Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خلیفہ چہارم حضرت علی

May 23, 2013May 27, 2013 0 1 min read
Hazrat Ali (R.A)
Hazrat Ali (R.A)
Hazrat Ali (R.A)

علی نام،ابوالحسن اور ابوتراب کنیت،حیدر (شیر)لقب ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا زاد بھائی تھے حضرت علی ٣٥ ھ میں خلیفہ مسلمین منتخب ہوے۔حضرت عثمان کی شہادت کے بعد لوگ اس فکر میں تھے کہ خلیفہ کون ہو گا ۔اس کے لیے مدینہ میں لوگوں سے را ئے لی گئی تمام کی ر ائے تھی کہ خلیفہ مسلمین حضرت علی ہونے چاہیں۔پھر تمام لوگوں نے بیعت عام کی۔خلیفہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطبے میں آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کو ہادی بنا کے بھیجا ہے۔

جو خیر و شر کی وضا حت کرتی ہے ۔خیر کو اختیار کریں اور شر سے کنارہ کش رہیں۔ سب سے فائق حُرمت مسلمان کی ہے۔عوام و خواص دونوں کے حقوق ادا کرنے میں عُجلت سے کام لیں۔آخرت کا خیال کریں۔اللہ تعالیٰ کی اطاعت کریں۔رمضان ٢ ھ میں جنگ بدر ہوئی ۔عام جنگ شروع ہونے سے پہلے جب قریش نے جنگ میں للکارا کہ ہمارے مقابلے کے لیے رشتہ داروں کو سامنے لائو۔

وہ ہم سے مقابلہ کریں تو رسول ۖ نے کہا حضرت حمزہ اٹھو،حضرت عبیدہ اُٹھواور حضرت علی اُٹھو۔ دوبدو لڑا ئی شروع ہوئی حضرت علی نے ولید بن عتبہ کو قتل کیا ۔ جنگ خندق میں دشمن ایک تنگ کنارے سے اپنے گھوڑ ے سمیت اُچھلے اور مدینہ کے اندر داخل ہو گے ۔انہی فوجیوں میں عمرو بن عبدودّ بھی تھا ۔جو اپنے آپ کو تنہا ایک ہزار شہسواروں کے برابر سمجھتا تھا وہ آ کر کھڑا ہوا اور بولا کون ہے جو میرے مقابلہ میں آنے کی ہمّت رکھتا ہے۔

اس کے مقابلے کے لیے حضرت علی نکلے اور فرمایا ۔اے عمرو تم نے اللہ سے عہد کیا تھاکہ اگر کسی قریش کے فرد نے تم کو دو چیزوں کی دعوت دی تو تم ایک ضرور قبول کرو گے ۔اس نے کہا بیشک حضرت علی نے فرمایا میںتم کو اللہ اور اس کے رسولۖ اور اسلام کی دعوت دیتا ہوں۔عمرو بولا مجھے اس کی ضروت نہیں ہے۔ حضرت علی نے فرمایا پھر تم کو مقابلہ پر آنے کی دعوت دیتا ہوں۔عمرو بولا کیوں ؟ میرے بھتیجے ،بھائی کے لڑکے، میں تم کو قتل نہیں کرنا چاہتا۔

حضرت علی نے فرمایا لیکن میں واللہ تم کو قتل کرنا چاہتا ہوں۔یہ سن کر اُس کو جوش سا آگیا اپنے گھوڑے سے کود کر اس کی کوچیں کاٹ دیں اور اس کے چہرہ پر ایک ضرب لگائی اور حضرت علی کے سامنے تلوار سونت کر کھڑا ہو گیا ۔دونوں کی تلواریں چلنے لگیںبوڑھے نے پھر وار کیا اتنے میں حضرت علی کی تلوار نے اس کا کام تمام کر دیا۔ابن کثیر کہتے ہیں حضرت علی غزوہ اُحد میں موجود تھے۔

لشکرے اسلام کا میمنہ سنبھال ہوے تھے۔ اور حضرت معصب بن عمیر کی شہادت کے بعد عَلم آپ ہی نے اپنے ہاتھ میں لیا۔اور اُحد کے موقع میں سخت جنگ کی۔لا تعداد مشرکوں کو ٹھکانے لگایا۔ رسول اللہ ۖ کے چہرۂ مبارک سے بہتے ہوے خون کو دھویا، کیونکہ جب آپ ۖ پر دشمن نے وار کیا تو سر مبارک پر زخم آے تھے اور آگے کے دو دندانِ مبارک شہید ہو گے تھے۔اس طرح خیبر کی جنگ میں بھی یہودی شہسوار مرحب کو حضرت علی نے جہنم واصل کیاتھا۔

Hazrat Abu Bakr
Hazrat Abu Bakr

ان کی امارت کے دوران جب کوفہ کے لوگوں نے شکایت کے اندازمیں کہا کیا بات ہے؟ خلیفہ مسلمین آپ کے دور میں سکون نہیں جیسے آپ سے پہلے خلفاء کے دور میں تھا تو آپ نے ان سے فرمایا میں ان کا مشیر تھا اور تم میرے مشیر ہو اس طرح ان کو مدلل جواب دیا ۔ حضرت علی نے حضرت ابو بکر کی بیعت کے بعد مکمل تعاون کیا حضرت ابو سعید الخدری سے روایت ہے۔

حضرت ابوبکر منبر پر چڑھے اور لوگوں پر نظر ڈالی ان میں حضرت علی کو نہیں پایا تو ان کو بلا کر کہا، اے رسول اللہ ۖ کے عمّ زاد بھائی اور آپ ۖ کے داماد کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا اتحاد پارہ پارہ ہو جاے ؟ حضرت علی نے کہا مجھے کوئی شکایت نہیں اے خلیفہ رسول ۖ یہ کہہ کر آپ نے بیعت کر لی۔ابن کثیر نے کہا اس واقعہ کا ایک اہم اور قابلِ ذکر پہلو یہ ہے کہ حضرت علی نے پہلے ہی دن بیعت کی ہے۔یا وفات کے دوسرے روز اور یہی حقیقت امر ہے۔

کیونکہ حضرت علی نے کسی وقت حضرت ابوبکر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور کسی نماز میں بھی غیرحاضر نہیں رہے۔مشہور ہے کہ حضرت علی نے ضروری سمجھا کہ حضرت فاطمہ کے احساسات،جذبات کا کسی درجہ لحاظ کریں اس لیے حضرت ابوبکر کی بیعت نہیں کی پھر جب فاطمہ کا چھ ماہ بعد انتقال ہو گیا تو حضرت علی نے بر سرِ عام بیعت کی ۔ ابن کثیر اور دوسرے اہل علم کا رُجحان اس طرف ہے یہ دوسری بیعت پہلی بیعت کی توثیق وتجدید تھی۔اس سلسلہ میں صحیحین اور اُن کے علاوہ دوسرے کتابوںمتعدد روائتیں ہیں۔ قناعت پسندی اور مسلمانوں کے بیت المال کا اتنا خیال تھا۔

ان کے دور حکومت میں ایک دہقان نے خوشبو کی ایک شیشی تحفے میں پیش کی جو انہوں نے اپنے پاس نہیں رکھی بلکہ بیت المال میں جمع کروا دی۔ اُن کی شہادت کے بعد اُن کے صاحبزادے حضرت حسن نے خطبہ دیا اور کہاکہ اے لوگوں کل تم سے ایسا شخص جُدا ہوا ہے جس نے سونا چاندی نہیں چھوڑا صرف 700 سودرہم اس کی تحویل میں تھے جو اس کو بیت المال کے مقررہ حصّے میں سے ملے تھے ۔یہ تھی چوتھے خلیفہ راشد کی وراثت جو اُن کے صاحبزادے نے بتائی ۔ آج کل کے مسلمان حکمرانوں کے اثاثوں کے متعلق آپ اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں۔

حضرت علی کی خلافت چار سال نو ماہ رہی۔ابن مُلجم خارجی کے ہاتھوں 40 ھ میںشہادت پائی۔ اس وقت ان کی عمر٦٣ سال تھی۔اس کے بعد خلفا ء راشدین کا دور ختم ہوا ۔آج بھی مسلمان علماء اپنے واعظ و تقاریرمیں اس سنہری دور کا ذکر عام مسلمانوں سے مسلسل کرتے رہتے ہیںاور دنیا کے مسلمانوں کی دلی خواہش کہ مدینہ کی حکومت الہےٰا جو رسول ۖ اللہ صلی علیہ و سلم نے قائم کی تھی اور جس کو خلفاء راشیدین نے اس دنیا میں کامیابی سے چلا کر دکھا یاتھاکا وہ دور پھر سے آے اور دنیا سکھ کا سانس لے امن وامان ہو۔

قارئین یہ ایک نقشہ ہے خلفائے راشدین کی حکومت کا، جس میں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت تھی،خزانہ عوام کا تھا نہ کہ خلیفہ یا کسے قبیلے کا۔ علم کی قدر تھی، ایک دوسرے کا احترام تھا ، آزاد رائے سے انتخاب ہوتا تھا، محبت تھی،عد ل و انصاف تھا،عزت ِ نفس تھی،مشاورت تھی،برابری کے حقوق تھے ،خواتین کے بطور انسان برابر کے حقوق تھے اور ان سے مشاورت کی جاتی تھی ان کی رائے پر عمل کیا جاتا تھا ، امن وامان تھا ،آسمان سے رزق برس رہا تھا۔

Muslim
Muslim

زمین نے اپنے خزانے اُگل دیے تھے، خلفائے راشدین نے موجودہ دور کے مسلمان حکمرانوں کی طرح دولت جمع نہیں کی تھی بلکہ دولت کی مساویانہ تقسیم کا انتظام رائج کیا گیا تھا۔ لوگ زکوٰة ہاتھوں میں لئے لئے پھرتے تھے مگر اتنی خوشحالی تھی کہ لینے والا نہیں ملتا تھا۔ اسی طرز کی اسلامی فلاحی ریاست ، مسلمانوں کو قائم کرنا چاہیے۔

اب بھی علماء اپنے واعظ و تقاریروں میں اس سنہری دور کا ذکر عام مسلمانوں سے مسلسل کرتے رہتے ہیںاور دنیا کے مسلمانوں کی دلی خواہش ہے کہ مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست جو رسول اللہ صلی علیہ و سلم نے قائم کی تھی اور جس کو خلفائے راشیدین نے اس دنیا میں کامیابی سے چلا کر دکھا یا تھاکا وہ دور پھر سے مسلمان ملکوں میں قائم ہو اور مسلمان دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں اور سکھ کا سانس بھی لیں۔آمین

تحریر : میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
hazrat ali حضرت علی شہادت
Gawadar
Previous Post چین نے گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا
Next Post سپریم کورٹ: توہین عدالت کے نوٹس کا جواب نہ دینے پراظہار برہمی
Suprim coart

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close