Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 11/8/2016

August 11, 2016August 11, 2016 0 1 min read
Kasur
Kasur
Kasur

32لاکھ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین،بیٹے نے سالے کے ساتھ مل کر ڈرامہ رچایا تھا، ملزم گرفتار مال مسروقہ برآمد
قصور (محمد عمران سلفی سے) 32لاکھ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین،بیٹے نے سالے کے ساتھ مل کر ڈرامہ رچایاتھا، قصور پولیس نے 20روز میں ملزم فریادا ور اس کے سالے ادیب الحسن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 25لاکھ روپے نقدی، دو پسٹل، دو موبائل فون ودیگر سامان بر آمد کر لیا، ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 18جولائی کو ہمیں اطلاع ملی کہ اقبال نگر وڈانہ کے قریب فیروز پور روڈ پر دو نا معلوم افراد نے فریاد علی سے 32لاکھ روپے چھین لئے ہیں اور گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہو گئے ہیں، جس پر ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی، ایس پی انویسٹی گیشن ملک مشتاق نے میری زیر نگرانی ایک مشترکہ جوائٹ ٹیم تشکیل دی، جس میں انسپکٹر حاجی محمد اسلم، انسپکٹر ملک طارق ودیگرپر مشتمل تھی نے دن رات محنت کرکے ڈکیتی کے ڈرامے کا ڈراپ سین کرتے ہوئے ملزم فریاد اور ادیب الحسن کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 25لاکھ روپے نقدی، دو موبائل فون، دو پسٹل ودیگر سامان بر آمد کر لیا،ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے اس مقدمہ میں خود ہی جیل جائیں گے، ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید نے کہا کہ جس طرح ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے ضلع میں وارداتوں کی روک تھام کرکے شہری کو تحفظ کا اعتماد دلایا ہے اس ڈکیتی نے تاجروں کے اس اعتماد کوتوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے قصور پولیس کیلئے اس کو ٹریس کرنا ایک چیلنج تھا، ہم شہریوں کے تحفظ کو ہر صورت ممکن بنائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ )قصور MNCHپروگرام قصور کی کرپٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ثمرہ خرم بے ضابطگیوں پر DHQمیں تبادلہ کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق MNCH پروگرام قصور کی کوآرڈینیٹر ڈاکر ثمرہ خر م جو کہ گریڈ 17میں تھی اور جعلسازی کرتے ہوئے اس نے اپنا گریڈ 18کیا ہوا تھا جس پر گزشتہ 3ماہ سے ڈاکٹر ثمرہ خرم کے خلاف انکوائری چل رہی تھی جعل سازی اورڈاکٹر ثمرہ خرم کے کرپٹ ثابت ہونے پر سیکرٹری پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹر ثمرہ خرم کو فوری تبدیل کر کے DHQقصور میں ڈیوٹی جوائن کر کے رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے دریں اثناء ڈاکٹر ثمرہ کے خلاف درجنوں انکوائریاں زیر سماعت ہیں جبکہ اس کے خاوندکے خلاف سرکاری ہسپتال سے لکڑی چوری بجلی چوری مار کٹائی کے پولیس تھانہ مصطفیآباد میں 13مقدمات درج ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخبار فروش یونین مصطفی آباد کے سنیئر نائب صدر بابا سرور بٹ انتقال کر گئے
قصور(بیورورپورٹ)اخبار فروش یونین مصطفی آباد کے سنیئر نائب صدر بابا سرور بٹ انتقال کر گئے، سینکڑوں سوگوراوں کی موجودگی میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق اخبار فروش یونین کا سنیئر نائب صدر بابا سرور بٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم پانچ وقت کے نمازی اور انتہائی پرہیز گار انسان تھے، نماز جنازہ میں صد ر پریس کلب مصطفی آباد للیانی و آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل پنجاب محمد عمران سلفی، محمد حسین سیٹھی، چوہدری اصغر علی، سابقہ ناظم ارشد رفیق انصاری، صدر انجمن تاجران ظہور شاہین روپال، صدر الیکٹرنک میڈیا ارشد علی شامی، صدر فوٹو جرنلسٹ حاجی غلام قادر کے علاوہ سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنسلٹنٹ وفاقی محتسب کا کوٹ رادھاکشن میں واپڈا کے خلاف آور بلنگ کی 85 درخواستوں پر فوری احکامات جاری،
قصور(بیورورپورٹ)کنسلٹنٹ وفاقی محتسب محمد اشرف خاںکی کوٹ رادھاکشن میں واپڈا سائلین کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری، واپڈا کے خلاف آور بلنگ کی 85 درخواستوں پر فوری احکامات جاری، تحصیل لیول تک پروجیکٹ میں توسیع کو بے حد پسند کیا گیا، سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کے پر زور اسرار پر جلد ہی اسے یونین کونسل سطح پر لیجائیں گے، صحافیوں سے گفتگو، تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب سلمان فاروقی کے حکم پر عوامی شکایات کو ان کی دہلیز پر حل کرنے کے پروجیکٹ کے تحت کنسلٹنٹ وفاقی محتسب محمد اشرف خاںنے کوٹ رادھاکشن میں واپڈا کے خلاف دی گئی آور بلنگ کی 85درخواستوں کی سماعت کی، عوام کو ناجائز جانے والے یونٹ نکال کر انہیں بل درست جاری کرنے کے احکامات جاری کئے، اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا کے خلاف آور بلنگ کی بے شمار شکایات موصول ہو رہی ہیں، اگر واپڈا اہلکاروں نے آور بلنگ بند نہ کی تو وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی طرف سے سخت کاروائی کی جائے گی، انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی محتسب سلمان فاروقی صاحب نے وفاقی اداروں کے خلاف شکایات ان کی دہلیز پر حل کرنے کا پروجیکٹ شروع کرتے ہوئے ہر ضلع میں اپنے نمائندے بھیجنے شروع کئے جس کی مقبولیت میں اضافہ کے پیش نظر اس سلسلہ کو تحصیل لیول تک بڑھا دیا گیا، جبکہ آئندہ اس منصوبے کو یونین کونسل کی سطح تک لیجانے کا عزم رکھتے ہیں تاکہ وفاقی اداروں کی طرف سے عوام پر کی گئی نا انصافیوں کا ازالہ ہو سکے ، عوام اپنی شکایات مختلف تحصیلوں میں آنے والے وفاقی محتسب کے نمائندوں ، ڈاک یا ای میل کے ذریعہ بھیج سکتے ہیں جن کی سنوائی کیلئے انہیں فون پر مطلع کر دیا جائے گا اور ان کی دہلیز پر اس کا ازالہ کیا جائے گا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ )ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر قصور عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے ڈی سی او کمپلیکس کے لان میں گزشتہ روزفائیکس کا پودا لگا کر مون سون کی شجر کاری مہم 2016ء کا افتتاح کردیا ہے ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، ڈی ایف او چھانگا مانگا چوہدری حیات حسن ،ڈی او فاریسٹ قصور مختار رضا ‘سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر قصورمحمد خلیل ، ایس ڈی ایف او چھانگا مانگا عمران ستار ‘ای ڈی او فنانس مصدق خاں وٹو ‘ای ڈی او زراعت ڈاکٹر پرویز ‘ایس ڈی او بلڈنگ چوہدری محمد ریاض ‘ڈی او سپورٹس رائوف علی باجوہ ‘ڈی او ماحولیات شیخ فہیم نسیم ‘ ضلعی افسران اور دیگر نے شرکت کی ۔اس موقع پر محکمہ جنگلات کے افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ محکمہ کے پاس چھانگا مانگا ‘پتوکی ‘کوٹ رادھاکشن’کھڈیاں اور مصطفی آباد میں قائم اپنی نرسریوں میں 8لاکھ 50ہزار سے زائد پودے عوام الناس کیلئے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں اور موجودہ مون سون کی شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں مجموعی طور پر4لاکھ50ہزار پودے لگائے جائینگے ۔ جن میں 2لاکھ سے زائد پودے چھانگا مانگا جنگل،75ہزار پودے بارڈایریا کیلئے رینجراور آرمی کو فری دیئے جائینگے 10ہزار پودے دیگر محکمہ جات جبکہ 1لاکھ 65ہزار پودے زمینداروں کو رعایتی قیمت پر فراہم کئے جائینگے ۔اس موقع پر ڈی سی او عمارہ خان نے کہا کہ پودے لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ماحول کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے ہم سب کا یہ فرض ہے کہ آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہی ہم خوشحال اور سرسبز پاکستان کا خواب پورا کر سکتے ہیں ۔انہوں نے باالخصوص کسان بھائیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی زمینوں پر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور ماحول کو سرسبز بنانے کیلئے اہم کردار ادا کریں ۔ ڈی سی او نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ نہروں ‘دریائوں اور سڑکوں کے کناروں پر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بھی بچا جا سکے ۔انہوں نے اس موقع پر نہ صرف زیادہ سے زیادہ درخت لگانے بلکہ پہلے سے موجود درختوں کی دیکھ بھال کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ )دار ارقم سکول مدینہ ٹائون برانچ کے طالب علم سعد مشتاق نے 190دنوں میں قرآن پاک حفظ کرکے ریکارڈ قائم کر دیا،پاکستان بھر میں قائم تمام برانچوں میں سے حافظ سعد مشتاق نے محنت کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا،تفصیلات کے مطابق دار ارقم سکول مدینہ ٹائون کی برانچ میں حافظ سعد مشتاق نے 190دنوں میں قرآن پاک حفظ کر کے پاکستان بھر میں قائم تمام برانچوں سے د ن رات محنت کر کے کم سے کم مدت میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیاہے، اس حوالے سے دار ارقم سکول کے ڈائریکٹرصہیب شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دار ارقم ایک مکمل مذہبی ادارہ ہے یہاں پر ناظرہ قرآن لازمی اور حفظ کے ساتھ ساتھ جدید مذہبی تعلیم سے بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے ادارے دار ارقم مدینہ ٹائون کی برانچ میں کم عمر طالب علم حافظ سعد مشتاق نے کم سے کم مدت 190دنوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا دورہ قصور۔اوور بلنگ اور فرائض میں کوتاہی برتنے پر تین میٹر انسپکٹروں سمیت پانچ واپڈا اہلکاروں کے خلاف تین مقدمات درج کروا دیئے۔ عابدشیر علی نے قصور کا اچانک دورہ کیا اور کھلی کچہری لگا کر واپڈا صارفین کی شکایات سنیں اور موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کیں ، اس موقع پروفاقی وزیر نے صارفین کی جانب سے اووربلنگ اورناجائز بل ڈالنے کی شکایت پر اپنے ذاتی عملے کو ساتھ بھیج کر موقع چیک کروا اور قصور وار ثابت ہونے پر نیاز نگر سب ڈویثزن کے میڑ انسپکٹر حاجی ارشد منیراور سٹی سب ڈویثزن کے میٹر انسپکٹر حاجی جمیل ،وسیم سمیت پانچ ملازمین کے خلاف الگ الگ مختلف تین مقمدات درج کروادئیے ہیں ،عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24اگشت کو دوبارہ قصور آوں گا اور کھلی کچہری لگا کر صارفین کی شکایات سنوں گا ، وفاقی وزیر نے بتایا کہ فرائض میں غفلت برتنے والے افسران وملازمین کے خلاف کاروائی ہو گے آئندہ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی کروڑوں کی کرپشن پر شہری کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب فوری نوٹس لیتے ہوئے، ذمہ داروں کو کڑی سے کڑی سزا دیں، مظاہرین نے مطالبہ کر دیا۔وقاص عابد ایڈووکیٹ کی جانب سے ڈی سی او قصور کو ریکارڈ کی تصدیق شدہ کاپیوں کے حصول کیلئے تحریری درخواست کے باوجود کوئی جواب نہ ملنا قابل افسوس ہے جس کا اظہار وقاص عابد ایڈووکیٹ کونسلر وارڈ نمبر 39سٹی قصور نے میڈیا سے گفتگوہ کے دوران کیا۔لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی کچی گلیوں کو چھوڑ کر پکی گلیوں کو ہی دوبارہ تھوڑا بہت خرچ کر کے ، بل نکلوانا، ظْلم ہی نہیں بلکہ قابل سزا جْرم بھی ہے۔ اب عوام کسی بھی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ لوگوں نے وقاص عابد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی زیر قیادت مورخہ 15اگست 2016کو پریس کلب قصور کے سامنے دھرنا دینے کا بھی اعلان کر دیا اور دھرنا تب تک جاری رکھنے کا عندیہ دیا جب تک کہ کرپٹ پبلک ہیلتھ افسران و ملازمین کو برطرف کر کے ، کاروائی شروع نہیں کر دی جاتی۔ وقاص عابد نے میڈیا کو بتلایا کہ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف تمام تر ثبوت اکھٹیک کئیے جا چْکے ہیں مگر رٹ دائر کرنے کیلئے ٹینڈر ، نقشہ، اب تک ہونے والے کام اور ادا شدہ پیمنٹ کی تصدیق شدہ کاپیاں درکار ہیں جس بابت مورخہ 04اگست ، بروز جمرات سے ہی ڈی سی او قصور کو وقاص عابد کی طرف سے درخواست دی گئی مگر ڈی سی او کی طرف سے ابھی تک کوئی بھی جواب نہ آنا بھی کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ وقاص عابد نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کی لیڈرشپ کا نام بدنام کرنے والے پبلک ہیلتھ کے کرپٹ ملازمین اور ٹھیکیدار جس طرح عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے کھلواڑ کر رہے ہیں، ماضی میں اس طرح کی کوئی بھیانک مثال نہیں ملتی۔ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے گلیوں کی تعمیر میں بھرتی کی مد میں بھی حقائق کے برعکس پیمنٹس کی ہیں، کئی گلیاں جو ماضی میں ٹی ایم اے نے تعمیر کیں اور کئی گلیاں جو پبلک ہیلتھ نے تعمیر کیں، ان کے عوض دوبارہ پیمنٹس بھی کی گئی ہیں۔ ریکارڈ کے حصول کے بعد اس ضمن میں مزید انکشافات بھی متوقع ہیں اور مزید کرپشن بھی سامنے لائی جا سکے گی۔کئی گلیاں ٹینڈر نوٹس کے مطابق نقشے میں موجود ہی نہ تھیں مگر کرپشن کی بابت ان کو بھی نقشہ میں شامل کیا گیا ہے جو کہ بہت بڑا جْرم ہے۔ اس طرح کی گلیو ں کو خلاف قانون کی گئی پیمنٹس بھی واپس خزانہ سرکار میں جمع کروائی جانے کیلئے بھی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔وقاص عابد نے واضح کیا کہ کسی بھی صورت اس کرپشن کے بے نقاب کئیے بغیر اور کرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر عوام اب آرام سے نہیں بیٹھں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)قصور میںعطائیوں کے خلاف کریک ڈائون 10دوکانوں کوسیل کردیا۔2دکانوں کے چالان کرکے کیس کوالٹی کنٹرول بورڈکوروانہ کردیئے چھاپوںکاسلسلہ دن رات جاری ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او قصور ای ڈی او ہیلتھ کے حکم پر عطائی ڈاکٹروں کے خلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم میںثناء اللہ سیف ڈرگ کنٹرولر شیرمحمد زمان ڈرگ انسپکٹر رمیز احمد خاںڈرگ انسپکٹر نے جماعت پورہ ،محمدنگر، رکن پورہ، سہاری روڈ،بستی صابری، بستی نورشاہ ولی ،بھٹہ چوک، بستی قادر آباد، قادی ونڈ ، پیرووالا روڈ،کیسرگڑھ کے علاقوںمیںعطائی ڈاکٹروں کی دوکانوں پرچھاپے مارکر10عطائیوںکی دوکانوںکوسیل کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)فراڈیا علاقہ مکینوںکو لاکھوں کا لالچ دیکران کے نام سے نکلوائی گئی قرضہ کی ایک کروڑ 26لاکھ کی مجموعی رقم لیکر رفو چکر ہوگیا ۔DPOقصور نے ملزم کو تلاش کرکے سخت کاروائی کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق نام نہاد نوسر باز اللہ وسایا نے قصور کے علاقہ بستی لال شاہ کی سینکڑوں خواتین کو لاکھوں روپے کا لالچ دیکر انکو کشف فائونڈیشن ،تعمیر بنک،خوشحالی بنک ودیگرسے انکے نام پر قرضے اپلائی کرکے 1کروڑ 26لاکھ روپے نکلوا لیئے اور شہر سے فیملی سمیت روپوش ہوگیا ہے ۔گزشتہ روز متاثرہ خواتین DPOکے پاس جاکر اپنی روداد سنانے لگیں کہ فراڈیا انکے نام سے انگوٹھے لگوا کر سارا پیسہ لپیٹ کر راتوں رات شہر سے روپوش ہوگیا اور اپنی فیملی کو بھی ساتھ لے گیا ہے جبکہ قرض دہندہ بنکوں کی انتظامیہ ہمیں قسطیں واپس لینے کیلئے تنگ و حراساں کررہی ہے ۔اور تو اور اس نوسر باز جو خواجہ سراء جنس کافائدہ اٹھا کر علاقہ کی عورتوں سے گھریلو تعلقات کا اعزاز رکھتا تھا اور پورہ علاقہ گزشتہ 10سال سے اسپر مکمل اعتماد رکھتا تھا مگر اس ہیجڑے نے لوٹ مار کرکے پورے علاقے کو سراپا ماتم کردیا ہے اس حوالہ سے مقامی کونسلر شفیق ظفر ایڈووکیٹ نے متاثرین کی قیادت کرتے ہوئے پولیس افسران کو مکمل بریفنگ دیتے ہوئے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا جسپرDPOقصور سید علی ناصر رضوی نے اس واقع کا فوری نوٹس لیکرملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا اور مقامی پولیس ملزمان کو ٹریس کرنے کی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہے۔

Kasur
Kasur

Kasur
Kasur
Kasur
Kasur
Share this:
Tags:
arrested criminal kasur police robbery Seized برآمد پولیس ڈکیتی قصور گرفتار ملزم
Egyptian War
Previous Post مصری فوج کے ساتھ جھڑپ میں 8 عسکریت پسند ہلاک
Next Post مدارس دینیہ میں عصری تعلیم کے رجحانات قابلِ تحسین ہیں، مفتی محمد نعیم
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close