Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 28/8/2016

August 28, 2016August 28, 2016 0 1 min read
Khanewal News
Khanewal News

خانیوال (راشد ملک سے) موٹر وے پولیس کو کامیابی سے چلتے ہوئے 18 سال سے زائد کا عرصہ مکمل ہوچکے ہیں۔الحمداللہ موٹروے پولیس کے کالر پر کسی قسم کا کوئی داغ نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی موٹر وے عالم شیر وٹو نے پرائیویٹ کالج اور سکول کے طلباء سے موٹر وے پولیس کے زیر اہتمام منعقدہ روڈ سیفٹی لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ موٹروے پولیس نے 18 سال سے زائد کا بہت طویل سفر مکمل کیا ہے پہلے دور میں لوگ سفر کرنے کیلئے ایک دن پہلے روانہ ہوتے تھے لیکن موجودہ دور میں صرف چند گھنٹے قبل ہی سفر کیلئے نکلتے ہیں اور رات کے وقت شہری سفر کرنے سے اجتناب کرتے تھے کیونکہ شہری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں سے ڈر تے تھے موٹروے پولیس کے قیام کے بعدرات کے وقت سفر کرنے میں کوئی دشواری نہیں کیونکہ روڈز پر ہر وقت موٹر وے پولیس ان کی خدمت کیلئے موجود رہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی ملک کی ترقی کے حوالے جانچنا ہو تو وہاں کے ٹریفک نظام کا جائزہ لینے سے معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ ملک کتنا ترقی یافتہ ہے ۔ ہمارے پاس آج قانون تو ہے مگر اس پر عمل نہیں کیا جاتا جس کے باعث حادثات معمول بن چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے سے ایک شخص نہیں بلکہ پورا گھرانہ تباہ ہو جاتا ہے ۔انہوں نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوانوں کا ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے اس لئے آپ سب موٹر وے پولیس کے قوانین پر عمل کریں ۔اس موقع ایڈمن آفیسر بیٹ نمبر18 قمر شہزاد بھٹی ایس پی او نے کہاکہ روڈ پر چلتے ہوئے احتیاط برتیںاور وقوانین کی پاسداری کریں انہوں نے کہاکہ ہیلمٹ کے استعمال سے بہت سے بڑے حادثات میں انسانی جان بچ سکتی ہے ۔خدانخواستہ اگر روڈ پر کوئی ایکسیڈنٹ ہوجائے اور آپ نے ہیلمٹ پہن رکھا ہے اور روڈ پر آپ کا سر لگتا ہے تو بہت زیادہ بچت ہو جاتی ہے لیکن اگر ہیلمٹ نہ ہوتو کوئی بھی بڑا نقصان ہو سکتا ہے ۔اس لئے روڈز سینس کو استعمال کرتے ہوئے قوانین پر عمل کریں اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال (راشد ملک سے) جرائم کے خاتمہ کیلئے اور عوام الناس کو انصاف فراہم کرنے میں پولیس اپنا اہم کردار ادا کررہی ہے ۔ ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آرہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار تھا نہ سٹی خانیوال میں تعینات ہونے والے نئے محرر ہیڈ حوالدار عضنفر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ عوام الناس کے کام اور ان کو انصاف میرٹ پر فراہم کیا جارہا ہے ۔ ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ تمام اہلکار اور افسران خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آرہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے )سابقہ کونسلر یونین کونسل نمبر5 اور مقامی صحافی ملک اشرف کے بھائی ملک محمد اختر کی دوسری سالانہ برسی آج ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی تفصیل کے مطابق سابقہ کونسلر یونین کونسل نمبر5 ملک محمد اشرف کے بڑے بھائی اور ملک نعمان کے والد ملک محمد اختر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ان کی دوسری سالانہ برسی ان کی رہائش واقع جسونت نگر فارم روڈ پر شام 5 بجے ادا کی جائے گی ۔ مفتی عابد رضوی ،قاری شمس ا لحق و دیگر علماء دنیاو آخرت کے حوالے سے خطاب فرمائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مینز کے والد امام دین کی رسم چہلم آج ادا کی جائیگی تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ محمد چوہدری اور محمد سہیل چوہدری کے والد محترم امام دین جوکہ مارکیٹ کمیٹی میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ان کی رسم چہلم کی تقریب آج ا ن کی رہائشگاہ واقع کوٹ بیربل کالونی نمبر3 میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا صبح 10 بجے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) عقیدت ختم نبوت ایمان کی روح ہے ،فتنہ قادیانیت کا تعاقب امت پر فرض ہے ، منکرین ختم نبوت ملک و ملت کے غدار ہیں ، ماہ ستمبر تحفظ ختم نیوت اور دفاع پاکستان کے طور پر منائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی امیر مولانا خواجہ عبدالماجد صدیقی ، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی خالد محمود ازھر ، مولانا عبدالستار گورمانی ،مولانا عطاء المنعم ،مولانا محمد حاتم ،علاقہ اکرام لقادری نے جامع مسجد صدیقی ایک مینار میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ منکرین ختم نبوت نے امت مسلمہ کو گہرے زخم دیئے ہر قادیانی ملک و ملت کا غدار اور اسلام دشمن قوت کا ایجنٹ ہے ۔تمام مسالک کے علماء کرام و مشائخ عظام نے ایک صدی کی طویل جدوجہد کے بعد پارلیمنٹ سے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوایا ۔ 7 ستمبر 1974 کو پارلیمنٹ میں منکرین ختم نبوت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیکر اپنا فرض ادا کیا ۔6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور 7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت کی مناسبت سے ماہ ستمبر کو تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کے طور پر منایا جائے گا ۔جلسے ، سمینارز اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی ۔اجلاس میں مولانا سید سیف اللہ شاہ ،مولانا فضل اللہ ،مفتی سمیع اللہ معاویہ ،مولانا اقبال ساجد ،مولانا حفیظ اللہ ،مفتی سمیع الحق ،مولانا طیب قاسمی ، قاری محمد آصف،مولانا نذر الرحمن ودیگر علماء کرام آئمہ مساجد و منتظمین مدارس نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اجلاس کے آخر میں استاد القراء قاری اللہ دتہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) یونین کونسل نمبر4 میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، آلودہ پانی پینے پر مجبور تفصیل کے یونین کونسل نمبر4 خانیوال میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو صاف پانی کے حصول کیلئے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ علاقہ مکینوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ایک طویل عرصہ سے علاقہ مکین یا تو آلودہ پانی پیتے ہیں یا تو طویل سفر کرکے صاف پانی لیکر آتے ہیں ۔جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او خانیوال سے یونین کونسل نمبر4 میںواٹر فلٹریشن پلانٹ لگوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) مکی مسجد چوک شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، ایم پی اے خانیوال کی توجہ اس جانب مبذول کروانے بعد بھی تاحال روڈ کا کام شروع نہ ہو سکا ، علاقہ اہل علاقہ کا منتخب نمائندوں اور ڈی سی او خانیوال سے روڈ کی تعمیر کا مطالبہ تفصیل کے مطابق کالونی نمبر3 میں واقع مسجد چوک کی مین سڑک جوکہ 15 سال قبل تعمیر کروائی گئی اور اس کے بعد اس کے سائیڈوں کے روڈ دوبارہ تعمیر کئے گئے تو مکی مسجد چو ک کا مین روڈ سیاست کی نظر ہو گیا ۔ ایک تقریب کے دوران اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے ایم پی اے خانیوال حاجی نشاط احمد خان ڈاہا کو اس حوالے سے آگاہ کیا جس پر نشاط احمد خان ڈاہا نے روڈ کی جلد تعمیر کا مطالبہ کیا تھا اور ایم پی اے نے روڈ کی جلد تعمیر کا مطالبہ کیا تھا لیکن تاحال روڈ کی تعمیر کا کام شروع نہ ہوسکا ۔ اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے ڈی سی او خانیوال سمیت ایم پی اے نشاط احمد خان ڈاہا سے اپیل کی ہے کہ مکی مسجد چوک کے مین روڈ کو تعمیر کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) شدید حبس کے بعد خانیوال میں بارش ، موسم خوشگوار شہریوں اور فیملیز نے پارکوں کا رخ کرلیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال میں شدید حبس کے بعد موسم اچانک ہی خوشگوار ہوگیا اور آسمان پر گھٹائیں چھا گئیں۔ جس کے بعدموسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اور تیز ٹھنڈی ہوائوں نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ بارش کے طویل دورانیہ کے بعد شہری گھروں سے نکل کر خانیوال کے مختلف پارکوں میں پہنچ گئے ۔ فیملیز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے جب پارکوں کا رخ کیا تو مختلف قسم کے ٹھیلے والے بھی وہاں پہنچ گئے اور شہریوں نے موسم کو خوب انجوائے کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) جنرل کونسلر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر اظہر جاوید نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سطح سے لیکر یونین کونسل لیول تک ترقیاتی کاموں کیلئے کوشاں ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم پی اے نشاط احمد خان ڈاہا کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی کاوشوں سے ضلع خانیوال میں ترقیاتی کا موں کا بچھا کر خانیوال کو ماڈل سٹی بنانے کا منصوبے تیزی سے ہے ۔ انہوں نے گزشتہ دنوں ایم پی اے خانیوال نے پوش علاقوں کی عوام کو پارکوں کا خوبصورت تحفہ دیکر نہ صرف عوام کے دل جیتے ہیں بلکہ ان علاقوں سے گندگی کے ڈھیروں کا بھی خاتمہ کردیا گیا ہے ۔ڈاکٹر اظہر جاوید نے مزید کہاکہ تر قیاتی کاموں کا سلسلہ اور عوامی خدمت کا سفر مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے ہمارے مخالفین کی تمام تر سازشیں ناکام ہونگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) فرینڈز میڈیا گروپ ڈسٹرکٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت عدنان سعید چوہدری مرکزی دفتر بلاک نمبر7میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مقامی صحافی ڈاکٹر اظہر جاوید کی ممانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔ اجلاس میں ملک سلیم ناصر ،تلمیر خان بلوچ ،محمد اسلم میکن ،عاصم نذیر بھٹی ،راشد ملک ، طاہر عباس چوہدری ،مختار صدیقی ،شہزاد سیفی ،شیخ صابر ،رانا کاشف سمیت تمام ممبران نے شرکت کی اور ڈاکٹر اظہر جاوید کی ممانی کے انتقال غم کااظہار کرتے ہوئے ان سے اظہار تعزیت کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) بار ہا بار عوامی مطالبہ کے باجود نواحی علاقہ میں سٹریٹ لائٹس نہ لگ سکی ، اہل علاقہ کا ڈی سی او خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ چک نمبر45 دس آر میں سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اہل علاقہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رات کے وقت علاقہ میں اندھیرا ہونے کی وجہ سے خوف و ہراس کی فضا قائم ہو جاتی ہے جس کے باعث علاقہ مکین مغرب کی نماز کے بعد ہی گھروں میں محبوس ہو جاتے ہیں ۔اہل علاقہ نے کہاکہ ہر دور میں ہمارے اس علاقہ 45 دس آر کو حکومت کی جانب سے نظر انداز کیا گیا ہے ۔ انہوں نے ڈی سی او خانیوال سے گائوں میں سٹریٹ لائٹس لگوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) موسلا دھار بار ش سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ، شہر کے اہم مقاما ت اور شاہراہیں بارش کے پانی میں ڈوب گئیں تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث خانیوال شہر کے اہم مقامات سے سمیت گلیاں ، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں ۔ خانیوال کے علاقہ ایوب چوک ،کچہری بازار ، سرسید روڈ ، مکی چوک ، ڈسٹرکٹ بار کورٹ برانچ میں بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کے باعث شہریوں اور علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ جبکہ متعدد مقامات پر پانی کی گہرائی ایک فٹ سے بھی زیادہ تھی جس کے باعث کئی شہریوں کی موٹرسائیکل بند ہو گئیں اور موٹر سائیکلوں کو پیدل لیکر طویل سفر کرتے رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے )شدید بارش کے باعث ورکشاپ کی چھت گر گئی ،4 افراد زخمی ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال میں ہونے والی دو گھنٹے کی موسلا دھار بارش کے باعث نظام آباد میں واقع ورکشاپ کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد 40 سالہ محمد افضل ،22 سالہ محمد یٰسین ،45 سالہ اجمل اور 25 سالہ محمد وقاص شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خانیوال ( راشد ملک سے ) سیکر ٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے انقلابی اقدامات بروے کار لارہی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے زراعت کی بہتری اور کاشتکار کی خوشحالی کے لیے سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان زرعی معیشت اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرے گا وزیر اعلیٰ پنجا ب کے ویژن کے مطابق کسان پیکج کے ثمرات صحیح انداز میں کاشتکاروں کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے مانیٹرنگ اور اکائونٹیبلٹی فریم ترتیب دیا جارہاہے۔یہ بات انہوں نے محکمہ زراعت کے افسران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی جو ان کی صدارت میں ہوا جس میں ڈی سی او زید بن مقصود ، ڈی اوسی افتخار علی ، اے سی عابد حسین بھٹی ، ای ڈی او زراعت رانا احمد منیرسمیت محکمہ زراعت توسیع، پیسٹ وارننگ ، پلانٹ پروٹیشکن ، واٹر منیجمنٹ ، سائل فرٹیلٹی ، ایگرانومی ریسرچ سینٹر ، کراپ رپورٹنگ ، پنجاب سیڈ کارپوریشن اور محکمہ زراعت کے دیگر شعبوں کے افسران نے شرکت کی ۔سیکرٹری زراعت پنجا ب نے کہا کہ کسانوں کے بجلی کے بلوںکے مسائل حل کرنے کے لیے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز کو اپیلٹ اتھارٹی بنایا جائے گا جس کے تحت کسانوں کو بجلی کے حوالہ سے کوئی اعتراض ہو گا تو وہ اپنی اپیلیں ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن آفیسر زکو کر سکیں گے انہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے زرعی ماہرین اور دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندو ں پر مشتمل پنجا ب ایگریکلچر کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو زرعی پالیس وضع کرنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ پیکج سمیت دیگر خصوصی اقدامات کی مانیٹرنگ ، فصلوں کی قیمتوں میں استحکام لانے ، نجی شعبہ کی سرمایہ کاری کے فروغ ، زرعی شعبہ کو لاحق خطرات کی پیش بندی اور حل کے لیے تجاویز دیں گے ۔محمد محمود نے کہا کہ 31دسمبر تک صوبہ پنجاب سے جعلی زرعی ادویا ت کے خاتمہ سمیت کھادوں اور زرعی ادویات میں ملاوٹ کی شرح کو صفر فیصد تک لائے جا ئے گا۔ زرعی ادویات پر 17فیصد جی ایس ٹی ختم اور کسانوں کے ٹیوب ویلوں کے بجلی کے بلوں کا ٹیرف8.85روپے سے کم کر کے 5.35روپے فی یونٹ کردیا گیا ہے انہوں نے کہاکہ کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لیے ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹیاں اور زرعی ٹاسک فورس ڈی سی اوز کی سربراہی میں زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے کام کریں گی۔سیکرٹری زراعت نے کہا کے حکومت پنجاب چھوٹے کاشتکاروں کو 20ہزار روپے ربیع اور 40ہزار روپے خریف کی فصلات کے لیے بلا سود قرضے دے گی اس قرضہ کے حصول کے لیے کسانوں کو بینکوں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ انہیں یہ رقم ایزی پیسہ کے زریعے ان کے موبائل فون پر منتقل کردی جائے گی انہوں نے محکمہ زراعت کے تمام شعبوں سے وابستہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی و بہتری کے لیے دیے گئے اہداف کو سوفیصد یقینی بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں وقف کر دیں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی محکمانہ حوصلہ افزائی واعزازات سے نوزا جائے گا اور ناقص کارکردگی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Khanewal News
Khanewal News
Khanewal News
Khanewal News
Khanewal News
Khanewal News
Khanewal News
Khanewal News
Share this:
Tags:
character Holding justice Khanewal police public انصاف پولیس خانیوال سائلین عوام کردار
School
Previous Post بہترین حل کیا ہے؟
Next Post آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (ر) کے سر پرست اعلیٰ محمد گلزار چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا
Hamidullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close