Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/12/2014

December 15, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat

رمضان ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام رمضان سکالر شپ سکیم کے تحت 60طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے

گجرات ( جی پی آئی ) رمضان ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام رمضان سکالر شپ سکیم کے تحت 60طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے کے تعلیمی وظائف دیئے گئے ‘ اس سلسلہ میں رمضان ہال محلہ نور شرقی میں ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں طلباء و طالبات اُن کے والدین نے شرکت کی ۔ چیف آرگنائزر رمضان ویلفیئر سوسائٹی محمد اصغر قاضی نے کہا کہ رمضان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ہر سال ذہین طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے کے وظائف دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنی تعلیمی ضروریات پوری کر سکیں ۔ سکول لیول سے لیکر یونیورسٹی لیول تک ہزاروں طلباء و طالبات مستفید ہو رہے ہیں اس تحت ذہین طلباء و طالبات رمضان ویلفیئر سوسائٹی کی ویب سائیڈ سے فارم ڈائون لوڈ کر کے طریقہ کار کے تحت اپلائی کرتے ہیں جنہیں رمضان ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے وظائف دیئے جاتے ہیں اس موقع پر قاضی وفد اور قاضی اسد اور دیگر ممبران رمضان ویلفیئر سوسائٹی میں موجود تھے ‘ حق دار طلباء و طالبات کو طریقہ کار کے تحت یہ وظائف تقسیم کئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے ملک کی طرح گجرات میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا

گجرات (جی پی آئی ) پورے ملک کی طرح گجرات میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا ‘ امام بارگاہ حسینہ میں عظیم الشان مجلس عزاء منعقد ہوئی ‘ جس سے ذاکرین و علماء کرام نے خطاب کیا ۔ جس کے بعد جلوس شبیہہ ذوالجناح برآمد ہوا ‘ جو کہ سرکلر روڈ ‘ مسلم بازار ‘ مقبرہ پانڈی شاہ پہنچ جہاں پر عظیم الشان مجلس عزاء منعقد ہوئی ‘ جس سے ذاکر اہل بیعت سید ذاکر حسین شاہ نے خطاب کیا ۔ جس کے بعد جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا ‘ امام بار گاہ حسینہ میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے ‘ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی ‘ ریسکیو 1122’ فائر بریگیڈ ‘ ایدھی فائونڈیشن ‘ ٹی ایم اے گجرات کا عملہ تعینات تھا ۔ جلوس کے راستے میں جگہ جگہ عزاء داران کیلئے سبیل لگائی گئی تھی ‘ صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور وڑائچ ‘ پروفیسر سر فراز حسین جعفری ‘ سید الطاف عباس کاظمی ‘ جواد حسین جعفری ودیگر نے جلوس کے انتظامات کئے ‘ ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن امامیہ ضلع گجرات کے عہدیداران صدر جاوید اقبال شاکر کی سربراہی میں حسینیہ ٹرسٹ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس

گجرات ( جی پی آئی ) انجمن امامیہ ضلع گجرات کے عہدیداران صدر جاوید اقبال شاکر کی سربراہی میں حسینیہ ٹرسٹ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس بسلسلہ چہلم امام حسین میں شرکت کی ‘ تفصیلات کے مطابق انجمن امامیہ گجرات کے صدر جاوید اقبال شاکر جنرل سیکرٹری سید اظہر عباس کاظمی ‘ نائب صدر چوہدری شفقت حسین اور دیگر نے حسینیہ ٹرسٹ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس شبیہہ ذوالجناح میں شرکت کی ۔ اور عزا داری کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز تعلیمی ادارے دی ایگزا ہائی سکول میں یوم اقبال کے سلسلہ میں 25دسمبر کو عظیم الشان مزاجیہ مشاعرہ منعقد ہو گا

گجرات ( جی پی آئی )ممتاز تعلیمی ادارے دی ایگزا ہائی سکول میں یوم اقبال کے سلسلہ میں 25دسمبر کو عظیم الشان مزاجیہ مشاعرہ منعقد ہو گا ‘ جس میں مہمان خصوصی ملک کے ممتاز شاعر مسعود انور ہونگے ‘ اس میں شعار کرام مزاجیہ شاعری پیش کرینگے ۔ اس سلسلہ میں طلباء و طالبات بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں ‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ثناء خواں رسول ۖ مظہر عزیز بٹ قادری کے صاحبزادے سہیل مظہر بٹ رشتہ ازدواج منسلک ہو گئے

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز ثناء خواں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مظہر عزیز بٹ قادری کے صاحبزادے سہیل مظہر بٹ رشتہ ازدواج منسلک ہو گئے ‘ اُن کی بار ات اور دعوت ولیمہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ جن میں صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ کھپیڑانوالہ شریف المعروف پیر صاحب ‘ ثناء خواں رسول ۖ پروفیسر جامع غوثیہ فیضلہ کھپیڑانوالہ شریف علامہ قاری شفقت محمود قادری ‘ عامر محمود قادری ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ قاری مقصود احمد ‘ مظہر نت ‘ شفقت بٹ ‘ منتصر چیمہ ‘ حاجی اعجاز احمد بٹ’ حاجی سعید احمد بٹ’ حاجی منیر احمد بٹ’ حاجی رحمت خاں ‘ محمد سلیم ساجد ڈار ‘ مبشر عزیز بٹ ‘ انور سعید بٹ ‘ محمد نعیم ڈار ‘ اختر سعید بٹ ‘ عاصم اعجاز بٹ’ عبدالرحمان بٹ ‘ محبوب سلیم ڈار ‘ دانیال اختر بٹ ‘ محمد بلال انور بٹ معین الرحمان بٹ اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنزیہ لائبرٹریز اور الحیدر ہومیو کلینکل اینڈ سٹور کے زیر اہتمام 19دسمبر کو صبح دس بجے اہم تقریب منعقد

گجرات ( جی پی آئی ) کنزیہ لائبرٹریز اور الحیدر ہومیو کلینکل اینڈ سٹور کے زیر اہتمام 19دسمبر کو صبح دس بجے اہم تقریب منعقد ہو رہی ہے جس میں ہومیو ڈاکٹر امتیاز احمد گوندل بی ایچ ایم ایس ڈاکٹرز کو لیکچر دینگے ‘
۔۔۔
تحریک انصاف کے وفد نے شیخ امتیاز ،ڈاکٹر مراد راس کی قیادت میں سنی تحریک کے صوبائی دفتر میںمولانا مجاہد عبد الرسول خان
گجرات (جی پی آئی)تحریک انصاف کے وفد نے شیخ امتیاز ،ڈاکٹر مراد راس کی قیادت میں سنی تحریک کے صوبائی دفتر میںمولانا مجاہد عبد الرسول خان سے ملاقات کی ۔اس دوران رہنما ؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جمہوری اداروں کو مضبوط اور مستحکم کرنے کیلئے موروثی سیاست کا خاتمہ یقینی بنا نا ہو گا ۔کراچی سے خیبر تک عوام کو ان کے بنیادی شہری حقوق حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے ۔طبقاتی نظام کو ختم کرتے ہوئے یکسانیت اور برابری کی بنیاد پر عوام کو تعلیم ،صحت ،شہری حقوق سیاسی اور مذہبی آزادی حاصل ہونی چا ہئے ۔ڈاکٹر مراد راس کے ہمراہ سنیئر رہنما شیخ امتیاز محمود ،علی وڑائچ،نعیم الحق اور لاہور کے نائب صدر یاسر گیلانی بھی ہمراہ تھے جب کے سنی تحریک کے رہنما مولانا مجاہد عبد الرسول خان کے ہمراہ سردار محمد طاہر ڈوگر،شیخ محمد نواز و دیگر بھی ملا قات میں شامل تھے ۔اس مو قع پر مجاہد عبد الرسول خان نے کہا کہ جمہوری اداروں کا استحکام صرف انصاف اور حقوق کی دستیابی میں مضمر ہے ۔اگر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں سنجیدہ مزاکرات کامیاب کر لیں تو ملک میں دھاندلی ،کرپشن ،بے روز گار ی ،بد امنی اور استحصالی نظام کو ہمیشہ کیلئے دفن کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر اٹلی تحریک انصاف چوہدری ہارون عابد گجر ‘ چوہدری سعید عابد ‘ چوہدری حماد عابد جدہ کلینکل کے والد محترم

گجرات ( جی پی آئی ) صدر اٹلی تحریک انصاف چوہدری ہارون عابد گجر ‘ چوہدری سعید عابد ‘ چوہدری حماد عابد جدہ کلینکل کے والد محترم اور چوہدری شہزاد راہنما پاکستان تحریک انصاف کے نانا جان کا نماز جنازہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرغزار کالونی ٹینکی گرائونڈ میں ادا کی گئی ۔ جس میں سیاسی و سماجی ‘مذہبی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ علاقہ کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ شرکت کرنیوالوں میں چوہدری خالد اصغر گھرال ‘ ڈاکٹر نصرت ریاض’ ڈاکٹر شہزاد پرویز ‘ چوہدری اعجاز پیارا ‘ چوہدری عرفان ڈوئیاں ‘ ندیم اختر’ وسیم اختر ‘ چوہدری عمران اسلم وڑائچ ‘ دلدار جٹ ‘ حاجی مشتاق مغل’ عرفان بٹ ‘ سیٹھ بلال ندیم ‘ عاطف علی ‘ چوہدری ثاقب ‘ چوہدری منور’ چوہدری عمر ‘ چوہدری سرفراز ‘ چوہدری شہزاد وڑائچ اور دیگر شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انچارج گرین ٹائون چوکی اے ایس آئی احمد نواز نے چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
گجرات ( جی پی آئی ) انچارج گرین ٹائون چوکی اے ایس آئی احمد نواز نے چارج سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ‘ اور بھاری مقدار میں 2890گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرائم فائٹر اے ایس آئی احمد نواز نے مخبر کی اطلاع پر دوران ناکہ بندی کر کے ملزم شکیل عرف طوطا سے 1270گرام ہیروئن اور بلائول عرف باڈوا ‘ سے 550گرام ہیروئن برآمد کر لی جبکہ ایک اور کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی احمد نواز نے بولے ناکہ پر علی حسن سے ناجائز 30بور پسٹل اور قیصر سنہرا سے 450گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔ اس موقع پر اے ایس آئی احمد نواز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی علاقہ میں جرائم کا خاتمہ کر کے دم لوں گا ‘ منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ‘ اور اپنے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنا دوں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزم غلامان گھمکول شریف کے ناظم اعلیٰ چوہدری افتخار احمد ملہی نے میلاد مصطفےٰۖ ریلی کے پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا

گجرات ( جی پی آئی ) بزم غلامان گھمکول شریف کے ناظم اعلیٰ چوہدری افتخار احمد ملہی نے میلاد مصطفےٰۖ ریلی کے پروگرام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تمام عاشقان رسول 26دسمبر کو نماز جمعہ جامعہ مسجد شہنشاہ ولایت میں ادا کرینگے ‘ نماز جمعہ کے فورا بعد میلاد مصطفےٰ ریلی جامعہ شہنشاہ ولایت سے روانہ ہوگی ‘ میلاد چوک ‘ چوک نوابصاحب ‘ چوک پاکستان سے ہوتی ہوئی پرنس چوک پر اختتام پذیر ہوگی ‘ جہاں ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی خطاب و دعا فرمائیں گے ‘ چوہدری افتخار احمد ملہی نے تمام عاشقان رسول ۖ سے شرکت کی پر زور اپیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزم غلامان گھمکول شریف تحصیل کھاریاں کا خصوصی اجلاس حاجی امجد رشید کی رہائشگاہ نیک عالم مارکیٹ کھاریاں پر منعقد ہوا

گجرات ( جی پی آئی ) بزم غلامان گھمکول شریف تحصیل کھاریاں کا خصوصی اجلاس حاجی امجد رشید کی رہائشگاہ نیک عالم مارکیٹ کھاریاں پر منعقد ہوا ‘ اجلاس میں تحصیل کھاریاں کے غلامان گھمکول شریف نے بھرپور شرکت کی اور میلاد مصطفےٰ ۖ ریلی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا ‘ اجلاس میں غلام عباس (گلیانہ ) صوفی اصغر (کوٹلہ ) محمد سجاد( دولت نگر ) صوفی ارشد (ہنج )صوفی اصغر (ہیرا گڑھ ) احسان ( گلیانہ ) چوہدری نوید کے علاوہ کثیر تعداد میں غلام گھمکول شریف نے شرکت کی ۔

Share this:
Tags:
country devotion Hazrat Imam Hussain (AS) kharian Memorial respect state احترام چہلم عقیدت کھاریاں گجرات ملک منایا
Previous Post اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)
Next Post بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close