Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات

June 2, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
یوں تو بوستانِ سیاست کے سبھی ”باغباں”ہمہ وقت سہانے سپنوںکی دوکانداری ہی چمکاتے رہتے ہیںلیکن ایک باغباںنے توخوابوںکا ایسا الف لیلوی گلستاں سجایاکہ قعرِ مذلت میںگھری قوم نے سمجھا، یہ تووہی مسیحاہے جوکوہِ الم کی تسخیرکے لیے آسمانوںسے اتراہے ۔تب دامانِ الفت وا ہوئے اوروطنِ عزیز کی فضائیںلبیک لبیک کی صداؤںسے گونج اُٹھیں۔ لکھاریوںکے قلم متحرک ہوئے اور مدح سرائی کے سارے ریکارڈٹوٹ گئے۔ اُس ”مسیحا”کی باتوںپریقین کایہ عالم کہ ایک مدح سرانے تویہاںتک لکھ دیا”نوازشریف اورزرداری توکیاقومیںجب عزم اورولولے کے ساتھ اُٹھیں تونمرود وفرعون بھی ہارگئے ۔روااور نارواکی تفریق سے بے نیازمحترم لکھاری نے محترم میاںنوازشریف اورمحترم آصف زرداری کااستعارہ باندھابھی توکِس سے ۔۔۔۔ نمرود وفرعون سے۔

آجکل وہی لکھاری ایک نیوزچینل پربیٹھ کرقوم کو”درسِ بیداری” دیتے ہوئے متواتر فرماتے رہتے ہیںکہ کپتان کوتو سیاست کی الف بے بھی نہیںآتی (پیپلزپارٹی کے پچھلے دَورِحکومت میںیہی لکھاری محترم آصف زرداری کے بارے میںکہاکرتے تھے کہ جوشخص ”کونسلر”بننے کی اہلیت نہیںرکھتا ، اُسے ہم نے صدرِ مملکت بنادیا۔ محترم لکھاری کے ”کالمی درویش ”زرداری حکومت کے خاتمے اورمِڈ ٹرم الیکشن کی تاریخ پہ تاریخ دیتے رہے لیکن پیپلز پارٹی نے اپنی مدت پوری کی اورآصف زرداری صاحب نے بھی)۔ ہم سمجھتے ہیںکہ کپتان صاحب اب بھی ملک وقوم کااثاثہ ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ انتھک ہیں اورچمن زارِ دہرمیں وہی کامران ٹھہرتاہے جوانتھک اورراہِ عمل پہ گامزن ہو۔

خالقِ کائینات کافرمان ہے ”اللہ تعالیٰ کسی قوم کے حال کونہیں بدلتاجب تک وہ خوداپنے آپ کونہیں بدلتی”۔ کپتان صاحب کی انتھک سعی کسی شک وشبے سے بالاتر لیکن یہ تبھی بارآور ہوسکتی ہے جب وہ اپنالہجہ درست اوراندازِ سخن بدل لیں،ضِد، ہٹ دھرمی اورنرگسیت کو جھٹک دیںلیکن عریاںحقیقت یہی ہے کہ خاںصاحب کی فطرت جس سانچے میںڈھل چکی ہے ، اُس کومدِنظر رکھتے ہوئے وثوق سے کہاجا سکتاہے کہ ایساہونا ممکن نہیں۔ کپتان صاحب کی ساری تگ ودَوکا محورومرکز اقتدارکی سب سے اونچی ”مسند”ہے اور یہ اسی ہوسِ اقتدارکا شاخسانہ ہے کہ خاںصاحب کے دیوانوں ،پروانوں ،مستانوںکے خوابوںکا گلستاںاُجڑ کے رہ گیااور اب حالت یہ کہ
بَر مزارِ ما غریباں نَے چراغے نَے گُلے
نے پَرِ پروانہ سوزد نے سراید بلبلے

Imran Khan
Imran Khan

بتقاضۂ عقل ،خاںصاحب کوچاہیے تویہ تھاکہ جوکچھ ملااُسی پرقناعت کرتے ہوئے اپنی تمامتر توانائیاں خیبرپختونخوا کوماڈل صوبہ بنانے میںصرف کردیتے لیکن اُنہوںنے احتجاج کاراستہ اپنایاجو اُن کے لیے بہترثابت ہوا نہ تحریکِ انصاف کے لیے اورنہ ہی ملک وقوم کے لیے ۔آج اُن کی حکومت ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے اورپارٹی میںواضح انتشار ۔30 مئی کوہونے والے بلدیاتی انتخابات نے جونہاں تھاوہ بھی عیاںکر دیا۔ خیبرپختونخواکے بلدیاتی انتخابات کواِس لحاظ سے خونی کہاجا سکتاہے کہ یہ اب تک سترہ افرادکی جانیںلے چکے ہیں۔19 اضلاع میںتشددکے 100 سے زائد واقعات ہوئے ،پورے صوبے میںہر جگہ انارکی ہی انارکی دکھائی دی اورشایدہی کوئی پولنگ سٹیشن ایسابچا ہوجہاں پُرتشدد واقعات نہ ہوئے ہوں۔

اکثر پولنگ سٹیشنوںپر وقفے وقفے سے پولنگ رکتی رہی ،چارسدہ میںاُمیدوار قتل ہوا ،ڈیرہ اسماعیل خاںمیں بیلٹ بکس جلائے گئے ،زنخے عورتیں بن کرووٹ ڈالتے رہے ،پولیس ٹھپے لگاتی رہی اورووٹر سرِعام مہریں لگاکر ووٹ کاتقدس پامال کرتے رہے ۔ تحریکِ انصاف کے ایک وزیرباتدبیر توبیلٹ بکس ہی اٹھاکر بھاگ گئے ،ہتھکڑی تواُس وزیرکو لگنی چاہیے تھی لیکن لگ گئی انتہائی دیانتدار اور مرنجاںمرنج میاں افتخارحسین کو۔یہ سب کچھ الیکٹرانک میڈیاکے کیمروںنے محفوظ کرلیا۔ تحریکِ انصاف کی اتحادی جماعت اسلامی سمیت سبھی سیاسی جماعتوںنے اِن انتخابات کوبدترین دھاندلی کاشاہکار قراردیا۔ آصف زرداری صاحب نے کہا”قوم نے دھاندلی دیکھ لی ،عمران خاںکے خلاف ایکشن لیاجائے ”۔

الطاف حسین نے کہا”الیکشن کمیشن انتخابات کالعدم قراردے کرنئے انتخاب کروائے”۔ نوازلیگ نے کہا” نئے پاکستان کاخواب دکھانے والے کے پی کے میںعملی طورپر ناکام رہے اورملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی دیکھنے میںآئی”۔ فیئراینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ ہے کہ ”بلدیاتی انتخابات میں 26 فیصد دھاندلی ہوئی ۔ عام انتخابات کی نسبت زیادہ لوگ ووٹ ڈالنے نکلے لیکن بے قاعدگیوں ،ناقص انتظامات ،پرتشدد واقعات اوردھاندلی کی وجہ سے ٹَرن آؤٹ بہت کم رہا ۔ لیکن خیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ پرویزخٹک نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میںحلقہ چھوٹاہوتا ہے اِس لیے جس کازور چلتاہے ،وہ کرگزرتا ہے ۔گویا پرویزخٹک صاحب یہ کہناچاہتے ہیںکہ محتشم ہی کامیاب وکامران ،باقی سب بیکار۔

Pervez Khattak
Pervez Khattak

خیبرپختونخواکے بلدیاتی انتخابات اِس لحاظ سے منفردتھے کہ یہ ”نئے خیبرپختونخوا” کے بلندبانگ دعووںکی گونج میںکروائے جارہے تھے لیکن 30 مئی کوسارا پول کھُل گیااور لوگ یہ کہنے پرمجبور ہوگئے کہ بہت شور سنتے تھے پہلو میں دِل کا جو چیرا تو اِک قطرۂ خون نکلا دھاندلیوںاور الیکشن کمیشن کے مقررکردہ ضابطۂ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوںکے باوجودبھی محترم عمران خاںپریس کانفرنس میںاپنی حکومت کی ستائش میںمصروف رہے۔ وہ پُرجوش اندازمیں یہ کہہ رہے تھے کہ بلدیاتی انتخابات اُن کی حکومت کابہت بڑاکارنامہ ہے

(حالانکہ یہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے حکم پرکروائے گئے) ۔ اُنہوںنے یہ بھی فرمایاکہ مسلم لیگ کی حکومت نے چھ ،چھ باریاں لینے کے باوجود ایک مرتبہ بھی بلدیاتی انتخابات نہیںکروائے ۔حقیقت یہ ہے کہ نوازلیگ نے اپنی حکومت کے اِن ادوارمیں تین مرتبہ بلدیاتی انتخابات کروائے لیکن یہ نہ توخونی تھے اورنہ ہی دھاندلی زدہ۔ اگرانتخاب اسی کانام ہے جس کانظارہ قوم نے خیبرپختونخوا میںکیا توایسے انتخاب سے مفرہی بہتر۔ محترم خاںصاحب اوروزیرِاعلیٰ پرویزخٹک صاحب یک زبان ہیںکہ جس کوکوئی اعتراض ہے وہ الیکشن کمیشن میںجائے۔

حیرت ہے گزشتہ دو سال سے غیرجانبدار تجزیہ نگاروںکے حلق یہی کہتے کہتے خشک ہوگئے کہ اعتراضات کافورم صرف الیکشن کمیشن ہے لیکن پوری تحریکِ انصاف اِس پرکان دھرنے کوتیار نہیںتھی لیکن آج وہ خودبھی یہی کہہ رہے ہیں۔ کیااُس وقت تحریکِ انصاف غلط تھی یااب؟۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
elections khyber pakhtunkhwa messiah municipal nation politics آصف زرداری انتخابات بلدیاتی خیبرپختونخواہ سیاست قوم مسیحا
Mangos
Previous Post آم… موسم گرما کا لاجواب پھل
Next Post کشمیر، گلگت، وسطی پنجاب، بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
Weather

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close