Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 29/5/2016

May 29, 2016 0 1 min read
Kasur News
Kasur News

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصورسید علی ناصر رضوی کی زیر صدار ت گزشتہ روزضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کے ممبران کیساتھ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں حاجی محمد شفیع مغل،حافظ رشید احمد سنی، علی اقدس شمسی ،ملک نذیر احمد،سجاد احمد ایڈووکیٹ، حاجی شبیر احمد ،محمد اکرم مغل ،صابر علی شہزادہ ، آصف علی بھٹی ،شیخ شفیق ،مولوی عباد علی ،عبدالرشید اصغر ،مولانا محمد احمد برکاتی ،مولانا محمد علی ،مولانا ارشاد احمد ،میاں محمد یوسف ربانی ،سید ضیاء الحسن شمسی ،سید سجاد حسین بخاری ،حاجی محمد حنیف ،شیخ برحان الدین ،سید چراغ الحسن ،عبدالشکور بھٹی ،حیدر حسن جعفری ،علامہ عبدالرزاق علوی ،سید محمد سعید ،مولانا محمد حنیف ،قاری تاج محمد شاکر، قاری ابراہیم مفید ،محمد جمیل سعیدی ،محمد متقی جعفری، صبح صادق،شیخ محمد آصف صدر نیابازر قصو ر،آصف علی ہاشمی ریلوے روڈ،سید صفدر جرار،ڈاکٹر عبدالمجید ،محمد شاہد و دیگر معزز ممبران نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم گوندل ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حسن دانیال بشیر اور انچارج سکیورٹی فیاض طاہر بھی موجود تھے ۔اجلاس کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور سید علی ناصر رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ضلع قصور کی عوام اور خاص طور پر امن کمیٹی کے ممبران کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے سابق روایا ت کے مطابق امن اور بھائی چارے کا ثبوت دیتے ہوئے ضلع قصور میں امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں پولیس کا ساتھ دیااس کے ساتھ ساتھ تما م انجمن تا جر ان ،انجمن شہریا ن ، ٹریڈیو نین ، وکلاء اور صحا فی بھا ئیو ں نے بھی مو ثر کر دا ر اداکیا ہے میں ان سب کا بھی بے حد مشکو ر ہو ں۔اجلاس کے دوران امن کمیٹی کے ممبران نے قصور پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور رمضان المبارک کے دوران ہر طرح کی امداد اور پولیس پر اعتماد کا یقین بھی دلایا ۔اجلاس کے دوران امن کمیٹی کے ممبرا ن نے قصور پولیس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ قصور پولیس نے جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے بہترین حکمت عملی کو اپنایا ہے جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے سے نہ صرف جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی بلکہ ضلع قصور کی عوام نے سکھ کا سانس بھی لیا ہے ۔ امن کمیٹی کے ممبران نے مزید کہا کہ قصور پولیس نے قانون کی بالا دستی کو قائم کیا ہے اور ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی اور انکیمحنتی ٹیم نے قصور کی عوام میں احساس پیدا کیا کہ کوئی شخص قانون سے بالا تر نہیں اور قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے امن کمیٹی کے ممبران کے جذبات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم سب امن کے داعی ہیں امن کی خواہش رکھنا اور اس کیلئے عملی اقدامات کرنا ایک مثبت سوچ اور ایک نیک و اچھی نیت کی نشانی ہے قصور پولیس کا ایک ایک جوان خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہے اور انشاء اللہ قصور پولیس عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کی خاطر خون کا آخری قطرہ تک بہا دے گی اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ۔ڈی پی اوقصور نے ضلع بھر میں مذہبی ہم آہنگی ،امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اورجرائم کی روک تھام کے سلسلہ میں پولیس کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونے پرامن کمیٹی کے ممبران میں شیلڈزاور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ بعدازاں امن کمیٹی کے ممبران کو ظہرانہ بھی دیا گیا جس میں ڈی پی اوقصور سمیت دیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)اے ایس آئی ناصر کی کرپشن کے خلاف اہلیان علاقہ ہلڑ کے پیمار سراپہ احتجاج، اہل علاقہ کی طرف سے رنگے ہاتھوں گرفتار کروائے جانے والے گدھوں کا گوشت بنا کر فروخت کرنے والوں پر اپنا مدعی کھڑا کرکے گدھے چوری کا مقدمہ درج کردیا،بعد ازاں ملزم رہا ہو گئے، ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ رادھاکشن کے علاقہ ہلڑ کے پیمار کے رہائشیوں محمد شریف، دلدار علی، امجد علی، شمشاد،ناصر، احسان، عظیم، جعفر، سہیل، عاطف،اصغر، رضوان، الیاس، یار محمد، عمران ودیگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مارچ2015کو گدھوں کا گوشت بنا کر فروخت کرنے والے افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیا، ناصر اے ایس آئی نے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے گدھے کا گوشت، کھال اور ودیگر سامان قبضہ میں لے لیااور چار روز تک مقدمہ درج نہ کیا، اہلیان علاقہ کے اسرار پر اپنا ہی مدعی اصغر علی کو کھڑا کرکے حیدر علی، سردار علی مہنگا مسیح اور دو کس نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ نمبر81/15درج کیا، اور ملزمان سے چھ لاکھ روپے رشوت لیکر جیل بھیج دیا، جو چند روز بعد ہی رہا ہو گئے، اہل علاقہ کے مطابق اے ایس آئی ناصر نے ملزمان سے سازباز ہوکر معمولی مقدمہ درج کیا، اہل علاقہ کے مطابق مذکورہ اے ایس آئی عرصہ داراز سے اسی علاقہ میں تعینات ہے اور رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے، ہم آئی جی پنجاب، ڈی پی او قصور ودیگر اعلی حکام واقع کی انکوائری کرکے ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے افراد کو فوری گرفتارکیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویژن نے دبئی پلٹ شہری کو گرفتار کرکے اس کی چھترول کرکے دس ہزار روپے لیکر چھوڑ دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بے ڈویژن کے سب انسپکٹر عبدالغنی چار ملازمین کے ہمراہ دبئی پلٹ محمد وقار کو سیاسی مخالفین سے ساز باز ہو کر گرفتار کرلیا،رات کو چھترول کی اور 14گھنٹے بعدملزم کے بھائی محمد وقاص سے دس ہزار روپے رشوت لیکر چھوڑ دیا،محمد وقاص نے ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے واٹر سپلائی کے منصوبے کریشن کے نظر، چھ سال گزرنے کے باوجود اہلیان ہلڑکے پیمارپینے کے صاف پانی سے محروم، زیر زمین پانی انتہائی خطر ناک، اہل علاقہ دو سے تین کلو میٹر دورنہر کنارے سے پانی لانے پر مجبور، تفصیلات کے مطابق چھ سال قبل سات کروڑ کی لاگت سے بننے والے واٹر سپلائی کا منصوبہ کریشن کی نظر ہوگیا، اہل علاقہ کے مطابق منصوبہ مکمل ہونے کے بعد ایک بار پانی چھوڑا گیا تھا جس کی وجہ سے انتہائی ناقص میٹریل سے ڈالے گئے پائپ جگہ جگہ سے پھٹ اور کئی مقامات سے لیک ہو گئے تھے، ہم ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف اور ایم پی اے انیس قریشی سے متعدد بار پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ کر چکے ہیں لیکن آج تک واٹر سپلائی کا منصوبہ جوں کا توں ہے، اہل علاقہ کے مطابق ہر جگہ پانی کی ٹینکیاں زمین سے اوپر جبکہ ہمارے گائوں میں پانی کی ٹینکی زمین کے اندر بنائی گئی ہے، اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لیتے ہوئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور ناقص میٹریل کا استعمال کرنے والے ٹھیکیدارو ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) قصور اور اسکے گردونواح میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمد کا رہائشی عمر رسیدہ بزرگ نزیر احمد چوک قتل گڑھی کوٹ پیراں کے قریب گھر جانے کے لئے پید ل سڑک عبور کررہاتھا کہ تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 70 سالہ نزیر احمد شدید زخمی ہوگیااسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا جا رہاتھا لیکن زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا،ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا،اچھرہ لاہور کا رہائشی محمد شریف اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر لاہور سے پتو کی جارہے تھے جب ملتان روڈ دیناناتھ کے قریب پہنچے تو پیچھے سے آنے والے آنے والے تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالے نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں محمد شریف اور اسکی اہلیہ منیراں بی بی شدید زخمی ہوگئے،انھیں طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا جارہاتھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منیراں بی بی راستے میں ہی دم توڑ گئی،ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ،پولیس مصروف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی،طلائی زیورات ،موبائل فون ،کیری ڈبہ اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ اولکھ میں دس نامعلوم ڈاکوئوں نے چوہدری غلام سرور کے ڈیرے میں داخل ہوکر ڈیرے میں موجود ملازمین کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنالیا اور 160000 روپے ،موبائل فون اور ایک عدد بندوق چھین کر فرار ہوگئے،انہی ڈاکوئوں نے چوہدری حامد کے ڈیرے میں داخل ہوکر گن پوائنٹ پر 51000 روپے ،موبائل فون اور ایک رائفل چھین لی،چک نمبر 18 کا رہائشی سید فیصل کاظمی فیملی کے ہمراہ کیری ڈبے پر پکھو کی جارہاتھا کہ کندن موڑ کے قریب دو ڈاکوئوں نے زبردستی روک کر گن پوائنٹ پر 3000 روپے ،موبائل فون ،چھ تولے طلائی زیورات اور کیری ڈبہ چھین لیااور فرار ہوگئے،پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) کنگن پور کے نواح میں مخالفین نے پانی لگانے کے تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تفصیلات کے مطابق لولے جٹاں کا رہائشی محمد سلیم اپنے کھیتوں کو پانی لگا رہا تھا کہ مخالفین اصغر وغیرہ نے کہا کہ ہماری باری ہے جس پر جھگڑا ہوگیا تو ملزم اصغر نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے محمد سلیم کو قتل کردیا، تھانہ کنگن پور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) نواحی گائوں کیلوں کے قریب کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد،پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خاتون کو قتل کرکے لاش کو کماد کی فصل میں پھینک دیااور فرارہوگئے،پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بستی صابری میں دو متحارب گروپوں کے آپس میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق بستی صابری کے رہائشی بشارت گروپ اور کاشف وغیرہ کا معمولی بات پر آپس میں جھگڑا ہوگیا،جس پر دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور سوٹوں کی بارش کردی،جس کے نتیجے میں بشار ت علی عرف شاکا،علی،شفیق ،شہادت علی،کاشف وغیرہ شدید زخمی ہوگئے،امداد ی عملے نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا،جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس تھانہ بی ڈویژن مصرو ف کارروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)شہر کے معروف سیاست دان اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار فاخرعلی کے والد سردار اصغر علی انتقال کرگئے،ان کی نماز جناز موضع کیسر گڑھ میں ادا کی گئی،جس میں رکن قومی و صوبائی اسمبلی ،وکلائ، صحافیوں اور شہریوںکی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا،

Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Kasur News
Share this:
Tags:
Committee kasur railway خطاب ریلوے قصور کمیٹی
Load shedding
Previous Post شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دس سے بارہ اور دیہاتوں میں چودہ سے سولہ گھنٹے تک پہنچ گیا
Next Post سن رائزز حیدرآباد ویرات کوہلی کی ٹیم کو شکست دیکر آئی پی ایل کی فاتح بن گئی
IPL

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close