خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
صوبھوڈیرو کے قریب گوٹھ مڈ میں مسلح ملزمان نے دشمنی میں فائرنگ کی جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔

Start typing to search...