نیروبی (جیوڈیسک) کینیا میں پولیس نے القاعدہ کے ذیلی گروپ ’’الشباب‘‘ کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور اسلحہ برآمدگی کیلئے ساحلی شہر ممباسا کی دو مساجد میں سرچ آپریشن کیا، ایک شخص ہلاک ہوا، 250 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Start typing to search...