کروڑ لعل عیسن: خواجہ صوفی گلزار احمد بھٹی کا سالانہ ساتواں عرس مورخہ یکم نومبر بروز جمعة المبارک بعد نماز مغرب گلی کارخانہ والی میں شروع ہو گا۔ عرس میں عالم دین قاری اﷲ بخش چشتی، قاری منظوراحمد اور مولانا عمر وقاص خطاب کریں گے جبکہ معروف نعت خواں قیصر نقشبندی ، حاجی محبوب، ڈاکٹر صفدر کوکب، محمد اشفاق نقشبندی ، مختیار کالو اور ایوب بھٹی ہدیہ نعت پیش کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
