Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانیوال کی خبریں 21/1/2017

January 21, 2017 0 1 min read
Khanewal Patient Injured
Khanewal Patient Injured
Khanewal Patient Injured

خانیوال (راشد ملک سے) مٹی سے لوڈ تیز رفتار ٹرالی سے گر کر مزدور زخمی ، تشوشناک حالت میں ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق خانیوال شہر اور گردنواح سے مٹی ، ریت ،اینٹیں و دیگر تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والے میٹریل کو ٹرالیوں پر لوڈ کرکے شہر کے مختلف رہائشی علاقوں سے گزارا جاتا ہے اور ٹرالیوں کے اوور سپیڈ ،غیر تجربہ کار ڈرائیور اور کم عمر ڈرائیور حادثات کی سب سے بڑی وجہ بنتے ہیں جبکہ دوسری جانب ان ٹرالیوں سے اڑنے والے گردغبار سے شہری بھی مختلف قسم کی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔ گزشتہ روز بھی ایسی ہی ایک تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی جس کو غیر تجربہ کار ڈرائیور چلارہا تھا سے 25 سالہ نوجوان مزدور غلام مصطفی سکنہ 171 دس آر گر شدید زخمی ہوگیا ۔ٹریکٹر ٹرالی کی تیز رفتاری کے مزدور گرتے ہی بے ہوش ہوگیا اور اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ریسکیو1122 نے اطلاع ملتے ہی متاثرہ مزدور کو شدید تشویشناک اور نیم بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے ۔ شہریوں اور عوامی سماجی حلقوں نے ایسے چلتے پھرتے موت بانٹنے والے ڈرائیوران کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) خانیوال سنوکر کلبز کے خلاف تاحال کوئی کاروائی نہ ہوسکی ، چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے منشیات فروشی کے اڈے بن گئے نوجوان طلباء کا مستقبل دائو پر لگ گیا ، ڈ ی پی او خانیوال سے کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق خانیوال شہر اور گرد نواح میں بنے سنوکرکلبز کے خلاف تاحال کوئی کاروائی نہ ہوسکی جس کے باعث نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے ۔سنوکر کلبز کی آڑ میں منشیات فروشی کا دھندہ بھی عروج پر ہے اور نوجوان نسل سکول و کالجز جانے کی بجائے سنوکر کلبز کا رخ کرتی ہے جس کے باعث ان کا مستقبل دائو پر لگا ہوا ہے ۔عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او خانیوال سے سنوکر کلبز کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) غیرمعیاری کھانوں کی فروخت جاری شہری معدہ سمیت مختلف مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،حفظان صحت کے اصول کی منافی ،ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کامطالبہ تفصیل کے مطابق خانیوال کے چوک سنگلاں والا سمیت گردنواح میں قائم کھانے کے ہوٹلوں نے حفظان صحت کے اصولوں کو ہوا میں اڑاتے ہوئے کھلم کھلا خلاف ورزی شروع کررکھی ہے ۔ غیر معیاری کھانوں کے استعمال سے شہری مختلف قسم کی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر خانیوال زید بن مقصود سے ہوٹلوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن ،منشیات سمیت مشتبہ افراد گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل تفصیل کے مطابق ترجمان پولیس کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے خانیوال کے نواحی علاقہ خانیوال کہنہ بستی خلیل آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ۔دوران آپریشن ایک اشتہاری ملزم سمیت 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔گرفتار افراد سے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) مختلف روڈ حادثات میں 5 خواتین سمیت 12 افراد زخمی ،ریسکیوذرائع تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال سمیت گرد نواح میں رونما ہونے والے مختلف روڈ حادثات میں اسلم، اسماعیل، محمد آصف ،جاوید ،ریحان ،حذیفہ، یٰسین ،طاہر ،زاہدہ،سرجیل ،جمیلہ بی بی ،رانا سلمان زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی مداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) مقامی صحافی اور ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال رانا محمد سلیمان کے چچا انتقال کرگئے نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیل کے مطابق مقامی صحافی رانا محمد سلیمان کے چچا رانا سیف الرحمن جوکہ انتقال کرگئے تھے مرحوم کی نمازہ جنازہ گزشتہ روز چک نمبر168 دس آر میں ادا کردی گئی نمازہ جنازہ میں وکلاء ، صحافیوں ،شہریوں اور اہل کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔بعدازاں ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت سینئر صحافی وتجزیہ نگار سابق صدر عبداللطیف انورمنعقد ہوا ۔اجلاس میں فرحان قیوم چوہدری ،عامر ایوب پراچہ ، محمد طارق شہزاد ،محمد شاہد انجم ،محمد شاہد افضل ، محمد نثار شامی ،محمد طاہر شامی ،طاہر اقبال قریشی ،طارق اقبال قریشی،محمد سرورعلی رائو ، محمد ندیم مغل ،رانا محمد سلیم خاں ،محمد اسلم میکن ،رانا منصور ،رانا ریاست علی ،عاصم نذیر بھٹی ، راشد ملک ،میاں سہیل الرحمن ،میاں ولی جان ، طاہر عباس چوہدری ،محمد اشفاق قریشی ، ندیم حمید عمرانہ ، حکیم الدین قریشی ،طارق حنیف چوہدری ،چوہدری تنویر احمد خاور سمیت تمام ممبران پریس کلب و صحافیوں نے شرکت کی اور مرحوم کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کرنے کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) خانیوال سمیت گردونواح میں مرغی کی چربی اور الائشوں سے آئل نکال کر بیکری سمیت دیگر اشیاء تیار کی جانے لگیں ،چربی سے نکالے گئے آئل اور گھی موذی امراض کا سبب بننے لگے ،شہریوں کا ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق خانیوال شہر اور گردونواح میں گوشت کی دوکانوں پر آلائشوں کو ضائع کردیا جاتا تھا مگر اب گوشت کیساتھ ساتھ دیگر آلائشوں کو بھی مختلف افراد کو ہاتھوں فروخت کردیا جاتا ہے ۔مرغی کے پروں اور آلائشوں سے خوراک تیار کی جاتی ہے مرغی کی چربی اور انتڑیوں سے آئل اور گھی تیار کیا جا رہا ہے جس کے استعمال سے بیکری کی اشیاء نمکو ،چپس وغیرہ تیار کرکے سرعام دوکانوں پر فروخت کی جا رہی ہیں جس کے استعمال سے بچے ،بوڑھے ،جوان سبھی موذی امراض کا شکار ہو رہے ہیں ۔شہریوں اور عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر خانیوال زید بن مقصود سے مطالبہ کیا ہے کہ انتڑیوں سے آئل نکالنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاکر ذمہ داران کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) سرکاری ہسپتال کی نرسیں ڈاکٹروں سے گپ شپ لگانے لگیں مریضہ کی حالت بگڑتی گئی تفصیل کے مطابق مخدوم پور کے رہائشی عمر زمان نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خانیوال کو درخواست گزاری ہے کہ گزشتہ دن میری بیوی کی طبیعت خراب ہوئی تو میں اپنی بیوی کو سلمیٰ نرس جو کہ رورل ہیلتھ سنٹر مخدوم پور پہوڑاں میں تعینات ہے نے کہا کہ طبیعت زیادہ خراب نہ ہے ہم ہینڈل کرلیں گے لیکن کئی گھنٹوں کے بعد طبیعت خرا ب ہوتی چلی گئی اور نرس ڈاکٹروں کے ساتھ گپ شپ کرنے میں مصروف رہی طبیعت زیادہ بگڑنے پر میں اپنی بیوی کو ڈی ایچ کیو خانیوال لے آیا جہاں پر ڈاکٹروں نے کہاکہ تمہاری بیوی کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے جو خطرے میں ہے سائل عمر زمان نے آر ایچ سی مخدوم پور کے ڈاکٹر کی ڈگری چیک کرنے اور نرس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) 18 سالہ طالب علم ٹانگوں سے معذور سرکاری سطح پر علاج کروانے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق بستی چن شاہ کا رہائشی محمدعرفان 18سالہ نہم کلاس کا طالب علم ہے جو ٹانگوں سے معذور ہے اس نے ملک ریاض اور زویر اعلیٰ پنجاب سے سرکاری سطح پر علاج کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) مکی چوک ٹوٹ پھوٹ کا شکار مکین پریشان ہوگئے تفصیل کے مطابق خانیوال کا مصروف چوک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے آنے جانے والوں سمیت طلبہ وطالبات کو شدیدپریشان لاحق ہے مکینو ںکی دوکانوں او رگھروں میں مٹی آتی ہے ٹریفک کی وجہ سے اڑنے والی مٹی سے مکینوں کو سانس ،دمہ ،پیٹ کی بیماریاں سمیت دیگر موذی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں مکینوں نے فوری طورپر سٹرک بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے ) تیسرا آل پنجا ب کرائو ن گو لڈ ٹرا فی کرکٹ ٹو رنا منٹ 2017زیرِ اہتما م کرائو ن کرکٹ کلب خانیوال دوسرے سیمی فائنل میں سپور ٹس اسٹیڈیم خانیوال جا ری میچ میں ہرا ج کرکٹ کلب خانیوال نے جنا ح کرکٹ کلب خانیوال کو 2وکٹو ں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی جنا ح کرکٹ کلب خانیوال نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے 160رنز بتائے عامر نے 79رنز اور کا مر ان نے 45رنز اور مہرا ج کرکٹ کلب خانیوال کی جانب بائو لنگ میں سعیداختر نے 3وکٹ اور سجا د نے 2وکٹ حاصل کیں ، وقفہ کے بعد مہرا ج کرکٹ کلب خانیوال نے 8وکٹو ں کے نقصا ن پر اپنا سکو ر پورا کر لیا ، شا ہد بشیر نے 34رنز اور کاشف نے 31رنز اور نعما ن نے 23رنز بنائے جنا ح کرکٹ کلب خانیوال کی طرف سے بائولنگ میں راقب نے 3وکٹ اور ریحا ن نے 2وکٹ نوید نے 2وکٹ حاصل کیں ، ایمپائرنگ کے فرائض خیر محمد قریشی ، ارشد ملتا نی نے سر انجام دئیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) پنجاب کے معروف باسکٹ بال و باکسنگ کے کھلاڑی محمد اشفاق فرید مرالی اور اعجاز فرید مرالی ایڈووکیٹ کے والد معروف ماہر قانون مہر محمد افضل مرالی ایڈووکیٹ نشتر ہسپتال میں حر کت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے ہیں مرحو م کی نمازے جنازہ آبائی گائو ں 73/10-Rمرالیاں والاخانیوال میں ادا کی گئی ، نماز جنا زہ میں ممبر پنجا ب بار کو نسل جا وید ہاشمی ایڈو وکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن خانیوال محمد عمر چیمہ ، سیکرٹری راجہ سہیل ظفر سپور ٹس کے حلقو ں سے چو ہدھری اکرا م اللہ ، چو دھر ی ثنا ء الللہ ، جمیل احمد ، رانا معین الدین ، رانا حسن ، نوید احمد ، چو دھری محمد پرویز ، باکسنگ سیکرٹر ی سمیت سیا سی و سما جی صحا فی اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی نمازِ جنا زہ مولا نا عزیز الرحمن حا مدی نے پڑھائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) صدر سٹی پاکستا ن تحریک انصاف خانیوال نے کہا کہ تحریک انصا ف ایک جماعت نہیں بلکہ نظریہ کا نا م ہے پاکستا ن تحریک انصاف ملک میں حقیقی تبدیلی لائی گئی چیئر مین عمرا ن خان کو پا رٹی کے نوجوا نو ں پر فخر ہے ، پاکستا ن تحریک انصاف اس وقت ملک کی واحد جما عت ہے جو حقیقی معنو ں میں اپو زیشن کا رو ل ادا کر رہی ہے اور نے کہا کہ کرپٹ حکمرانو ں زیا دہ دیر تک اقتدار پر بر ا جما ن نہیں رہ سکتے جلد ہی پانا مہ لیکس کا فیصلہ آنے والا ہے اور حکمران جیلو ں میں ہو ں گے ، سعو دیہ بھا گنے سے پہلے لو ٹ گئی ایک ایک پائی وصو ل کی جائیگی ، انہو ں نے فرید کہا کہ مسلم لیگی حکو مت کے معا شی استحکا م کے دعوے جھو ٹ کا پلند ہ میں اگر معیشت مضبو ط ہو رہی ہے تو پھر عوا م کو ریلیف کیوں نہیں دیا جار ہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خانیوال (راشد ملک سے) ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر کی کاروائی ،8 میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ ، مختلف کو سیل کردیا جبکہ چالان بناکر عدالت روانہ کردیا گیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر میڈم طاہرہ بابر نے گزشتہ روز عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون کرنے ہوئے مختلف عطائیوں کے کلینکس کو چیک کیا گیا اور جرمانے بھی کئے گئے ۔عطائی ڈاکٹر محمد صدیق جسونت کو چالان کیا ۔باب شفاء یونانی دواخانہ نزد گونگے بہرے سکول خانیوال کو چالان اور سیمپل کئے گئے ۔ عطائی ربنواز چک نمبر29 دس آر کو چالا ن، ہومیو کلینک رئوف احمد چھب کلاں کو چالان اور سیل ،شاہ ویز میڈیکل چھب کلاں کو چیک کیا اور سیمپل لیا ۔عاقب میڈیکل سٹور 82 پندرہ ایل ،عطائی محمد جاوید 82 پندرہ ایل ، عطائی محمد اشفاق 81 پندرہ ایل کو چالان اور سیل کیا گیا جبکہ شان عرف شانی 79 پندرہ ایل کو چالان کیا گیا ۔ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر طاہرہ بابر نے کہا ہے کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی قسم کی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں ان کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔

راشد ملک خانیوال
0306-5678287
21-01-2017

Share this:
Tags:
driver hospital Illness injuring Khanewal Operation trolley بیماری ٹرالی خانیوال ڈرائیور زخمی کاروائی ہسپتال
Bilawal Bhutto
Previous Post بلاول کی امداد پتافی کو شوکاز نوٹس دینے کی ہدایت
Next Post سڈنی ون ڈے : آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Australia vs Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close