Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 8/9/2016

September 8, 2016 0 1 min read
Khanewal
Khanewal
Khanewal

خانیوال (راشد ملک سے) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ پیپلزپارٹی واحد سیاسی نظریاتی جماعت ہے باقی تمام سیاسی جماعتوں کا دارومدار مفادات کے گرد ہے۔ملک کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اوریوتھ کاکوئی قائد 70سالا نہیں ہوسکتا۔بلاول بھٹوزرداری پاکستان اورنوجوانو ں کامستقبل ہیں۔وہ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے ضلعی ورکرز میٹنگ سے خطاب کررہے تھے۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپار ٹی نے عوام کے حقوق کیلے جانوں کے نذرانے پیش کیے۔پیپلزپارٹی شہداء کی جماعت ہے اسے ختم کرنے والے خود کو ختم ہوگئے۔انہوںنے کہاکہ مستقبل پیپلزپارٹی کاہے ۔پیپلزپارٹی کے 30فیصد نظریاتی ووٹ کو اکٹھا اور واپس لارہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا ،ایٹمی قوت بنایا ،محترمہ نے میزائل ٹیکنالوجی دی ہم نے بھٹو کے دئیے ہوئے آئین کو بحال کیا۔بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے ملک سے غربت کے خاتمے کا عمل شروع کیا۔انہوںنے کہاکہ روٹی ،کپڑا اورمکان کی آج زیادہ ضرورت ہے ۔پیپلزپارٹی نے کسانوں ،کا شتکارو ں کو بہتر روزگادیا اورمزدوروں ،محنت کشوں اورنکالے گئے سرکاری ملازمین کوبحال اورمستقل کیا۔انہوںنے کہاکہ این ایف سی ایوار ڈ کو مزید آگے بڑھاناہوگا۔اورضلعی سطح پر اس کے ثمرات کویقینی بنایاہوگا۔اپنا صوبہ ،اپنی اسمبلی بناکرہی اسے خطے کے عوام کے مسائل حل اور نا انصافیوںکو دورکیاجاسکتاہے۔انہوںنے کہاکہ جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بناکرہی اس خطے کی محرومیوں کو دورکیاجاسکتاہے۔انہوںنے کہا کہ عہدیداروں کو اوپر سے مسلط کرنے کی پالیسی بدل دی گئی ہے کارکنوں کی رائے اورمشاورت سے عہدیداروں کو آگے لائیں گے۔انہو ںنے کہاکہ کارکنان کی رائے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک پہنچائے جائے گی۔تقریب سے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمودنے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان نے سیاست سیکھنی ہے تو پیپلزپارٹی میں آئے سیاست نظریے،سوچ اورفہم کانام ہے ۔ہم لوگوں کو ناامید ی سے نکالنے آئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم پر کرپشن کے الزام عائد کرنے والوں کے اپنے نام پانامہ لیکس میں آئے ہیں پیپلزپارٹی کی خلاف منفی پروپگنڈاکرنے والے دیکھ لے آج ہم عوام میں سرخرو ہیں۔پیپلزپارٹی کے دور میں کسان خوشحال تھا جب سے(ن لیگ) اقتدا ر میں آئی ہے کسان بد حالی کاشکار ہیں 470ارب روپے جنوبی پنجاب کا بجٹ لاہور میں خرچ کیاجارہاہے۔پیپلزپارٹی وہ پھل دار درخت ہے جسے اپنے اورمخالف بھی کھاتے ہیں۔پیپلزپارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو عوام کی حقیقی نمائندہ ہے۔تخت لاہور پر مسلط عوام کے حقیقی نمائندے نہیںاور نہ ہی مسلم لیگ(ن) کی قیادت عوامی ہے۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ(ن) تکنیکی طریقے ،جعل سازی، مل ملا کر الیکشن جیتتی ہے۔جبکہ پیپلزپارٹی عوام کے ووٹو ں سے منتخب ہوتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی سے اسمبلی کی نشستیں چھینی جاسکتی ہے لیکن پیپلز پارٹی سے بھٹو اور بی بی کی شہادت نہیں چھینی جاسکتی۔انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو کی قیادت میں خانیوال کو پیپلزپارٹی کاگڑھ بنائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ خانیوال واحد ضلع ہے یہاں کے سیاستدان کسی سیاسی جماعت میں ٹکتے ہی نہیں لیکن کارکنوں کی عظمت کوسلام جو دور میں ثا بت قدم رہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کسانوں ،کاشتکاروں،محنت کشوں،مزدوروں ،خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کی ترجمان ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سابق ضلعی صدر ممبرپنجاب بارکونسل جاوید ہاشمی ایڈووکیٹ نے کہاکہ ہم پیپلزپارٹی میں کوئی حادثاتی طورپر نہیںآئے پیپلزپارٹی شہیدوں کی جماعت ہے اس کا کارکن ہونابھی بڑا اعزازہے۔انہوںنے کہاکہ مجھے پارٹی میں دریاں بچھانے اورکرسیاں لگانے کا اعزاز حاصل ہے ۔انہوںنے کہاکہ پارٹی قیادت تنظیم نوکے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرے گی اس کو تسلیم وقبول کریں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر حیدر زمان قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کارکنو ں پرزوردیاکہ اپنی صفوں میں اتحاد پیداکرے الیکشن 2018میں بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔انہوںنے کہاکہ پانامہ لیکس اور مودی کے یاروںکو بے نقاب کرکے اقتدار کے ایوانوں سے نکالیں گے۔کشمیر کا سودا نہیں ہونے دیں گے۔سی پیک منصوبے کو بلاول بھٹو کی قیادت میں مکمل کرکے اس کے ثمرات عوام تک پہنچائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو جب نکلے گا تو دھرتی کانپ اٹھے گی تخت لاہور بکھر جائیگا۔اب اے ٹی ایم گر وپ کا بلا اورپٹواری کلچر نہیں چلے گا۔اب بھٹو کا تیر چلے گا۔تقریب سے عمرا ن حیدر سنپال ،ملک قاسم رضا تھیم، شبیر مرزا،اعجاز خان،ہمایو خا ن،اقبال بابر،حکیم مختار،رانا عمردراز،رائو غفران شکیل،منظوراحمد ڈھیڑ،رضوان جاوید اوریگرنے بھی خطاب کیا اورتنظیم سازی کے حوا لے سے مختلف تجاویز پیش کی۔تقریب میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض عبدالقادر شاہین نے سرانجام دئیے ۔جبکہ تقریب میں مخدوم مجتبیٰ گیلانی،محمود حیات خان ٹوچی، نوازش علی،خواجہ رضوان عالم،جاوید احمدصدیقی،احمر چیمہ،ملک شوکت اعوان اوردیگرمرکزی وصوبائی رہنمائوںنے شر کت کی۔تقریب میں ضلع بھر سے پیپلزپارٹی ،پی ایل ایف ،پی وائی او،پی ایس ایف کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے دوران جیئے بھٹو ،زندہ ہے بھٹو ،زندہ ہے بی بی ،تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا ،چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر بے نظیر کے نعر ے گونجتے رہے۔پنڈال اور پنڈال کے راستوں کو پیپلزپارٹی کے جھنڈوں ،خیرمقدمی بینرز سے سجایاگیاتھا۔پولیس کی بھاری نفری اورسکیور ٹی کے سخت انتظامات تھے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کے ضلعی ورکرز کنونشن کی جھلکیاں راشد ملک سے ٭سید یوسف رضاگیلانی اوردیگرقائدین پورے 12بجے پنڈال میں داخل ہوے۔ ٭ضلع بھر کے ٹکٹ ہولڈرز نے تقریب گاہ کے مین گیٹ پر زبردست نعروں سے استقبال کیا۔ ٭سید یوسف رضاگیلانی اورمخدوم احمد محمودنے مثالی اورخوبصورت کنونشن کے انعقاد پر سابق ضلعی صدر جاویدہاشمی ایڈووکیٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔ ٭اسٹیج پر سید یوسف رضاگیلانی اورمخدوم احمدمحمود باربار جاوید ہاشمی سے محو گفتگور ہے اوراسٹیج پر باربار ان کا نام اپنی تقاریر میں لیتے رہے۔ ٭کنونشن میں پی ایل ایف کے وکلاء کی بڑی تعدادیونیفار میں موجود تھی۔ ٭پی ایس ایف ،پی وائی او کے نوجوانوں کی بڑی تعداد انتہائی متحرک اورسکیورٹی کے فرائض سنبھالے ہوئے تھے۔ ٭یوسف رضاگیلانی نے دوران خطاب کہاکہ ملک کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے70سال کا قائد نہیں ہوسکتا۔ ٭یوسف رضاگیلانی نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان اورنوجوانوں کامستقبل ہیں۔ ٭یوسف رضاگیلانی نے دوران خطاب سرائیکی کی مثال پیش کی کے پانی پلوں کے نیچے سے گزرتاہے۔٭پیپلزپارٹی کا 30فیصد ووٹ جمع کرنے نکلے ہیں م۔ ٭مخدوم احمدنے کہاکہ عمران خان نے سیاست سیکھنی ہے تو پیپلزپارٹی میں آئے۔ ٭مخدوم احمدمحمودنے کہاکہ پیپلزپارٹی سے اسمبلی کی نشستیں چھینی جاسکتی ہے لیکن بھٹوشہید اوربی بی کی شہادت کوئی نہیں چھین سکتا۔ ٭مخدوم احمدمحمودنے کہاکہ خانیوال واحد ضلع ہے جس کے سیاستدان کسی پارٹی میں ٹکتے ہی نہیں۔کارکنوں کی ثابت قدمی کو سلام کرتے ہیں ٭سابق ضلعی صدر جاوید ہاشمی ایڈووکیٹ نے کہا ہ پیپلزپارٹی شہیدوں کی جماعت ہے اس جماعت کا رکن ہونا بھی بڑا اعزازہے۔ ٭میں نے پارٹی میں دریاں بچھائی اورکرسیاں لگائی ہیں۔ ٭تقریب میں ضلع بھر سے پارٹی کے نظریاتی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خواتین کی نمائندگی بھی موجودتھی۔ ٭دوران تقریب کسی قسم کی کوئی بدمزگی کوئی سامنے نہیںآئی۔ ٭کھانے کا وسیع انتظام تھا اورتمام شرکاء نے انتہائی اطمنان کیساتھ کھاناکھایا۔ ٭سابق ضلعی صدر جاوید ہاشمی نے پروگرا م کے اختتام پر قائدین کو موٹروے پر سی اوف کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) عقیدہ ختم نبوت ایمان کی روح ،تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان لازم و ملزوم ہیں ، منکرین ختم نبوت ملک و ملت کے غدار ہیں جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ نظر یاتی سرحدو ں کا دفاع بھ ضروری ہے ، تحفظ ختم نبوت اور دفاع پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والے قومی ہیروز ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا عبدالکریم نعمانی ،خانقاہ مالکیہ کے سجادہ نشین مولانا خواجہ عبدالماجد صدیقی نقشبندی ،جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل مفتی خالد محمود ازھر ، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے صوبائی ناظم تعلیمات ڈاکٹر مسعود ازہر ، جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما مولانا سیف اللہ ، مسلم لیگ (ن) کے راہنما سردار مظفر محمود خان سیال ،،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولانا عبدالستار گورمانی ، جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر مولانا عبدالرحمن جامی ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی راہنما مولانا اکرام القادری ، مولانا محمد حاتم ، مفتی سمیع اللہ معاویہ و دیگر علما ء و مقررین نے جمعیت علماء اسلام (س) کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب میں تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ 6 ستمبر 1965 پاکستان کے دفاع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب پاکستان آرمی کے شیر دل جوانوں نے جرات و ہمت کی نئی داستانیں رقم کیں شاہین صفت غیور جوانوں نے بھارتی ٹینکو ں کے سامنے لیٹ کر شہادتیں پیش کیں اور پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کو محفوظ کیا اور بھارتی سورمائوں کو عبرتناک شکست دی ۔ جبکہ پون صدی کے طویل صبر آزما جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے نتیجہ میں پاکستان کی پارلیمنٹ نے منفقہ طور پر 7 ستمبر 1974 کے دن نظر یاتی سرحدوں کو محفوظ کرنے کیلئے منکرین ختم نبوت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا یہ محض اتفاق نہیں بلکہ تکوینی فیصلہ ہے ۔ ختم نبوت کے دفاع کیلئے کام کرنے والا ہر فرد اور ہر ادارہ قابل احترام ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ منکرین ختم نبوت ملک و ملت کے غدار اور وطن دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں پاکستان میں بد امنی،دہشتگرد ی اور قتل غارت کے ذمہ دار قادیانی ہیں اعلیٰ عہدوں پر موجود اور بیرون ممالک پاکستانی سفارت خانوں میں براجمان قادیانیوں کو بر طرف کیا جائے اور ہر قادیانی پر گہری نظر رکھی جائے ۔ دفاع وطن اور تحفظ ناموس رسالت کیلئے قربانیاں دینے والوں کو سرکاری سطح پر قومی ہیرو قرار دیاجائے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں تمام کلاسز میں عقیدہ ختم نبوت کا مفصل تذکرہ شامل نصاب کیا جائے ۔چناب نگر کی اراضی قادیانی رائل فیملی سے واپس لے کر چناب نگر کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیئے جائیں ۔سمینار سے مولانا شوکت علی فیض ، مولانا طاہر شہزاد ،مولانا فضل اللہ ، مفتی محمد زاہد ،قاری جمیل حصاروی ،مولانا معاویہ مہدی ،مولانا اقبال ساجد نے بھی خطاب کیا۔

Khanewal
Khanewal

راشد ملک خانیوال
07-09-2016

Share this:
Tags:
interest Khanewal organization pakistan ppp title پیپلزپارٹی تنظیم جماعت خانیوال خطاب مفادات وزیراعظم
Taxila
Previous Post ٹیکسلا ضمنی الیکشن PP-7 غلام سرور خان کی قریشی ہائوس آمد، جماعت اسلامی کا بھرپور حمایت کا اعلان
Next Post پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کا کشمیریوں پر مظائم کے خلاف بارسلونا میں لائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ
Josephine Christina Visit Hunger Strike

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close