Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 27/1/2017

January 27, 2017 0 1 min read
Khanewal
Khanewal
Khanewal

خانیوال (راشد ملک سے) گلی محلوں میں شہریوں کو مختلف قسم کے انعامی لالچ دے کر انرجی سیور فروخت کرنے والے نوسربازوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ، پولیس سمیت ضلعی انتظامیہ خاموش ، گزشتہ ایک ایک نوسرباز عوام کے ہتھے چڑھنے کے بعد اپنے ساتھیوں کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، ڈی پی او خانیوال سمیت ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق خانیوال شہر سمیت گرد نواح میں عوام ایل سی ڈی ،واشنگ مشین ،سلائی مشین ،موبائل فون سمیت دیگر قیمتی انعامات کی لالچ دے کر لوٹنے والے مافیا نے شہریوں اور سادہ لوح لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ۔ نوسرباز شہر کے مختلف علاقوں کالونی نمبر1,2,3 ، مرضی پورہ ،اعوان چوک ،مکی مسجد چوک سمیت شہر کے دیگر مقامات پر لوگوں کے گھروں میں جاتے ہیں اور ہزاروں روپے کے قیمتی انعامات کا لالچ دیگر 40 سے 50 روپے میں فروخت ہونے والا انرجی سیور پندرہ سو سے دوہزار روپے میں فروخت کرتے ہیں جبکہ خریداری سے انکار کرنے والوں کو زبردست انرجی سیور دے دیا جاتا ہے اور بعد میں دوسو سے تین سوروپے کا انعام تھما دیا جاتاہے ۔ جبکہ دوسریی جانب دن کے اوقات میں گھروں میں مرد حضرات نہ ہونے کی وجہ سے نوسرباز خواتین کو پریشان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب تو انرجی سیور کھل گیا ہے اب خریدنا پڑے گا ۔گزشتہ روز ایک نامعلوم نوسرباز شہریوں کو مختلف قسم کے انعامات کے جھانسے دے رہا تھاکہ اہل علاقہ نے پکڑ لیا لیکن بعدازاں نوسر باز اپنے ساتھیوں کی مدد سے وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان سمیت ضلعی انتظامیہ سے نوسربازوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے )رکشہ کی چین میں چادر پھنسنے سے جبکہ الیکٹرک پمپ میں کرنٹ سے نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ چک نمبر107 دس میں اقبال نامی شخص کا جواں بیٹا واٹر پمپ میں کرنٹ آنے سے جاں بحق ہو گیا ۔جبکہ محسن وال رکشہ میں چادر آنے سے 20 سالہ محمد سعید موقع ہی جاں بحق ہوگیا ۔ دونوں جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں گھر پہنچتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) ان ٹرینڈ ٹیچرز کو تاریخ تقرری سے ترقیاں جاری کرنے کے احکامات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری کستورا جی شاد نے جاری کردئیے اس موقع پر پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر عبدالطارق نیازی’چیئرمین خانیوال اساتذہ محاذ قاضی مقبول احمد ‘ملک انوار اسلم ‘پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر نثار احمد چوہدری بھی موجو دتھے ۔ڈی ای او ایلمنٹری خانیوال کستورا جی شاد نے اس موقع پر کہاکہ اساتذہ برداری کو سہولیات مہیاکرنا میری اولین ترجیحات ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میںسالانہ ترقیوں کا اجراء کردیا گیا ہے جس سے اساتذہ ضلع خانیوال کو خاطر خواہ مالی فائد ہ حاصل ہوگا ۔پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر عبدالطارق نیازی ‘ملک انوار اسلم ‘قاضی مقبول احمد ‘چوہدری نثار احمد ‘محمد سعید احمد ‘شیخ اویس خالد ودیگر اساتذہ رہنمائوں نے ڈی ای او ایلمنٹری کستورا جی شاد کی اساتذہ دوستی کی تعریف کی ۔اساتذہ نمائندگان نے کہاکہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ خانیوال کے اساتذہ کو بہت جلد زیر التواء پے پیکج اور محکمانہ پروموشن کی نوید بھی سنائی جائیگی اور اساتذہ کو پے پیکج دے کر ہمارا درینہ مطالبہ پورا کیا جائیگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) دکھی او رپریشان حال سائلین کیساتھ پیار اور محبت سے پیش آئیں ان کے مسائل کو خندہ پیشانی سے سن کر فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خان نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں سائلین کی سماعت کرتے ہوئے موقع پر موجود پولیس افسران کو تنبہہ کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ پولیس افسران اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے تھانہ پر آنیوالے سائلین کیساتھ بردباری اور تحمل و خوش اخلاقی سے پیش آئیں او رسائلین کو عزت و احترام سے بٹھائیں اور پینے کے پانی وغیرہ دیں اور پھر ان کے مسائل کو خندہ پیشانی سے سنیں اور ان کے مسائل کو میرٹ پر یکسو کریں تاکہ انہیں پریشانی کا سامنا نہ کرناپڑے ۔انہوں نے کہاکہ پولیس آفیسر کو خوش اخلاق اور تحمل مزاج ہونا چائیے اور اپنے اندر انسانیت کی خدمت کا جذبہ بیدار کرنا چائیے ۔انہوں نے مزید کہاکہ تھانوں کا ماحول عوام دوست بنایا جارہاہے تاکہ شرفاء آتے ہوئے کسی بھی طرح جھجھک محسوس نہ کریں ۔بعدازاں ڈی پی او جہانزیب نذیر خان نے ضلع کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سائلین کے مسائل سنے اور ان کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے رپوٹس طلب کرلیں ۔قبل ازیں ڈ ی پی او جہانزیب نذیر خان نے ضلع خانیوال کے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ زیر تفتیش مقدمات کو فوری یکسو کریں بلاوجہ مقدمات کو زیر التواء رکھنا بددیانتی کے زمر ے میں آتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ منشیات فروش معاشرے کی نوجوان نسل کو تباہ کررہے ہیں ان کیخلاف سخت کریک ڈائون جاری رکھیں اور قانونی کٹہرے میں لائیں ۔ڈی پی او نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو کامیاب بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے کیونکہ اس سے ناصرف امن برقرار ہوا ہے بلکہ شہریو ںکو تحفظ بھی ملا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) خانیوال شہر سمیت سرائے سدھو اور گردو نواح کے پٹرول پمپس پر ناقص تیل اور کم پیمانے کی شکایات عام فی لٹر میں کم از کم تین پوائنٹ کم ڈالا جاتا ہے محکمہ سول ڈیفنس والوں نے منتھلی لیکر کھلی چھٹی دے رکھی ہے ڈپٹی کمشنرخانیوال صورتحال کا نوٹس لیں تفصیل کے مطابق سرائے سدھو اور اس کے گردونواح پل باگڑ ہیڈ سدھنائی پل پکوڑی اور باٹی بنگلہ وغیرہ کے مقام پر قائم پٹرول پمپس پر بڑے دھڑلے کے ساتھ ناقص تیل کم پیمانے ساتھ فروخت کیا جارہا ہے ناقص تیل کی وجہ سے گاڑیوں کے انجن ناکارہ ہورہے ہیں پیمانے کی حالت یہ ہے کہ لٹر میں کم از کم تین پوائنٹ کم تیل دیا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے محکمہ سول ڈیفنس کے کرتا دھرتائوںنے منتھلی لیکر اس آئل مافیا کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے سرائے سدھو اور گردونواح کے عوامی و سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر خانیوال اور دیگر اعلیٰ حکام سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کی کو آر ڈی نیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کی کو آر ڈی نیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس بار روم خانیوال میں منعقد ہوا جس میں صدر ڈسٹرکٹ بار خانیوال چوہدری محمد عمر چیمہ ،جنرل سیکرٹری راجہ سہیل ظفر ،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میاں چنوں چوہدری کاشف منیر ، جنرل سیکرٹری چوہدری مدثر رضا،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کبیر والا مہر امتیاز احمد مرالی ، جنرل سیکرٹری حاجی سعید احمد خان بھٹہ ،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہانیاں چوہدری سعید اقبال گورایہ اور جنرل سیکرٹری ملک افتخار الحسن میتلا نے شرکت کی ۔اجلاس میں ضلع خانیوال کی بار ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل اور اُن کے حل پر غور و خوض کیا گیا ۔اور اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ وکلاء کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے )شہر کو خوبصورت اور مثالی بنانے کا عزم کررکھا ہے ۔قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے گی کسی کو ہرگز بے روزگار نہیں کیا جائے گا ریڑھی بانوں کو متبادل جگہ اور ہر ممکن سہولت ٹی ایم اے فراہم کرے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ مسعود مجید خان ڈاہا نے اپنے دفتر میں منعقدہ شہریوں تاجروں اور سماجی تنظیموں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انہوں نے اس منصب کا چارج سنبھالتے ہی خانیوال شہر کی خوبصورتی بحال کرنے اور اسے صاف ستھرا اور مثالی شہر بنانے کا عزم کیا تھا اور اس پر عملدرآمد بھی شروع کردیا گیا ہے مگر شہریوں کو بھی دوسروں کی تکالیف کا مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیںانہوں نے کہا کہ تجاوزات کے باعث نہ صرف ٹریفک کے آذادانہ بہاو میں روکاوٹ پیدا ہورہی تھی بلکے سکول کالجز اور دفاتر آنے جانے اور دور دراز سے آنے والے افراد خصوصا خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا تھا ۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی بانوں کو نہ صرف متبادل جگہ فراہم کی جائے گی بلکے ٹی ایم اے کی جانب سے صفائی ،پانی کا چھڑکاو اور سٹریٹ لائٹس سمت ہرممکن مدد فراہم کی جائے گی انہوں نے کہا کہ یہ ہم سب کا شہر ہے ہمارا مشترکہ فرض ہے کہ ہم اس شہر کو مثالی اور خوصورترین شہر بنائیں انہوں نے مزید بتایا کہ نہ صرف شہر میں پہلے سے موجود پارکس کو بہتر بنایا جائے گا بلکے نئے پارک اور جدید ترین گوشت مارکیٹ بھی تعمیر کی جائے گی۔تاجروں شہریوں اور سماجی تنظیموں کے نمائنوں نے چئیرمین بلدیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے شہر میں صفائی کی نظام کیاور پارکس کی بحالی کے سلسلہ میں کے جانے والے اقدامات کو زبردست الفاظ میں سراہا اور انکی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے تجاوزات کے خاتمہ پر سکھ کا سانس لیا ہے کیونکہ طلباء خاص کر طلبات اور خواتین کو سکول کالجز دفاتر اور شاپنگ کے کے آنے جانے مین شدید مشکلات کا سامنا تھا جو حلا ہو گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے )ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشیش میںنوجوان کی دونوں ٹاگنیں کٹ گئیں ۔تفصیل کے مطابق کرما والے سی این جی میاں چنوں ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے 24سالہ نامعلوم نوجوان ٹرین سے ٹکراگیاجس سے دونوں ٹانگیں کٹ گئیں ریسکیونے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا

Khanewal
Khanewal

راشد ملک خانیوال
0306-5678287
26-01-2017

Share this:
Tags:
management people rewards sale انتظامیہ انعامات خانیوال شہریوں ضلع عوام فروخت
America and Mexico
Previous Post سرحدی دیوار: میکسیکن صدر نے دورہ امریکہ ملتوی کر دیا
Next Post عوام کی مرضی کے بغیر کسی نظام کے مسلط ہونے کی مستقبل میں خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ امیر مفتی عبدالشکور
Fata Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close