خیبرایجنسی (جیوڈیسک) افغان سرحدی علاقے شیراز میں نیٹو کنٹینروں پر حملہ کیا گیا ہے۔ افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نیٹو کنٹینروں پر شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے بعد 6 کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔

Start typing to search...