
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبر فیلو شپ اسکول شیر پائو کالونی لانڈھی کے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات مورخہ 6 اپریل 2015ء بروز پیر صبح 10بجے منعقد ہو گا۔
تقریب کی مہمان خصوصی معروف سماجی رہنماء تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن بیگم شمیم اختر اور صدارت چیئر مین اسکول اعظم خان کرینگے۔
