
خیرپور: ناتھن شاہ کے قریب خانپور جونیجو میں انڈس ہائے وے پر تیز رفتار کار نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالہ، بچی کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔لاش کی اقصيٰ جانوری کے نام سے ہوئی۔
لاش ضروری کاروائی بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔دوسری طرف حادثے کے بعد بچی کے ورثا غم سے نڈہال ہیں۔
