور والدین وزیر اعلیٰ
PRO ZAFAR MALIK RECEIED SHIELD FROM CHAIRMAN POF WAH CANTT
Previous Post انٹرنیشنل دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 میں پاکستان آرڈنینس فیکٹری واہ کینٹ کا سٹال توجہ کا مرکز بنا رہا
Next Post اولمپین اخلاق احمد کی صحت یابی کی اپیل
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close