Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 19/8/2016

August 19, 2016 0 1 min read
Khanewal
Khanewal
Khanewal

خانیوال (راشد ملک سے) بااثر افراد کا محنت کش کے 16 سالہ بیٹے پر تشدد ،ماں کے ساتھ بھی زیادتی کی کوشش تفصیل کے مطابق چک نمبر27 ونجاری موڑ کی رہائشی خاتون زینب بی بی زوجہ غلام محمد نے بتایا کہ علاقہ کے بااثر لوگ اسلم ،ذوالفقار ،مقصود اور دوکس نامعلوم افراد میرے 16 سالہ بیٹے عنصر کو اٹھا کر اپنی بیٹھک میں لے گئے اور اسلہ کے زور پر تشدد کیا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا ۔الزام علیہان نے جب فائرنگ کی تو میری بہن کے بیٹے آصف نے مجھے آکر بتایا کہ اسلم وغیرہ عنصر کو زبدستی اٹھا کر اپنے بیٹھک میں لے گئے ہیں ۔جس پر میں اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے وہاں پہنچی تو ملزمان نے میرے ساتھ بھی بدتمیزی شروع کردی اور زیادتی کرنے کی کوشش کی اور اسی دوران میرے کپڑے بھی پھٹ گئے ۔سائلہ نے تھانہ کچاکھوہ کی پولیس کو درخواست گزاری تو پولیس ملزمان کے ساتھ ساز باز ہوگئی ۔میڈیکل کے بعد سیشن جج نے ملزمان کے خلاف آرڈر حاصل کرلئے ملزمان سائلہ کو قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ سائلہ زینب بی بی نے ڈی پی او خانیوال سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے )ایس ایچ او تھانہ صدر فلک شیر کاٹھیہ کا اپنے علاقوں میں سکیورٹی کے حوالے سے مختلف سرکاری سکولوں کا اچانک دورہ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ اوتھانہ صدر فلک شیر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ صدر کی حدود میں واقع اڈا مہر شاہ کے قریب چک نمبر170 اور چک نمبر171 دس آر کے گرلز سکولوں کا وذت کیا اور وہاں پر سکیورٹی کے حوالے سے سکولوں کو چیک کیا جس میں خصوصاََ مین گیٹ پر مامور سکیورٹی گارڈ لہ شناخت اور اس کا اسلحہ چیک کیا گیا ۔سکولوں کی بائونڈری وال اور اساتذہ اور بچوں کے آنے جانے والے راستے چیک کئے گئے ۔ علاوہ ازیں ایس ایچ او صدر فلک شیر نے سکول ہذا کی طالبات سے خطاب بھی کیا اور اپنے خطاب میں کہاکہ آج کل ملک میں بچوں کے اغواء کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جوکہ سراسر غلط ہیں خصوصاََ ہمارے ضلع خانیوال میں کوئی واقعہ رجسٹرڈ نہیں ہوا اور انشاء اللہ نہ ہی ہوگا ۔ لیکن پھر بھی احتیاط ضروری ہے لہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ بالکل نہ گھبرائیں بلکہ ہمت اور حوصلہ سے کام لیں اور ساری توجہ اپنی تعلیم پر مرکوز رکھیں ۔ سکول سے گھر اور گھر سے سکول کا فاصلہ اپنے والد ،بھائی یا قریبی رشتہ دار کے ساتھ کریں اور اگر آپ سکول اپنی کلاس فیلوز کے ساتھ آتی ہیں تو اپنے والدین کو اس متعلق ضرور بتائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) نادرا آفس جہانیاں کے انچارج نے انصاف نوٹو ں کے ترازو میں تول دیا ،اس بات کا نکشاف محمد عثمان نے چیئر مین نادرا کو کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ مجھ سے اپنی بیوی کا شناختی کارڈ بنوانے کیلئے آٹھ ہزار روپے بطور رشوت لئے گئے اور ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنایا گیا اور نادرا آفس انچارج نے مختلف اعتراضات لگاکر دھکے اور دھمکیاں دے کر باہر نکادیا جاتا ہے ۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے رہائشی محمد عثمان طاہر نے چیئرمین نادرا کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ تین ماہ پہلے میں اپنی بیوی کا شناختی کارڈ بنانے کیلئے نادرا آفس جہانیاں کے انچارج شیخ محمد اسلم کے پاس گیا اور اس نے مجھ سے 8 ہزارروپے بطور رشوت لئے گئے اور خالی کاغذوں پر دستخط اور انگوٹھے لگوالئے اور کہاکہ تمہاری بیوی کا شناختی کارڈ بن جائیگا ۔جب میں دوبارہ 15 جولائی 2016 کو دوبارہ کیا تو کہنے لگا کہ اب تم چلے جائو تمہارا کارڈ گھر پہنچ جائے گا ۔ابھی تک شناختی کارڈ نہیں ملا ، میں نے شیخ محمد نعیم انچارچ سے مطالبہ کیا تو اس نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور باہر نکال دیا ۔اب میرا چیئرمین نادرا ،ریجنل منیجر نادرا سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے میری رقم واپس دلوائی جائے اور میری بیوی کا شناختی کارڈ بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) خانیوال کو پارکوں کے حوالے سے ماڈل سٹی بنایا جائیگا ، پارک بنانا حکومت کا کام ہے لیکن اس کی حفاظت کرنا شہریوں کا کام ہے ، لیڈیز چلڈرن پارک بننے سے گندگی ڈھیر ختم اور صحت مند سرگرمیاں شروع ہوں گی ،۔ ان خیالات کا اظہار ایم پی اے نشاط احمد خان ڈاہا نے امین ٹائون میں ” لیڈیز چلڈرن پارک ” کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ خانیوال کی ہر یوسی میں پارک بنائے جائیں گے جس کے باعث صحت مند سرگرمیوں کو فروغ ملے گا ۔انہوں نے کہاکہ خانیوال فضل پارک کو جنوبی پنجاب کا مثالی پارک بنائیں گے جہاں بڑے شہروں کے طرز کے جھولے اور آسائشی سامان مہیا کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ ”خواتین چلڈرن ” پارک کیلئے 48 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروالی گئی ہے اور پارک کا کا م تیزی سے جاری ہے ۔ اس موقع پر امیدوار برائے چیئرمین مسعود مجید خان ڈاہا نے کہاکہ حکومت عوامی مسائل اور غریب عوام کو ریلیف مہیا کررہی ہے ۔ خانیوال میں پارکوں کی کمی کو بہت جلد ختم کردیا جائے ۔تقریب میں ٹھیکیدار اقبال پرنس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ پارک 22 کنال رقبہ پر مشتمل ہے اور 48 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائیگا ۔پارک کی تعمیر کے دوران خوبصورت پودے اور اعلیٰ کوالٹی کی گھاس کا استعمال کیا جائگا اور بہترین چار دیوار ، بائنڈری وال ،گیٹ سمیت دیگر تعمیری کام تقریباََ3 ماہ میں مکمل کرلیا جائیگا ۔جس کے بعد مذکورہ پارک کو خواتین اور بچوں کیلئے اوپن کردیا جائیگا ۔ تقریب سے جنرل کونسلر رائے اعظم ،شیخ محمد اکمل سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔ جبکہ تقریب میں ٹی ایم او شوکت حیات مجوکہ ، چیف آفیسر افضل ندیم دوآنہ ،کونسلرز طارق نواب پراچہ ،محمد اشرف گادھی ،چوہدری انور علی جٹ ،لیاقت رحمانی ،سابق یونین ناظم رائو سرفراز احمد سمیت معززین علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔شہریوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایم پی اے خانیوال کو علاقہ میں پارک بنانے اور رائے کی خصوصی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ علاقہ میں پارک بننے سے گندگی کا خاتمہ ہو گا کیونکہ اس گندگی کے ڈھیر سے مختلف وبائی امراض بھی پھوٹ رہے تھے ۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں نے ایم پی اے نشاط احمد خان ڈاہا سے مکی مسجد چوک کی مین سڑک کی تعمیرکا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ سڑک 14سال قبل تعمیر ہوئی اور گزشتہ ادوار میں سیاست کی نظر ہونے کی وجہ سے تاحال تعمیر نہ ہو سکی اس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ جس پر ایم پی اے نشاط احمد خان ڈاہا نے سڑک کی جلد از جلد تعمیر کی یقین دہانی بھی کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) قاری اللہ دتہ عظیم مشفق انسان تھے ۔ان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار رئیس دارلدفتاء دار العلوم کبیروالا مفتی حامد حسن ، جمعیت علماء اسلام کے ڈویژنل امیر چوہدری بابر علی جٹ ،مفتی سمیع اللہ معاویہ ، تحریک طلبہ اسلام کے راہنما مولانا عبدالشکور ،جامعہ حمیرا عائشہ للبنات کے مھتمم فضل اللہ ،قاری عبدالخالق ،آف اطر ،قاری محمد اقبال آف کراچی ،مولانا اقبال ساجد ،مولانا محمد عباس اختر ودیگر مذہبی ،سیاسی راہنمائوں نے قاری اللہ دتہ مرحوم کے فرزند قاری شفیق الرحمن سے تعزیت کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ قاری اللہ دتہ مرحوم نے ثابت قدمی کے ساتھ قرآن کریم کی خدمت سرانجام دی ہرحالات کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کیا اور اپنے تلامذہ کو اخلاص کے ساتھ دینی خدمات سرانجام دینے کی تلقین کی ۔دریں اثنا ء گزشتہ روز قاری اللہ دتہ مرحوم کی تعزیت کیلئے علماء ،طلباء اور عوام کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) راہنما رانا عرفان محمود خاں ،رانا فرمان محمود ،سردار مظفر محمود خان سیال ،سردار حاجی احمد حیات سیال ،خورشید بندیشہ ،مولانا عبدالمجید انور ،قاری ضیاء الرحمن ،مولانا حسین احمد ،علامہ فریاد علی ربانی ،مفتی محمد عبداللہ نے مرحوم قاری اللہ دتہ کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام خدمات دارالعلوم حقانیہ سمینار 23 اگست کو ہو گا ۔مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے ۔ جمعیت علماء اسلام (س) کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا مظہر حسین کاظمی کے پریس ریلیز کے مطابق جمعیت علماء اسلام خانیوال کے زیر اہتمام 23 اگست بروز منگل بعدنماز عصر تا عشاء خدمات دارالعلوم حقانیہ سمینار منعقد ہوگا ۔ مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عبدالرئو ف فاروقی ،صوبائی جنرل سیکرٹر ی مفتی خالد محمود ازھر ،مولانا خواجہ عبدالماجد صدیقی ،مولانا عبدالکریم نعمانی و دیگر علماء خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد سلمان خالد نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرہ کی تشکیل صحت مند ماں کے بغیر ممکن نہیں اس لیے خواتین کی صحت و تندرستی ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔یہ بات انہوں نے محکمہ بہبود آبادی ضلع خانیوال کے زیر اہتمام” صحت مند ماں ۔ صحت مند معاشرہ ” کے تحت منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ضلعی آفیسر بہبود آبادی چوہدری مجیب ربانی نے بتایا کہ ضلع بھر میں ” پاپولیشن ویک ” بھرپور طریقہ سے منایا جا رہا ہے خواتین اور بچوں کی بہتری کے پروگرام کامیابی سے جاری ہیں فری میڈیکل کیمپ بھی اسی سلسلہ میں منعقد کیا گیا ہے ۔محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام منعقدہ کیمپ میں آئرن کی کمی ‘ خون کی کمی کے مفت ٹیسٹ کیے گئے اور مزید طبی معائنہ کے لیے الٹراسائونڈ کی سہولت بھی فراہم کی گئی جن خواتین میں خون کی کمی تھی ان کو موقع پر مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں ۔انہوں نے کہا کہ خواتین کی صحت کی بہتری کے لیے ضلع بھر میں اس نوعیت کے مختلف جگہوں پر میڈیکل کیمپس قائم کیے جاتے رہیں گے اور ا س تسلسل کو بھرپور طریقہ سے جاری رکھا جائے گا ۔ میڈیکل کیمپ میں گائنالوجسٹ ڈاکٹر خالدہ شاہد اور ڈاکٹر مہوش وقاص نے 300خواتین کا مفت چیک اپ ‘ الٹراسائونڈ اور خون کے مختلف ٹیسٹ کیے اور مفت ادویات فراہم کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے )ڈی سی او زید بن مقصود نے کہا ہے کہ ضلع خانیوال میں نئی مساجد کے قیام کی منظوری کے لیے آنے والے کیسز کو متعلقہ سرکاری محکمہ جات قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ترجیحی بنیادوں پر نمٹائیں ۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ مسجد کمیٹی خانیوال کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی جو ان کی صدارت میں ہوا جس میں اے ڈی سی فریحہ تحسین ‘ ممبران ‘ علما کرام اور متعلقہ محکموں کے سرکاری افسران ‘ نمائندگان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں نئی مساجد کے قیام کی منظوری کے لیے کمیٹی میں 4کیس پیش کیے گئے اجلاس میں تفصیلی غور و خوض کے بعد صدر اجلاس نے 110/10-Rجہانیاں میں مسجد کے قیام کے لیے ڈی ایس پی ‘ اے سی جہانیاں کو ہدایت کی کہ وہ موقع پر جا کر انتظامی اور دوسرے تمام پہلوئوں کا مکمل جائزہ لے کر رپورٹ بھجوائیں۔عبدالحکیم میں نئی مسجد کے قیام کے لیے قائم کردہ کمیٹی رپورٹ پر واضح رائے نہ ہونے کی وجہ سے حتمی رائے تک کیس التوا میں رکھا گیا ۔ سدھو پورہ قتالپور میں نئی مسجد کے قیام بارے تمام قانونی تقاضے اور رپورٹس پوری ہونے پر این او سی کی منظوری دی گئی جبکہ 130/15-Lجتالہ ٹائون میاں چنوں میں مسجد کے قیام بارے کیس کی رپورٹ کے لیے ڈسٹرکٹ مسجد کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام پر مشتمل 4رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جو آئندہ اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے ) ڈی سی او زید بن مقصود نے کہا ہے کہ درخت ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کرکے لوگوں کو راحت و سکون اور دہنی آسودگی کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لیے ذہنی دبائو زدہ معاشرہ کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں ۔ یہ بات انہوں نے مون سون شجر کاری مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہی جس میں اے ڈی سی فریحہ تحسین ‘ ڈی او سی افتخار علی ‘ اے سی عابد حسین بھٹی ‘ ای ڈی اوز رانا احمد منیر ‘ ناصر جلال ‘ ڈی او فاریسٹ راجہ اظہر حیات ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ابرار احمد آبی ‘ محکمہ تعلیم ‘ صحت ‘ ریسکیو 1122’ ٹی ایم اے و دیگر سرکاری محکموں کے سربراہان اور نمائندگان نے شرکت کی ۔ اے ڈی سی فریحہ تحسین نے کہا کہ شجر کاری مہم کے ذریعے لکڑی کی بہتات سے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے انہوں نے تجویز پیش کی کہ ضلع خانیوال کے سکولوں ‘ کالجو ں میں بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز بچوں سے پودے لگوا کر شجر کاری کا آغاز کرایا جائے ۔ اجلاس میں سرکاری محکموں تعلیم ‘ صحت ‘ شاہرات ‘ ٹی ایم اے سمیت دیگر محکمہ جات کو شجر کاری مہم کے دوران پودے لگانے کے ٹارگٹ دئیے گئے ۔ڈی او فاریسٹ راجہ اظہر حیات نے شجر کاری مہم بارے بریفنگ دی اور بتایا کہ نرسریوں پر قلم ایک روپے ‘ چھوٹے پودے 3روپے اور بڑے پودے 10روپے میں دستیاب ہیں ۔ ڈی سی او نے عوام سے اپیل کی کہ شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر لگائے جانے والے پودوں کے ہدف کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (رپورٹ : راشد ملک سے )ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری مجیب ربانی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ”پاپولیشن ویک ” کی تقریبات کے سلسلہ میں مورخہ 19اگست بروز جمعہ ضلع بھر کے فلاحی مراکز اور بیسک ہیلتھ یونٹس میں ہیلتھ میلہ جات کا انعقاد کیا جائے گا۔

Khanewal
Khanewal

Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal
Khanewal

راشد ملک خانیوال
0306-5678287
19-08-2016

Share this:
Tags:
fire Khanewal mother resident violence افراد تشدد خانیوال رہائشی فائرنگ ماں نامعلوم
Badin Rakhsha Bandhan
Previous Post بدین میں ہندو برادی میں رکھشا بندھن کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
Next Post تحصیل وڈھ میں ایف سی 132ونگ اور عوام کی جانب سے مودی کے اشتعال انگیز بیان کے خلاف احتجاجی ریلی
Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close