Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 13/4/2016

April 13, 2016 1 1 min read
Kasur News
Kasur News

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر قصورسلمان غنی کے زیر صدارت گندم خریداری مہم 2016ء اور باردانہ کی تقسیم کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ‘ اسسٹنٹ کمشنرقصور محمد شاہ رخ نیازی ، اے سی پتوکی محمد نواز گوندل ‘اے سی چونیاں شیخ محمد سلیم ‘اے سی کوٹ رادھاکشن سرمد تیمور ‘ای ڈی او زراعت عبدالمقیت خاں’ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ماجد علی خاں ‘ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حسن دانیال ، ‘سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی ‘سینٹر کوارڈینیٹرز ‘ محکمہ خوراک کے انچارجز سینٹر ‘ عملہ سپر وائزری کمیٹی ‘نمبر داران ‘کاشتکاروں کے نمائندے اوردیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد نے گندم خریداری اور باردانہ کی تقسیم کے حوالے سے پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کردہ حکمت عملی پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ گندم سرکاری ریٹ 1300 روپے فی من کے حساب سے خرید کی جائیگی اور فی بور ی 100 کلو گرام کے ڈلیوری چارجز 9روپے کے حساب سے کاشتکاران کو دئیے جائینگے ۔ ضلع قصور میں گندم کی خریداری کا ہدف 95 ہزار میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے اور باردانہ کی تقسیم 15 اپریل سے شروع ہو گی اور پہلے آئیے پہلے پائیے کی پالیسی کے مطابق بار دانہ جاری کیا جائیگا۔ 20 اپریل 2016ء سے تمام سینٹرز پر گندم کی خریداری شروع کر دی جائیگی ۔ مزید بتایا گیا کہ ضلع بھر میں 14گندم خریداری سینٹرز قائم کئے گئے ہیں جن میں قصور’کھڈیاں ‘عثمانوالہ ‘چونیاں ‘پتوکی ‘حبیب آباد ‘بیدیاں ‘تلونڈی’الہ آباد ‘شام کوٹ ‘کنگن پور ‘سرائے مغل ‘پھولنگر اور کوٹ رادھا کشن شامل ہے۔ اس موقع پر ڈی سی او نے کہا کہ گندم خریداری سینٹرز پرزمینداروں کو تمام سہولیات دی جائیگی اور ضلع بھر سے گندم خریداری ہدف ہر صورت ممکن بنایا جائیگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ گندم خریداری مہم کے دوران میرٹ پر باردانہ کی تقسیم ہو گی کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی اور کاشتکاروں کے حقوق کا تحفظ یقینی اورانہیں انکی محنت کا پورا معاوضہ دیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور سلمان غنی کے زیر صدارت دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ ڈی سی او قصور نے اجلاس کے دوران ضلع کو ممکنہ سیلاب سے محفوظ کرنے کیلئے تمام حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی اپنی تمام تیاریاں مکمل کریں ۔ ڈی سی او نے اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ انہار کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر تمام بندوں ‘کینال اور ڈرینج کی انسپکیشن کر کے فٹنس سرٹیفکیٹ دیں ۔ ڈی سی او نے ریسکیو 1122’سول ڈیفنس اور ٹی ایم ایز کو اپنی اپنی مشینری کو چالوحالت میں رکھنے کی ہدایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر قصور سلمان غنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرقصور سید علی ناصر رضوی کے زیر صدارت تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، اسسٹنٹ کمشنرز قصور شاہ رخ نیازی ،اے سی پتوکی محمد نواز گوندل، اے چونیاں شیخ محمد سلیم خالد’ اے سی کوٹ رادھاکشن سرمد تیمور، ڈی ایس پی صدر مرزا عارف بیگ ، ڈی ایس پی سٹی اکرام خاں ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حسن دانیال ، ای ڈی او ایجو کیشن ذوالفقار علی ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد مان ، سیکورٹی انچارج اینمل یونیورسٹی پتوکی محمد زاہد اور دیگر اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ۔اجلاس میں تمام کالجز ، سرکاری و پرائیویٹ سکولوں ،سپیشل سکولوں ، ووکیشنل انسٹیٹیوٹس ، ورکرویلفیئر سکولوں ،یونیورسٹی آف اینمل سائنسزپتوکی اور دیگر اداروں میں سیکورٹی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر ڈی سی او اور ڈی پی او نے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کومزید بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائے جائیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے قبرستان کی 2کنال 10مرلے زمین واگزارکروا کر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے موضع کوٹ انود سنگھ تحصیل قصور میں قبرستان کی 2کنال 10مرلے زمین قابضین محمد الطاف ، محمد غفار ، محمد انوار اور ارشاد علی سے واگزار کروا کرانکے خلاف تھانہ راجہ جنگ میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔ قابضین نے عرصہ دراز سے قبرستان کی جگہ پر قبضہ کیا ہوا تھا اور اہل علاقہ کی نشاندہی پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر قصور نے قبرستان کی زمین واگزار کروالی ہے جس پر وہاں کے رہائشیوں نے ڈی سی او قصور سلمان غنی اور اسسٹنٹ کمشنر محمد شاہ رخ نیازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انکی کارکردگی کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے بتایاکہ گزشتہ رات تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ32پلی کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران چھینا گیا مال مسروقہ تقسیم کرتے ہوئے آپس میں لڑنے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے دو ساتھی ڈاکو ہلاک ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رات محمد عثمان نامی شخص نے 15پر پولیس کو اطلاع دی کہ میں اپنے دوست محمد طاہر کے ساتھ بسواری کار جمبر سے چھانگا مانگا جا رہا تھا کہ 32پلی کے قریب 7کس نامعلوم ڈاکوبسواری3عدد موٹرسائیکل آئے اور اسلحہ کے زور پر ہم سے نقدی 83000/-روپے ،2عدد موبائل فون اور دیگر ضروری کاغذات چھین کر قریب باغ امرود میں لیجا کرہمیں باندھ دیااسی دوران ڈاکو لوٹی ہوئی رقم تقسیم کرنے پر آپس میں لڑ پڑے اور ایکدوسرے پر فائرنگ سے دو ڈاکو شدید زخمی ہوگئے جبکہ بقایا 5کس ڈاکو موقعہ سے فرار ہوگئے ۔ہم نے بڑی مشکل سے اپنے ہاتھ کھولے اور پولیس کو 15پر اطلاع دی ۔ڈی پی اوقصور نے بتایا کہ وقوعہ کی اطلاع پاکر تھانہ صدر پھولنگر پولیس فوری موقعہ پر پہنچی جہاں پر پولیس کو 2کس ڈاکوئوں کی نعشیں ملی جو اپنے ہی ساتھی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے تھے ۔ پولیس نے موقعہ سے ایک عدد کلاشنکوف، پسٹل اور نقدی22000/-روپے برآمدکیے ۔ تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے مقدمہ درج کر کے بقایا 5کس نامعلوم ڈاکوئوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جن کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (محمد عمران سلفی سے) گنڈاسنگھ والا میں گندم کے کھیتوں میں تیار گندم کی فصل کو آگ لگ گئی،لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی فصل جل کر خاکسترہوگئی،تفصیلات کے مطابق گنڈاسنگھ والا میں گندم کے کھیتوں سے گزرنے والے بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سارے کھیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیااور کھڑی تیار فصل لاکھوں روپے مالیت کی گندم جل کر تباہ ہوگئی ،ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا،جس سے دیگر آس پاس کی فصلیں تباہ ہونے سے بچ گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور (محمد عمران سلفی سے) دنیاوی کاموں کیساتھ دینی درسگاہوں کی بنیاد ہی اصل اسلام کی روح ہے۔اللہ اور اسکے کے رسول ۖ کی رضا کی خاطر اسلامی تعلیم دینا موجودہ دور میں جہاد سے کم نہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مقامی ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری نے مقامی صحافی غلام مرتضی بیگ کے زیر انتظام چلنے والے مدرسہ عائشہ صدیقہ الحبیب کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اُنہوں نے کہا کہ یہ والدین کیلئے سعادت ہے کہ انکی زندگی میں ہی انکے بچے سر کار دو عالم ۖ کے دینی مشن کیلئے ادارے کھو ل رہے ہیں ۔ اس موقع پیر منشاء عباس بخاری ،محمد حبیب بیگ ، محمد تنویر شاہد ،میاں شبیر احمد ھاشمی ، محمد یسین ضیغم نے کہا کہ پاکستان کو امت مسلمہ کا سپہ سالار ہو نے کا حق ادا کر نا ہو گا ۔وگرنہ کل بروز قیامت کس منہ سے آقا کریم ۖ کو ہم منہ دیکھائیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ کیا ایسا ہو تا کہ مسلمان ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو کر قرآن کو اپنا مقصد حیات اور حضرت محمد مصطفیۖ کی زندگی کو مشعل راہ بنا لیں تو ہر سختی دور ہو جائے گی ۔ موجودہ دور میں جاری بد امنی ،افراتفری اور دہشت گردی کے حوالے سے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں نظام حکومت ہی جس کی لاٹھی اسکی بھینس پر چل رہی ہے ہمیں مسلم اُمہ کے لیڈر ہو نے کا اگر فخر ہے تو اس فخر کو قائم رکھنے کیلئے اسلام کو بد نام کر نے والی قوتوں کیخلاف اُٹھ کھڑا ہو نا ہو گا تاکہ مسلمانوں کا تشخص قائم رہ سکے۔آج اگر بر ما ،میانمار اور دنیا کے دوسرے علاقوں میں مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کر کہ انکی نسل کشی کی کو شش کی جا رہی ہے یہ امریکہ اور اسکے حواریوں کی گہری سازش ہے۔

Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Share this:
Tags:
farmers government kasur meeting Punjab supervisor wheat اجلاس پنجاب حکومت قصور کاشتکاروں گندم
Anjuman Talaba Islam
Previous Post جامعہ ہمدرد کے طالبعلم کی خود سوزی اور جامعہ کراچی کے طالبعلم کی ہلاکت ایک ہی نظام کی دو مظلوم مثالیں ہیں، بابر مصطفائی
Next Post گجرات کی خبریں 12/4/2016
GPI News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close