خضدار (جیوڈیسک) خضدار میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے نواحی علاقے گزگی میں بارش کے باعث گھرکی دیوار گرگئی، دیوار گرنے کے باعث 2 بچے جاں بحق۔

Start typing to search...