خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں کوٹ ڈیجی کے قریب منی ٹرک اور وین کے تصادم سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، پولیس کے مطابق مسافر وین رانی پور سے سکھر جا رہی تھی، پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Start typing to search...