Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خیر الوراشد بطحا ، بشر شہ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

February 13, 2013 0 1 min read
Ch.Dilawar Hussain
Rabi Ul Awwal
Rabi Ul Awwal

دُنیائے مسلم کو ہر سال ماہ ِربیع الاوّل کا بڑی شدت سے انتظار ہوتا ہے۔جیسے ہی اس ماہِ مبارک کا چاند طلوع ہو ہر طرف “میلاد شریف “کی محفلوں کا انعقادبڑی دھوم دھام سے”خطہِ مسلم” کو چار چاند لگا دیتاہے زمین و آسمان کا ہر گوشہ محبوب کائنات رحیم الرؤف سے بے پناہ عقیدت کا اظہار کرتا ہے چنانچہ جب یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ آغاز پذیرہوتا ہے تو زمین پرہی نہیں بلکہ آسمان پر بھی چاند اور ستارے اپنی بھر پور رونق کے ساتھ” جلوہ افروز” ہوتے ہیں۔ بیل بوٹے ،چرند پرندبھی اس بابرکت مہینے کی رونق و برکت سے مستفید ہوتے ہیں ۔ یہ وہ با بر کت مہینہ ہے جس میں 12 ربیع الاوّل کی نوید سحر سرکار ِدوعالم ، محبوب کبریا، شافی رحمت ،تاجدار مدینہ سرور سینہ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی معتبر عالیشان ہستی کی صورت میں دُنیا میں جلوہ گر ہوئی۔

حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے بطن سے جنم لینے والااللہ کا یہ حبیب جس کی تمام تر تربیت خود بی بی دائی حلیمہ نے کی اور ایسی تربیت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جلیل القدر و عالیشان ہستی کے بارے میںخود اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں بھی اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتا ہوں اور تم بھی درود بھیجو۔اللہ تبارک وتعالیٰ خود قرآن کریم فرقان حمید میں فرماتے ہیں کہ “بیشک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اخلاق کے اونچے درجے پر ہیں “ایک جگہ ارشاد فرمایا گیا کہ ہم نے آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے ۔ آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چالیس سال کی عمر میں نبوت عطا کی گئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چالیس سال کی عمر میں مکے کی سب سے مالدارخاتون حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنھہ جن کی عمر26 سال تھی نے خود نکاح کا پیغام بھیجا اور نکاح کے بعد اپنی تمام تر دولت حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے نچھاور کر دی۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناصرف دُنیائے اسلام بلکہ تمام عرب کیلئے اپنی مثال آپ تھے۔محسنِ انسانیت، رہبر اعظم، ناشرِ حکمت، ہادی برحق، داعی انقلاب ، خلقِ عظیم کی شانِ مبارک کے بارے میں نپولین بونا پارٹ رقم کرتاہے ! “محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ایک مرکز ثقل تھی جس کی طرف لوگ کھنچے چلے آئے آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات نے لوگوں کو اپنا مطیع و گریدہ بنا لیا موسی علیہ السلام اور عیسی علیہ السلام کے پیرو کاروں نے پندرہ سو سال میں کفر کی اتنی نشانیاں منہدم نہ کی تھیں جتنی ان کے ماننے والوں نے صرف پندرہ سال میں کر دیں حقیقت یہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی ہستی بہت بڑی اور کامل و اکمل ہے”۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچوں و بڑوں سب کیلئے رب کریم کی خصوصی رحمت بن کر آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچوں کی اعلیٰ تربیت پر بہت زور دیتے تھے بچوں کو خود سلام کرتے تھے۔بچوں کی تربیت کے سلسلے میں ہمیشہ نرمی کا درس دیتے تھے۔

Hazrat Muhmmad SAW
Hazrat Muhmmad SAW

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے عورتوں کے سلسلے میں نرمی کا درس دیا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفقت و نرمی کا عالم دیکھیں !کہ ایک دفعہ مکے کی ایک بزرگ خاتون جونہ صرف اسلام کی دُشمن تھی بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گلی میں سے گذرتے ہوئے اپنے گھر کا کوڑا کرکٹ آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پھینک دیتی تھی مگر آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی اُس عورت کی اس غلطی کا بُرا نہ منایا یہاں تک کہ وہ عورت کوڑا پھینکتی رہی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموشی سے گذرتے رہے۔ چنانچہ ایک دن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گذر وہاں سے ہوا اور اُس عورت نے کوڑا نہ پھینکا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمنے اردگرد کے لوگوں سے اُس عورت کے بارے میں استفسار کیا تومعلوم ہوا کہ وہ عورت شدید بیمار ہے آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُس عورت کے پاس گئے اُس کی عیادت کی ۔اُس کو دوائی لاکر دی اُس کے گھر کی صفائی کی جب اُس عورت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ حسن اخلاق دیکھا تو فوراَ مسلمان ہو گئی میرے محبوب آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ہستی کے بارے میں پنڈت گوپال کرشن کہتا ہے کہ”رشی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی پر جب ہم وچار کرتے ہیں تو یہ بات صاف صاف نظر آتی ہے کہ ایشور نے ان کو سنسار اور سدھارن بھیجا تھا۔

اُنکے اندر وہ شکتی تھی جو ایک Great reformer اور مہا پُرش(ہستی اعظم) میں ہونی چاہیئے”۔ ایک دفعہ ایک بدو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکو قتل کرنے کیلئے گھر سے نکل پڑا کافی چھان بین کے بعد جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درخت کی چھاؤں میں اینٹ سر ہانے دیئے آرام فرما رہے تھے اُس بد بخت بدو نے تلوارآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تان لی اور چلانے لگا کہ بتا اب کون میرے ہاتھ سے تجھے بچائے گا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بالکل نہ گھبرائے اور فرمایا میرا خدا ! یہ سنتے ہی تلوار اُس کے ہاتھ سے گر پڑی اور وہ تھر تھر کانپنے لگا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تلوار اُٹھا لی اور فرمایا کہ اب تجھے میرے ہاتھ سے کون بچائے گا وہ بدو فوراَ ہی قدموں میں گر پڑا اور مسلمان ہو گیا۔عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ اس مبارک دن کے موقعہ پر مسلمانانِ اسلام سرکار ِ دوعالم پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کے سلسلے میں میلاد کارنفرنسیں منعقد کرتے ہیں درود و سلام و نعت خوانی کی محافل سجائی جا تی ہیں۔ بازار گلیاں ، سڑکیں و سرکاری عمارتیں “دلفریب”منظر پیش کر رہی ہوتی ہیں رات کو چراغاں کیا جاتا ہے غرض کہ ہر طرف عید کی سی چہل پہل اور بے پناہ رونق ہوتی ہے۔

Allama Iqbal
Allama Iqbal

لنگر پکا کر سرکارِ دوعالم پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے نام کی خیرات کیجاتی ہے۔ جلسے جلوس ریلیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے سکولوں ،کالجوں میں غرض کہ ہر طرف درود و سرور کی محافل سے فضاء معطر ہو جاتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عالیشان ہستی کے وقار کو بلند کرنے میں پورا قرآن ہر جگہ تفاسیر پیش کر رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انصاف اور سچائی کے بارے میں دین اسلام کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے اپنے اشعار میں سرکار دوعالم پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہستی کو کچھ اس طرح سے اُجاگر کرنے کا اہتمام کیا ہے :
کی محمد پاکصلی اللہ علیہ وآلہ وسل سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
اقبال کے اس پیغام کی روشنی میں ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی زندگی ارشاداتِ آنحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرے ۔دوسری جنگ عظیم کے دوران جارج برنارڈ شا نے مفکرین کی طویل و عریض بحثیں سننے کے بعد کہا تھا کہ اگر” آج محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آجائیں تو دُنیا کے مسائل حل کرنے میں اتنی دیر بھی نہیں لگائیں گے جتنی دیر میں اس چائے کا کپ خالی کرنے میں لگاتا ہوں”۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدر کامل ہیں جس کی روشنی میں “سفر حیات”کا تعین کیا جا سکتا ہے ۔آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکات وہ “مینار نور”ہے جس سے بھٹکے ہوئے آہو سوئے حرم نکلتے ہیں۔کونین فخر رُسل ،بشر شہ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ایسی بے مثال سیرت ہے جس کے بارے میں حضرت بی بی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھہ فرماتی ہیں کہ”آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انتقال کے وقت کوئی درہم کوئی دینار نہیں چھوڑا، نہ اونٹ نہ بکری”۔قرآنِ کریم فرقان حمید کا روزانہ پڑھنا اور دوسروں کو پڑھانا ناصرف باعث رحمت ہے بلکہ باعث اجر بھی ہے ۔پاکیزگی کا تعلق نہ صرف کپڑوں سے ہے بلکہ جسم کی پاکیزگی بھی نہایت ضروری ہے۔لا الہ الا اللہ کا ذکر ہمیں بہت سی مشکلات اور پریشانیوں سے بچاتا ہے۔ الحمدللہ کے بہت زیادہ ذکر سے عنایات رب کریم کا بے پناہ ظہور ہوتا ہے اور رحمت خداوندی جوش میں آجاتی ہے ۔چنانچہ یہ ہم سب پر لازم ہے کہ ہم سب رب کریم کے حکم اور سرکارِ دوعالم پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکی سنت پاک کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو بسر کرنے کی کوشش کریں تاکہ ہم سے ہمارا رب اور محبوب خدا راضی ہو جائے۔(آمین)
اے لجپال والے میں رو رو پکاروں کرو چشم ِ کرم کوئی جلوہ دکھا دو

تحریر : چودھری دلاور حسین
dhussain96@yahoo.com

Ch.Dilawar Hussain
Ch.Dilawar Hussain
Share this:
Tags:
Arabia enemy Islam morality Rabi-ul-Awwal اخلاق اسلام ربیع الاوّل عرب
State Bank
Previous Post بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا
Next Post سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی
Trade

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close