Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 16/8/2016

August 16, 2016 0 1 min read
Khanewal
Khanewal
Khanewal

خانیوال (راشد ملک) انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث گندے پانی کا جوہڑ دلدل کی شکل اختیار کرگیا ،قیمتی جانیں بھی ضائع ہونے لگیں تفصیل کے مطابق گرین ٹائون میں سیوریج کا انتظام نہ ہونے کے باعث کئی سالوں سے اکٹھا ہونے والا پانی پہلے جوہڑ کی شکل اختیار کرگیا جس کا نکاس نہ ہونے سے یہ جوہڑ اب خطر ناک دلدل بن چکا ہے اس دلدل نما جوہڑ میں قیمتی جانیں بھی ضائع ہوچکی ہیں جبکہ قیمتی پالتو جانور بھی اس دلدل کی نذر ہوگئے ہیں لوگ خوف کے مارے اب یہاں سے گزرنا چھوڑ رہے ہیں دلدل نما جوہڑ سے اٹھنے والی بدبو اور تعفن کے باعث علاقہ کے مکینوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے ۔دلدل نما جوہڑ کے اوپر خود رو جڑی بوٹیاں اور خوبصورت پھول بھی اگ آئے ہیں جسے کھانے کیلئے جانور جیسے ہی دلدل میں داخل ہوتے ہیں تو دھنستے ہی چلے جاتے ہیں جنہیں نکالنا ناممکن ہوجاتا ہے لوگ اپنی آنکھوں کے سامنے قیمتی جانوروں کو دلدل کی نذر ہوتا دیکھ کر بے بسی کا اظہار کرتے ہیں ۔ارباب اختیار کو بار بار اس اہم مسئلہ کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی مگر کسی کے جوں تک نہ رینگی ۔علاقہ کے رہائشی محمد حسین پراچہ ،کاشف ،محمد حفیظ ،طارق لودھی ،زاہد ،ندیم ،عبداللہ ودیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک )سکول کھلتے ہی تعلیمی اداروں کی جانب ٹریفک کا دبائو بڑھ گیا ،کم سن بچوں کو موٹر سائیکل رکشوں پر خطر ناک طریقے سے بٹھا کر لے جایا جانے لگا تفصیل کے مطابق سکول کھلتے ہی طلبہ وطالبات کا تعلیمی اداروں کی جانب رش بڑھ گیا ٹرانسپورٹ سہولیات نہ ہونے کے باعث موٹر سائیکل رکشہ سوار اس صورتحال سے فائدہ اٹھا رہے ہیں کم سن بچوں کو ان خطرناک چاند گاڑیوں پر اضافی سیٹیں نصب کر کے بھیڑ بکریوں کی طرح طلباء کو تعلیمی اداروں میں لے جارہے ہیں ٹریفک پولیس اہلکار صبح کے وقت کہیں بھی ڈیوٹی کرتے نظر نہیں آتے جس کے باعث کالج چوک میں ٹریفک کا سکول اوقات میں پھنس جانا معمول بن گیا ہے جبکہ اوورلوڈ ان موٹر سائیکل رکشوں کا حادثہ بھی اب معمول کی بات ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک )ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری صدرمیاں محمد فہیم انجم اور جنرل سیکرٹری محمد ذوالفقار قادری نے دیگر کابینہ کے ہمراہ حلف اٹھایا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جہاں صدر ٹریڈر چیمبر محمد انعام اللہ قریشی نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا ۔حلف اٹھانے والو ںمیں چیئرمین عارف محمود قریشی ،صدر میاں محمد فہیم انجم کمبوہ ،سینئر نائب صدر حافظ محمد زاہد ،نائب صدر محمد عاطف توفیق ،چوہدری محمد اکرم ،جنرل سیکرٹری محمد ذوالفقار قادری ،جوائنٹ سیکرٹری گوہر علی شاہ ،ایڈیشنل سیکرٹری محمد اسد رضا ،سیکرٹری نشر واشاعت محمد آصف صادق ،فنانس سیکرٹری چوہدری محمد ضیاء اللہ اور ایڈیٹر محمد عمران بھٹی شامل ہیں ۔اس موقع پر ٹریڈر چیمبر کے صدر محمد انعام اللہ قریشی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں امانت اور دیانت داری سے تجارت کرنے چاہیے ۔تجارت انبیاء کا پیشہ ہے ،ایمانداری سے تجارت کرنے والے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوںگے ۔ایمانداری اور سچائی کو اپنا شعار بنائیں ۔جبکہ اس موقع پر نو منتخب صدر میاں محمد فہیم انجم کمبوہ اور نو منتخب جنرل سیکرٹری محمد ذوالفقار قادری نے اپنے خطاب میں یقین دلایا کو وہ تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا مؤثر اور مثبت رول ادا کریں گے ۔تاجر برادری نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر وہ پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک )غلہ منڈی میں سرخ مرچ کی آمد ،4600روپے فی من بولی پر فروخت ہوئی تفصیل کے مطابق جنوبی پنجاب مرچ کی کاشت کے حوالے سے خاص مقام رکھتا ہے جہاں کاشتکار ٹنل فارمنگ اور دیگر اوپن کاشت میں مرچ کی مختلف اقسام جن میں سکائی لینڈ ٹو ،دیسی مرچ ،ہائی برڈ مرچ اور گولڈن ہارٹ جیسی قیمتی اقسام کاشت کررہے ہیں جس کی ابتدائی چنائی کے بعد بہتر ریٹ ملنے کی صورت میں اسے لال کر کے چنائی کرتے ہیں سبز مرچ کی تڑائی کے بعد اسے سبزی منڈی جبکہ اب لال مرچ کی چنائی کے بعد اسے غلہ منڈی میں لایا جارہا ہے گزشتہ روز غلہ منڈی میں اوپن بولی کے ذریعے لال مرچ 4600روپے فی من کے حساب سے خریداری کی گئی ۔غلہ منڈی میں دیگر اجناس کے ساتھ ساتھ لال مرچ کی آمد کے بعد مزید رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک )ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری مجیب ربّانی نے کہا ہے کہ ضلع خانیوال میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام پاپولیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے جو 20اگست تک جاری رہے گا یہ بات انہوں نے ایک ملاقات میں بتائی انہوں نے بتایا کہ پاپولیشن ویک کے دوران محکمہ صحت کے تعاون سے ہیلتھ میلہ جات, سیمینارز,سکول کی سطح پر تقریری مقابلہ جات ,یونین کونسل کی سطح پر صحت مند ماں اور صحت مند بچے کے عنوان سے مقابلہ جات اور سپورٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے انہوں نے مزید بتایا کہ ان سرگرمیوں کا مقصد خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کو زیادہ سے زیادہ شامل کرنا ہے انہوں نے بتایا کہ محکمہ بہبود آبادی کے سوشل موبلائزرز ہریونین کونسل پر کمیونٹی میٹنگ کا انعقاد کریں گے جبکہ ضلعی ویلفیئر سینٹر پر سکھی گھر محافل کا انعقاد کیا جائے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک )خانیوال میںتفریحی مقامات کی کمی ، شہری پریشان ،لکی ایرانی سرکس کی اجازت دیکر کینسل کردینا شہریوں کے ساتھ سخت زیادتی ہے ، خانیوال میں کوئی بھی تفریحی مقام نہ ہے سٹی پارک کو بھی سکیورٹی کے نام پر دو روز کیلئے بند کردیا ، شہری شدید ذہنی اذیت کا شکار ہو چکے ہیں ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی کسی تفریحی تقریب کا اہتمام نہ کیا گیا ہے ، لکی ایرانی سرکس کے خانیوال میں لگنے سے شہری کو ایک بہترین تفریح مہیا ہو گی ، لکی ایرانی سرکس کے بورڈز دیکھ کر شہریوں اور بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی لیکن سکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر سرکس کو بند کرنے سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اجازت ملنے پر پورے شہر میں لکی ایرانی سرکس کے بورڈز لگ گئے تھے لیکن اب اجازت نامہ کینسل کردیا گیا ضلعی انتظامیہ شہریوں کو جواب دے کہ کیا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں سکیورٹی تعینات نہیں ہو سکتی یا پھر انتظامیہ شہریوں کو کوئی تفریح کا موقع ہی نہیں دینا چاہتی ۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین جنوبی پنجاب قومی امن کمیٹی بین المذاہب و ہم آہنگی ملک سلیم ناصر ،خانیوال کے مشہور بزنس مین خان محمد ،سینئر تاجر ناصر شاہ ، جنرل کونسلر ڈاکٹر اظہر جاوید ، سماجی رہنما مخدوم سلیم اختر قریشی سمیت دیگر شہریوں کی تعداد نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا ضلعی انتظامیہ کو اگر خدشات کا مسئلہ تھا تو پہلے اجازت کیوں دی تھی جس کی وجہ سے شہریوں اور عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر خانیوال کے اکلوتے پارک سٹی پارک کو بند کردیا ،خانیوال میں لگنے والی پھولوں کی نمائش کو بھی کینسل کردیا گیا اور کئی سال سے ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو کوئی تفریحی تقریب نہیں دی جس سے شہری لطف اندوز ہوسکے ۔ اب اگر لکی ایرانی سرکس والوں کو خانیوال کے شہریوں کا احساس ہوا ہے تو ضلعی انتظامیہ مختلف قسم کے حیلے بہانے کرکے اس تفریحی تقریب کے موقع کو بھی ختم کرنا چاہتی ہے ۔ شہریوں سے عوامی سماجی حلقوں کی بڑی تعداد نے ڈی سی او خانیوال سمیت اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کو سیکورٹی تعینات کرکے ختم کیا جائے اور شہریوں کو تفریحی تقریب سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا جائے کیونکہ شہری ذہنی مفلوج ہو رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک ) پیپلز پارٹی کے خلاف بے بنیاد باتیں کر نے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔ راشد علی رحمانی سابق ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری PYOخانیوال تفصیل کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب کسی کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکے پیپلز پارٹی کے خلاف بے بنیاد باتیں کر نے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔آج میاں محمد نواز شریف ملک کے بادشاہ بنے ہو ئے ہیں قوم جانتی ہے ماضی ان کا کیا تھا قوم جانتی ہے دہی بھلے بیچنے والا ممنو ن حسین صدر پاکستان کیسے بنا ۔چوہدری نثار صاحب عوام کو اپنی کار کر دگی دکھائیں فضول کی باتوں سے کچھ نہیں ہو نے والا عوام باشعور ہے ۔ پیپلز پارٹی آج بھی مزدور کسان غریب کی جماعت ہے کوئی یہ پہلی بار نہیں ہوا شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بارے میں بھی ایسی افواہیں پھیلائی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک ) یوم آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں محکمہ پولیس کے زیر اہتمام ضلع بھر کے صحافیوں سے ملاقات کے سلسلے میں منعقد ہ ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خان نے کہاہے کہ گزشتہ پانچ سال سے تاحال ایک بھی بچے کو کسی مقصد کیلئے کسی گینگ نے اغوا ء نہیں کیا ہے شہری بچوں کے اغوا بارے افواہوں پر کان نہ دھریں’ ضلع خانیوال میں اس نوعیت کا تاحال کوئی بھی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے ‘صحافی معاشرے کا مہذب طبقہ ہیں معاشر تی مسائل کی نشاندہی انکا فریضہ ہے جس کی تصدیق کے بعد ادائیگی انتہائی بھر پور ذمہ داری سے کی جائے تو لو گوں کوا پنے مسائل کے حل میں فوری ریلیف حاصل ہوتا ہے ۔ اس موقع پر ڈی سی او زید بن مقصود’ایم این اے محمد خان ڈاہا اورسابق ایم پی اے جمیل شاہ بھی موجو دتھے ۔انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کے بے طیغ سپاہی ہیں جو دن رات جاگ کراپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں جن کی وجہ سے معاشرہ اور تمام ادرے انکو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ڈی سی او زید بن مقصود نے کہا کہ صحافی معاشرے کے تمام شعبوں میں دور تک رسائی رکھتے ہیں علاقہ و لوگوں کے مسائل اور مختلف نوعیت کے واقعات کی نشاندہی کرنا انکی ذمہ داری ہے جن کی تحقیق کے بعد نشاندہی معاشرے کو اشتعال انگیزی وخوف و ہراس اور مختلف پریشانیوں سے محفوظ رکھتے ہوئے لوگوں کے فوری مسائل کاذریعہ بنتی ہے۔ ایم این اے محمدخان ڈاہانے کہاہے کہ ضلع خانیوال ملک بھر میں پر امن علاقہ ہے جہاں سے دن رات مسافر بلا خوف و خطر سفر کر تے ہیں شر پسند ی ، لوٹ مار اور یہاں جرائم کی شرح میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے جو ہماری انتظامیہ اورپولیس کے بہترین فرائض کی ادائیگی کا ثمر ہے۔ انہوں نے کہاں کہ ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن آفیسر خانیوال زید بن مقصو د اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر ہمارے ضلع کے بڑے قابل اور محنتی آفیسر ہیں جو اپنے انتظامی امور اور بہترین سروسز کے تسلسل کو جاری رکھیں گے ۔ سابق ایم پی اے پیر جمیل شاہ نے کہا کہ پاکستانی قوم ایک باصلاحیت قوم ہے یہی وجہ ہے کہ دنیاکے مسلمان ممالک کی نظریں پاکستان پر ہیں ہمیں آج یوم آزادی کے موقع پر اس بات کا عزم کرنا چاہیے کہ ہم متحدد ہو کر عالم اسلام پاکستان اور پاکستانی قوم کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروے کار لائیں گے تاکہ عالم اسلام اورپاکستان کے خلاف اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائے جاسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک )موجودہ نظام تعلیم کو خامیوں سے پاک کئے بغیر شرح خواندگی کا خاتمہ نہ ممکن ہے نظام تعلیم میں بہتری ہی ملک و قوم کی ترقی کا باعث ہے ،14 اگست ایک تاریخ ، ایک دن نہیں بلکہ ایک جذبے اور حوصلے کا نام ہے ، پاکستان ہر پاکستانی کی سانس میں بستا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار دی ایجوکیٹرز گروپ آف کالجز خانیوال میں جشن آزادی کی تقریب سے مہمان خصوصی سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبداللطیف انور نے کیا ۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے کیا گیا تلاوت قرآ ن پاک سعاد ت فائزہ نے پیش کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے محمد خان ڈاہا نے کہاکہ موجودہ حکومت کو تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لارہی ہے ۔تعلیم ہی سے ہمارے ملک کی خوشحالی ہے موجودہ حکومت حقیقی معنیوں میں تعلیم کے ذریعے ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنائے گی ۔ اس موقع پر سٹیج سیکرٹری کے فرائض میڈم عائشہ نے بروقت علامہ اقبال کے خوبصورت اشعار کو استعمال کرتے ہوئے محفل کو چار چاند لگا دیئے جبکہ نظر یہ پاکستان پر روشنی ڈالنے کیلئے فسٹ ایئر کی رمشاء خان نے تقریر کی ۔ جبکہ تقریب میں فسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کی طالبات نے ٹیبلو شو پیش کیا اور مہمانوں سے خوب داد وصول کی ۔تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ جبکہ مقامی کونسلر ڈاکٹر اظہر جاوید ،رائے اعظم ،انور جٹ اور صحافیوں میں عدنان سعید چوہدری ،ملک سلیم ناصر ،تلمیر خان بلوچ، راشد ملک فوٹو جرنلسٹ ،چوہدری تنویر احمد خاور ،چوہدری نوید اشرف کمبوہ ،محمد اسلم میکن سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

Khanewal
Khanewal

Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Share this:
Tags:
beautiful Khanewal management problem sewerage valuable Water انتظامیہ پانی خانیوال خوبصورت سیوریج قیمتی مسئلہ
Najam Sethi
Previous Post پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی
Next Post عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
Nusrat Fateh Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close