Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہِ اجمیر کا جلوہ

February 13, 2018 0 1 min read
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chisti Ajmeri
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chisti Ajmeri
Dargah Hazrat Khwaja Moinuddin Chisti Ajmeri

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
شہنشاہِ اجمیر عطائے رسول خواجہ خواجگان کا رنگ جلال کام کر چکا تھا شاہ اجمیر کے لاڈلے مرید خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے خلاف جھوٹی گواہی دینے والے چاروں پہلوان نما آدمی قوت گویائی سے محروم ہو چکے تھے وہ جب بھی بولنے کی کوشش کرتے ہو نٹ لرز کر رہ جاتے بادشاہ التمش اور درباری حیرت سے یہ منظر دیکھ رہے تھے جن گواہوں کو بڑے غرور سے پیش کیا تھا وہ پتھر کے مجسموں کی طرح بے حس و حرکت کھڑے تھے وہ جھوٹ بول بھی کیسے سکتے تھے وہ حقیقی سلطان الہند شاہِ اجمیر کے رو برو کھڑے تھے جن کے ابروئے چشم پر لاکھوں بت کے پجاری نور ایمانی میں رنگے گئے تھے۔

خواجہ قطب پر جھو ٹا الزام لگا نے والی عورت نے جب گواہوں کو چپ دیکھا تو چیخ چلا کر رو نے لگی اور کہنے لگی خدا کے لیے اب بو لو میرے حق میں گو اہی دو عورت کے الزام پر با دشاہ ِ التمش کھڑا ہوا بو لا چپ کر جا اے عورت تم ابھی بھی اپنے الزام سے واپس نہیں ہو رہی تم نہیں جا نتی تم نے کرہ ارض کی کتنی بڑی روحا نی ہستی پر الزام لگا یا ہے عورت نے پینترا بدلا جناب آپ کے رعب و جلال سے یہ نہیں بو ل رہے ہیں کیو نکہ یہ جانتے ہیں کہ قطب الدین آپ کے مرشد اعلی ہیں اگر اِن سے تنہائی میں پو چھیں گے تو یہ ضرور میرے حق میں گواہی دیں گے التمش کا جلال اور بھی بڑھ گیا اور کہا تم لو گوں نے ایک نیک انسان پرتہمت لگا ئی ہے اب اِ س کی سزا تم بھگتو گے با دشاہ کا غصہ دیکھ کر گوا ہوں کے چہروں پر زندگی کی لا لی کی جگہ مو ت کی زردی رقص کرنے لگی گو اہو ں کو اپنی مو ت سامنے نظر آرہی تھی مو ت کے خو ف سے انہوں نے بار بار بو لنے کی کو شش کی لیکن نہ بو ل سکے گو اہوں کی بے بسی دیکھ کر انسانوں کے عظیم مسیحا شفیق تبسم سے بو لے با دشاہ یہ نہیں بو ل سکیں گے یہ زر خرید غلام ہیں با دشاہ بو لا شاہا اب اِس مقدمے کا فیصلہ کیسے ہو گا۔

بادشاہ بے بسی سے پہلو بد ل رہا تھا جس خدا ئے لا زوال نے ہر گھڑی میں اِس فقیر کا ساتھ دیا آج بھی اُس کے کرم سے اِس مقدمے کا فیصلہ ہو گا پھر دلوں کے مسیحا قاضی کی طرف متوجہ ہو ئے اور کہا میں مانتا ہوں آپ اِس عہدے کا علم رکھتے ہیں لیکن علم کے ساتھ فہم ادراک آگہی بصیرت کشادہ دل بھی ضروری ہے آپ کا فرض بنتا تھا حیققت تک پہنچنا سچ جاننے کے لیے آپ کو مختلف ذرائع استعمال کر نے چاہیے تھے میں دیکھ رہا ہوں دربار میں اور دہلی شہر میں بہت سارے لوگ خوا جہ قطب سے حسد کی آگ میں جھلس رہے ہیں حسد کی آگ میں یہ اندھے ہو چکے ہیں الزام لگا تے وقت انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ اِس کا ئنا ت کا ما لک حق تعالیٰ جو کبھی بھی اپنے دوستوں کو بے یار و مددگار نہیں چھو ڑتا آج اِس الزام کا جواب یہ بچہ خو د دے گا اِس کا با پ کون ہے عورت اور دربا ریوں پر سکو ت مر گ طاری تھا سنا ٹے کی چادر سب کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی کہ دو ما ہ کا شیر خوا ر بچہ کس طرح بو لے گا۔

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری قاضی سے مخا طب ہو ئے کہا آپ اِس بچے کی گوا ہی قبو ل کریں گے قاضی حیرت سے نکل کر بو لا جناب گو اہی تو دور کی بات ہے یہ بو لے گا کس طرح’ جس نے بچے کو پیدا کیا وہی اِس کو بو لنے کی قدرت عطا کر ے گا شاہ ِ اجمیر کی پر جلا ل آواز گو نجی قاضی کا رنگ اڑ چکا تھا اب با دشاہ التمش بو لا قاضی صاحب انصا ف کے حصول کے لیے ہر ذریعہ قبول کیا جا تا ہے آپ کیوں ٹا ل مٹول سے کام لے رہے ہیں اب قاضی نیچے اترا عورت کے پاس آیا تو بچے نے رونا شروع کر د یا قاضی نے بچے کے با پ کا نام پو چھا تو بچہ اور تیز رونے لگا قاضی نے ایک بار دوسری بار تیسری بار اپنا سوا ل دہرایا لیکن بچہ جواب دینے کی بجا ئے مسلسل رو رہا تھا۔

اب قاضی کا خو ف دور ہو رہا تھا اب اُس نے تحقیر آمیز مسکراہٹ سے سلطان الہند کی طرف دیکھا اور کہا جناب اتنے چھو ٹے بچے با ت نہیں کر سکتے جب کوئی با ت ہی نہیں کر سکتا تو شہا دت کس طرح دے گا اب عورت بھی خو ف سے نکل کر اٹھی اور فریا د کر نے لگی ظل الٰہی مجھے کیوں تما شا بنا یا جا رہا ہے میرا مذاق اڑانا بند کیا جا ئے لیکن با دشاہ کے بو لنے سے پہلے ہی شاہ اجمیر کی با رعب آواز گو نجی ‘بچے خا موش ہوجا ئو پھر اہل دربار نے دیکھا بچہ فورا چپ ہو گیا پھر سلطان الہند کی آواز گونجنے لگی اے پروردگار تو ہمیشہ گنا ہوں کی پردہ پو شی کر نے والا ہے اے میرے خدا میں نے پو ری کو شش کی کسی کا گنا ہ یہاں بیان نہ کروں پر دہ پو شی کروں لیکن دنیا داروں نے میرے اور قطب کے لیے اب کو ئی راستہ نہیں چھوڑا اے میرے رحمن رحیم پروردگار ہمیشہ کی طرح آج بھی میری مدد فر ما پھر خوا جہ خوا جگان چلتے ہو ئے عورت کے قریب آئے درباریوں کے سانس رک چکے تھے دربار پر سنا ٹا طا ری تھا سلطانوں کے سلطان نے اپنا دستِ شفقت بچے کے ہونٹوں پر رکھا اور شفیق لہجے میں پکا را اے معصوم پھو ل تو بے قصور ہے میں تجھے اِس تکلیف سے نہیں گزارنا چاہتا تھا لیکن تیرے ما ں با پ نے میرے لاڈلے پھول میرے چاند خوا جہ قطب پر داغ لگا نے کی کو شش کی ہے جو مجھے بہت لا ڈلا پیا را ہے میں اور میرا قطب کئی راتوں سے سوئے نہیں اب توہی بتا کہ تیرا با پ کو ن ہے میری اور میرے قطب کی رسوائی پر جشن منا نے والوں کو بتا تیرے با پ کا نام کیا ہے۔

پھر نبض کائنات رک گئی آنکھیں پتھر کی ہو گئیں سانسیں رک گئیں اور پھر شاہ اجمیر کا جلو ہ سامنے آگیا اچانک دربار معصوم کی آواز سے گونجنے لگا اسلام علیکم یا سلطان الہند بچے اللہ تم پر مہربان ہو اہل دربار کو اپنے با پ کا نام تم خو د بتا دو پھر شاہ اجمیر کی کرامت کا نور دربار میں پھیل گیا جب بچے نے بتا یا میرا با پ با دشاہ کے دربار کا معزز درباری اورسردار ہے اور پھر با پ کا نام بھی بتا دیا دربا ری پتھر کے بتوں کا روپ دھار چکے تھے عورت اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی تھی زمین پر گری ‘وحشت زدہ انداز میں چاروں طرف دیکھتی رہی پھر بے ہو ش ہو گئی۔

خواجہ پاک کے لاڈلے مرید قطب جو بڑی دیر سے سر جھکا ئے کھڑے تھے دیوانہ وار آگے بڑے مرشد کے قدموں سے لپٹ گئے اور بار بار ایک ہی فقرہ بو ل رہے تھے شاہا آپ کے قدموں سے لپٹنے والے خا ک کے ذرات ہی میری منزل ہیں شاہ اجمیر نے قطب کو اٹھایا اور گلے سے لگا لیا آنسوئوں کے سیلاب کا جو بندھ کتنے دنوں سے بندھا ہوا تھا ٹوٹ کر بہہ نکلا قطب رو رو کر اپنا چہرہ مبارک تر کر رہے تھے اب با دشاہ اور درباریوں کی نظریں اُس سردار پر جمی ہو ئی تھیں جو اپنے ہی عرق ندامت میں غرق نظر آ رہا تھا وحشت زدہ انداز میں دیوانہ وار شاہ اجمیر کی طرف بڑھا اور آپ کے قدموں پر سر رکھ کر کہا شہنشاہِ میں لوگوں کی با توں میں آگیا تھا میں دربار ی علماء کی باتوں میں آگیا تھا کہ خانقاہوں میں بیٹھے یہ فقیر بے عمل زندگی گزارتے ہیں اب بادشاہ بھی درویش کے حلقہ اثر میں آ گیا ہے اِس طرح تو ہندوستان پر اِن درویشوں کا قبضہ ہو جائے گا اِسطرح ہمیں کوئی نہیں پو چھے گا با دشاہ کو اِس درویش کے حلقہ اثر سے نکالنا ہو گا پھر خوا جہ قطب کی ذات کو داغدار کر نے کے لیے منصوبہ تیا ر کیا گیا اِس منصوبے میں علما ئے وقت اور کچھ دربار ی شامل تھے بنیا دی کردار مجھے دیا گیا کیوں کہ میں با دشاہ کے دربار میں با اثر تھا میرے خلا ف کو ئی نہیں بو ل سکتا تھا پھر ہم نے سازش کے تحت یہ سارا کھیل کھیلا میں نے بہت بڑا جرم کیا مجھے ایسی سزا دی جا ئے کہ آئندہ کو ئی ایسی حرکت کا سوچ بھی نہ سکے لیکن مجھے یہ سکون ہے کہ میں نے مر نے سے پہلے مرد خدا کے پا ئوں کو چوما پھر وہ اٹھا اور خو اجہ قطب کی طرف بڑھا اور بو لا اے مرد درویش مجھے اپنا ہا تھ چومنے دیں۔

پھر خواجہ قطب کے ہا تھ پر آنکھیں رکھ کر دھاڑیں مار کر رونے لگا پھر خوا جہ قطب با دشاہ سے مخا طب ہو ئے اور کہا میں نے اِس کو معاف کیا آپ بھی اِس کو معاف کر دیں پھر سردار سے کہا تم اِس عورت اور بچے کو ان کے حقو ق دے دو پھر تا ریخ انسانی کے دو عظیم درویش انسانوں کے سمندر سے گزرتے ہو ئے آستا نہ قطب پر چلے گئے پھر چند دن بعد خواجہ قطب کے آستا نے پر لوگوں نے ایک مرد اور عورت کو دیکھا عورت بر قعے میں تھی مرد کی داڑھی بڑھی ہوئی با ل بے تر تیب شکستہ حال لوگوں نے دیوانہ سمجھا۔ دونوں نے زبردستی اندر جا نے کی کو شش کی خا دموں نے روکا تو خوا جہ قطب نے دونوں کو اندر بلا لیا اندر خوا جہ معین الدین اور خوا جہ قطب جلوہ افروز تھے عورت نے اندر آ کر نقاب ہٹا دیا یہ وہی عورت تھی جس نے خوا جہ قطب پر الزام لگا یا ساتھ وہی سردار تھا جو دربار چھو ڑ چکا تھا بو لا شاہ دہلی یہ عورت ہندو رقاصہ تھی اب یہ آپ کے ہا تھوں مسلمان ہو نے آئی ہے پھر وہ زیور ایما نی سے ہمکنار ہو گئی سردار بو لا شاہا مجھے اپنے غلاموں میں شامل کر لیں تو خوا جہ قطب بو لے دربار میں تمہار ے جیسے لوگوں کی زیادہ ضرورت ہے با دشاہ کے نام خط لکھا کہ اسے دوبارہ اسی منصب پر بحال کیا جا ئے خدا معاف کرنے والوں کو پسند فرماتاہے عورت جاتے ہو ئے بار بار ایک ہی با ت کہ مجھے دنیا میں ہی جنت مل گئی مجھے خوا جہ قطب کے ہاتھوں مسلمان ہونے کی سعادت نصیب ہو ئی مرد درویش کے در پر جو بھی آیا ایمان کے نور میں ڈوب کر واپس گیا۔

PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB
PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
charge Muslim universe الزام کائنات مسلمان
Nawaz Sharif
Previous Post احتساب کے نام پر انتقام، اور کتنے سال عدالتوں میں آتے رہیں گے : نواز شریف
Next Post قانون کی پکڑ سے دور اور احتساب سے بالا تر مخلوق
Bureaucracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close