Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے وطن کے سجیلے جوانو! کی تقریب رونمائی

March 1, 2015March 1, 2015 0 1 min read
Journalist
Journalist
Journalist

تحریر: محمد شاہد محمود

اسد اللہ غالب پاکستان کے ایک ممتاز اور سینئر صحافی ہیں جو پچھلے طویل عرصہ سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ چند دن پہلے انہوںنے ضرب عضب نامی کتاب لکھی اور اب اے وطن کے سجیلے جوانو! نامی ان کی ایک اور کتاب منظر عام پر آئی ہے جس کی ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں تقریب رونمائی ہوئی جس میں امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق، سابق گورنر خالد مقبول، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق گورنرچوہدری محمد سرور،ضیاء شاہد، مجیب الرحمن شامی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفی، سابق سینیٹر سجاد بخاری، خورشید احمد،لطیف چوہدری، آصف بھلی و دیگرنے شرکت کی۔ تقریب رونمائی میں مذہبی و سیاسی قائدین، عسکری ماہرین اور دانشور حضرات نے متفقہ طور پر قرار یا کہ خوفناک سازش کے تحت فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

فوج، عوام اور دیگر سب طبقوں کو ا یک کر کے پھر سے 1965ء والے جذبے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔بھارت سقوط ڈھاکہ کا ذمہ دار اور ازلی دشمن ہے۔ ا سکے ساتھ کوئی بیک چینل ڈپلومیسی کامیاب نہیں ہو سکتی۔بھارت و امریکہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کو میدان جنگ بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔بلوچستان اور خیبر پی کے سمیت پورے ملک میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔شہداء کی قربانیوں کی اللہ تعالیٰ ضرور لاج رکھتا ہے۔

پاکستان ان شاء اللہ قائم و دائم رہے گا اور دشمن کی سب سازشیں ناکام ہوں گی۔ ہم بھارت سے کشمیر لیکر رہیں گے۔ مقبوضہ کشمیر بھی اسی طرح ملے گا جس طرح آزاد کشمیر حاصل کیا گیا تھا۔تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک خوفناک سازش کے تحت فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔یہ سازشیں کرنے والے وہ ہیں جو پاکستان کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کے راستہ میں فوج سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ وہ اس رکاوٹ کو دور کرنا چاہتے ہیں۔اسداللہ غالب کی کتاب ”اے وطن کے سجیلے جوانو”قوم کے نام پیغام ہے کہ ہمیں اپنے دفاع کیلئے قربانیاں پیش کرنے والوں کے ساتھ کھڑے رہنا ہے۔ اس کتاب کے پڑھنے سے 1965ء والا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ ہم اس ملک میں رہتے ہیں جس کا دشمن مشرق اور مغرب میں بیٹھا ہوا ہے۔ امریکہ نے انڈیا کی فوج کو افغانستان میں لا بٹھایا ہے۔

پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائیں، زمینیں اورا ڈے دیے مگر اس کے باوجود امریکہ انڈیا سے معاہدے کر رہا ہے اور پاکستان کو نقصانات سے دوچار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ امریکہ و انڈیا اس وقت بہت پریشان ہیں۔ پاکستانی جرنیل آج جب امریکہ، برطانیہ یا دوسرے ملکوں میں جاتے ہیں تو ان کا استقبال ایک فاتح کی حیثیت سے ہوتا ہے۔ ہمیں اپنی قوم کو مایوسیوں سے نکالنا چاہیے۔پاکستان تین عشروں سے جنگ لڑرہا ہے اور دو سپر پاورز نے اس کے مقابلہ میں شکست کھائی ہے۔ روس اور امریکہ گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرکے مشرق وسطیٰ اور خلیج پر قبضہ چاہتے تھے مگر اس میں ناکام ہوئے ہیں۔ اللہ نے پاک فوج کو عزت اور توفیق بخشی ہے۔

United States
United States

امریکہ نے ہمیشہ اپنے مفادات میں فیصلے کئے ہیں۔ کہاجاتا ہے کہ روس کے خلاف جنگ تو امریکہ نے لڑی تھی یہ بات درست نہیں ہے۔ امریکہ بہت بعد میں آیا تھا اس جنگ کیلئے صف بندی بہت پہلے ہو چکی تھی اور اس بنیاد پر یہ جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ ہم نے ملک کا دفاع کرنا ہے کیونکہ اگر یہ محفوظ نہ رہا تو پھر روس کو دوسرے 58ملکوں تک جانے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان نے یہ جنگ لڑی اور جیتی ہے ۔ شہداء نے میدانوں میں جو مقدس لہو پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ اس کی ضرور لاج رکھتا ہے۔آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ اسی میدان میں امریکہ بھی شکست کھا کر واپس جارہا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ ملک کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ۔ آج دنیا پر یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ اس خطہ کے لوگ دین اسلام اور قوموں کی بھلائی کیلئے سوچتے ہیں۔

امریکی جرنیل اور ان کے تھنک ٹینک پیٹ رہے ہیںکہ یہ شکست انہیں پاکستانی فوج کی طرف سے دی گئی ہے۔ہمیں کسی احساس کمتری میں نہیں رہنا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اللہ نے نعمت کے طور پر دیا ہے۔ وطن عزیز پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور اس کی فوج دفا ع کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ فوج، عوام اور دیگر سب طبقوں کو ا یک کر کے پھر سے 1965ء والے جذبے پیدا کئے جائیں۔فوج اور عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والی ساز ش کا خاتمہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ کارگل کے بارے میں بعض لوگ کمشن بنانے کی بات کرتے ہیں۔میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت سول اور فوجی قیادت ایک پیج پر نہیں تھی جس کی وجہ سے نقصان ہوا۔اس حوالہ سے کسی کمشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ 1948ء میں کشمیری مجاہدین سری نگر تک پہنچنے والے تھے کہ نہرو بھاگا ہوا اس مسئلہ کو یو این میں لے گیا اور بھارت کی درخواست پر ساری دنیا اسے بچانے کیلئے آگئی

جس پر قرارداد منظور کی گئی اورپھر لیاقت علی خاں کے کہنے پر کشمیری مجاہدین واپس آگئے۔ اگر اس وقت تھوڑے دن اور مل جاتے تو کشمیر کا جھگڑا باقی نہ رہتا۔ آج چترال، گلگت بلتستان اور چین کے پاکستان سے ملنے والے راستے کاٹنے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں۔انڈیا ہمارا دشمن ہے۔ ا سکے ساتھ کوئی بیک چینل ڈپلومیسی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ وہ سقوط ڈھاکہ کا ذمہ دار ہے۔ مجھے کہاجاتا ہے کہ میں انڈیا کے حوالہ سے بہت سخت ہوں۔ میں کیوں نہ سخت ہوں کہ بھارت پاکستان کا پانی روک کر ملک کو بنجر بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیاتھا۔ہم بھارت سے کشمیر لیکر رہیں گے مگر یہ صرف باتوں سے نہیں ملے گا بلکہ جس طرح راولاکوٹ، کوٹلی، میر پور اور مظفر آباد ملے تھے اسی طرح سے باقی کشمیر بھی ملے گا لیکن اس کیلئے جنرل راحیل شریف اور نواز شریف کے جذبے ایک ہونے چاہئیں۔جو قوم دو سپر پاورز کو شکست دے سکتی ہے انڈیا اس کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔سابق گورنر جنرل (ر) خالد مقبول نے کہاکہ2008میں ممبئی حملوں کے بعد بھارت میں ہونے والے الیکشن میں مودی وزیراعظم بناتو پاکستان کو سمجھ آ گئی کہ یہ معاملات بہت گہرے ہیں۔پاکستان کا پانی بھارت نے روکا۔

یہ معاملات کمزوریوں سے حل نہیں ہو سکتے پاکستان طاقت کے ساتھ اور مضبوط مئوقف کے ساتھ کھڑا ہو۔ پاکستان کے دفاع کو مضبوط کرنا ہو گا ہمارا ہندوستان کے ساتھ نہ ختم ہونے والا تصادم ہے۔سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ سانحہ پشاور درحقیقت پاکستان پر حملہ تھا ۔جس کے بعد ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سب نے متحد ہو کر تہیہ کیا۔ پڑوسی ملک افغانستان میں جو ہوا آج اسی کا خمیازہ پاکستانی قوم بھگت رہی ہے۔جب تک ہم دہشت گردی کی جڑیں تلاش نہیں کریں گے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ فوج کے ساتھ محبت درحقیقت پاکستان کے ساتھ محبت کا نتیجہ ہے۔فوج اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔جس ملک کی فوج طاقتور نہیں ہوتی اس ملک میں دشمن کی فوج کو موقع ملتا ہے۔

روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد نے کہاکہ پاک فوج نے ہمیں جتنے ہیروز دیے اور جو تاریخ ساز قربانیاں پیش کی ہیں اس نے ورلڈ وار کے سب واقعات کو دھندلا کر رکھ دیا ہے۔ 1965ء کی جنگ سے پہلے صحافتی ادارے دوسروں کے واقعات نقل کیا کرتے تھے۔ سینئر صحافی اور کالم نگار اسد اللہ غالب نے کہاکہ اس بات پر اب قومی اتفاق رائے موجود ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔یہ انتہائی خوش آئند بات ہے۔ انہوںنے کہاکہ شہداء کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد نے کہا کہ ہماری افواج قربانیاں دے کر دہشت گردی کے خلاف جہاد کر رہی ہے۔اس سے پاکستان میں امن ہو گا اور آزادی برقرار رہے گی۔ہمیں تاریخ ماضی سے سبق حاصل کرنا ہو گا۔سابق سینیٹر سجاد بخاری، لیفنٹینٹ جنرل(ر) غلام مصطفی،لطیف چوہدری، آصف بھلی و دیگر نے اسد اللہ غالب کی کتاب سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے اندر پاکستان سے محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔جذبے ہی قوموں کو آگے لے کر جاتے ہیں۔کتاب میں کشمیر کی بات کی گئی یہ جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ تکمیل پاکستان کا مسئلہ ہے۔کشمیر کے بغیر پاکستان ادھورا ہے۔اور ادھورا پاکستان ہم اپنی نسلوں کو نہیں دے سکتے۔ اسداللہ غالب لکھتے رہیں گے اور وطن کے محافظوں کا کارواں بنتا رہے گا۔

Shahid Mehmood
Shahid Mehmood

تحریر: محمد شاہد محمود
برائے رابطہ: 0321-4095391

Share this:
Tags:
Baluchistan Conspiracies kashmir Khurshid pakistan people political بلوچستان پاکستان خورشید سازشیں سیاسی عوام کشمیر کوششیں
KORANGI KARACHI
Previous Post شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں خصوصی صفائی مہم،حق پرست اراکین اسمبلی نے انسداد ڈینگی اور شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
Next Post شخصیت پہچانئے
Personality

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close