Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کھاریاں کی خبریں 2/3/2016

March 2, 2016 0 1 min read
Kharian
Kharian
Kharian

کھاریاں (جی پی آئی) کوٹلہ برادران حلقہ این اے107 کی بلاتفریق تعمیر و ترقی کروا رہے ہیں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے اور اب یونین کونسلوں کے لئے کروڑوں روپے فنڈز کی منظوری خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے ہم یونین کونسل بھگوال کے لئے30 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز منظور کروانے پر ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کے بے حد مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین یوسی بھگوال ملک صفدر شہریا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوٹلہ برادران حلقہ کی پسماندگی دور کرنے کے لئے عملی طور پر کام کر رہے ہیں جو کہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے آنکھیں رکھنے والوں کو یہ کام بخوبی نظر آ رہا ہے ہم قائدین کی قیادت میں عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں انشاء اللہ یوسی بھگوال کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی)پنجاب کے حکمران بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینا ہی نہیں چاہتے اگر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہیں کرنا تھے تو الیکشن کیوں کروائے گئے عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ KPK میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیئے گئے ہیں اور وہ اپنا کام بھی کر رہے ہیں پنجاب کے حکمران فوری اختیارات منتقل کریں ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین یونین کونسل بدر چوہدری اجمل حسین پیارا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اس سلسلے میں بھی سوموٹو ایکشن لیں اور بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دلوائیں تاکہ وہ بھی اپنا کام کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی)پنجوڑیاں فیڈر کی منظوری کے بعد تھپلہ گرڈ اسٹیشن سے پنجوڑیاں تک بجلی کے کھمبے نصب کر کے ان پر تاریں لگانے کا کام زور و شور سے جاری ہے درجنوں اہلکار روزانہ کی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں اس فیڈر کے کام کے مکمل ہونے کے بعد متعدد دیہاتوں پنجوڑیاں، لمے، پندی ہاشم، شوریاں وغیرہ کے بجلی کے مسائل کافی حد تک کم ہو جائیں گے عوامی حلقوں کا خراج تحسین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی)گورنمنٹ گرلز اصغر علی ڈگری کالج کھاریاں میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی مہمانِ خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی115 چوہدری شبیر احمد کوٹلہ تھے۔ صدارت پرنسپل ادارہ ہذا مسز طاہرہ رشید نے کی مہمانانِ اعزاز کے طور پر A.C کھاریاں میاں اقبال مظہر، حاجی محمد اسلم خان شریک ہوئے جبکہ دیگر شرکاء میں چوہدری اللہ یار چاڑ، چوہدری یوسف سونو، چوہدری ارشد راشہ، نصر اللہ چوہدری ایڈووکیٹ، بشارت احمد چوہدری ایڈووکیٹ، ملک یونس، چوہدری ابرار احمد، صحافی سید تنویر نقوی، صحافی عبدالعزیز گوندل، صحافی چوہدری انور چوہان، صحافی میاں سلیم یوسف، صحافی طاہر رشید، صحافی ایس ایس شبیر، صحافی محفوظ احمد بٹ، صحافی عابد حسین مغل اور دیگر شامل تھے۔ طالبات نے رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کئے جن سے حاضرین بے حد لطف اندوز ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم کو عام کرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے حلقہ این اے107 میں متعدد نئے گرلز کالجز تعمیر ہو رہے ہیں اور ان کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے گورنمنٹ گرلز اصغر علی ڈگری کالج کے نئے بلاک اور لیبارٹری کا منصوبہ جلد شروع ہوگا کیونکہ ان کا پی سی ون بن چکا ہے مزید فنڈز بھی دیں گے اور کالج کے مسائل حل کریں گے انہوں نے کہا کہ میرا خاندان اور ہم سب بھائی عمل پر یقین رکھتے ہیں روایتی سیاستدان نہیں بلکہ عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ گلیانہ، کوٹلہ ارب علی خاں اور دندی دارہ کے گرلز کالجز تعمیر کے آخری مراحل میں ہے جلد کلاسز کا اجراء بھی کیا جائے گا اس موقع پر پرنسپل ادارہ ہذا مسز طاہرہ رشید نے کہا کہ کالج ہذا میں طالبات نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں یکساں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں شاندار رزلٹ منہ بولتا ثبوت ہے شہری، مخیر حضرات اور عوامی نمائندے ملکر تعاون کریں تو ادارہ کے مسائل کافی حد تک حل ہو سکتے ہیں آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں تقریب میں پرنسپل بوائز ڈگری کالج کھاریاں پروفیسر توصیف شیخ اور پرنسپل کامرس کالج پروفیسر انوار الحق نے بھی خصوصی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں (جی پی آئی) کھاریاں جی ٹی روڈ پر قائم نجی ہسپتالوں میں سے کچھ سلاٹر ہائوس بنے ہوئے ہیں اور اندرونی منظر تھانے جیسا ہے کہ مریض کے ساتھ جانے والے تیمارداروں اور لواحقین کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جاتا ہے عملہ بدتمیزی کرتا ہے خواتین کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیار کیا جاتا ہے اوپر سے ان ہسپتالوں کے ریٹ بھی ڈالروں میں ہیں اوّل تو کوئی غریب آدمی ان ہسپتالوں میں علاج کروانے کی بالکل ہمت نہیں رکھتا اگر کوئی مجبوراً چلا بھی جاتا ہے تو اس کے کپڑے تک اتار لئے جاتے ہیں مریض کے داخل ہوتے ہی ہزاروں روپے کا بل تھما دیا جاتا ہے اور عملہ بار بار بل جمع کروانے کی صد کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ مریض کے لواحقین کی دل کھول کر تذلیل کی جاتی ہے مریض کے لواحقین کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جاتا ہے کہ انہیں مریض کی حالت بھول کر بل جمع کروانے کی فکر لاحق ہو جاتی ہے اگر عملہ کے رویہ کی شکایت کسی سینئر یا ذمہ دار سے کی جاتی ہے تو وہ بھی منہ زور اور بے لگام عملہ کے سامنے بے بس دکھائی دیتا ہے کچھ لوگ تو مجبوراً بے عزتی اور ذلت برداشت کر کے بل بھی ادا کرتے ہیں مگر زیادہ تر لوگ دلبرداشتہ ہو کر اپنے مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں میں لیجاتے ہیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ انکوائری کر کے ان کی بھاری فیسیں کم کروائی جائیں اور جو عملہ بدتمیزی کا مرتکب ہو اس کے خلاف بھی ایکشن لینے کا پابند بنایا جائے ایسا نہ کرنے والے ہسپتالوں کو بند کردیا جائے۔ (نوٹ:ایسے نجی ہسپتالوں کے نام بھی عنقریب شامل اشاعت کئے جائیں گے)۔

Share this:
Tags:
Development engaged funds kharian money problems project service ترقی خدمت روپے فنڈز کھاریاں مسائل مصروف منصوبے
Rain
Previous Post کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا
Next Post ملک ممتاز حسین قادری شہید اور نواز حکومت
Malik Mumtaz Hussain Qadri Shaheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close