
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) لنڈی کوتل کے علاقے سدو خیل میں پاک افغان شاہراہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے، دھماکے میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی تباہ ہوگئی۔
خاصہ دار فورس کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ شروع کردی ہے۔
