
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے تخت بیگ سے بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی مواد سے بھری کار پشاور کے علاقے باڑہ سے آ رہی تھی جسے تخت بیگ کے مقام پر پکڑ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بارودی مواد کار کے 3 سلنڈروں میں چھپایا گیا تھا۔
