خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی کی تحصیل باڑا صنوبر میں قبائلی رہنما کے گھر میں گھس کرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Start typing to search...