Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصلحت پسندی کا شاحسانہ

November 1, 2016November 1, 2016 0 1 min read
Imran Khan
KPK
KPK

تحریر: طارق حسین بٹ شان
پاکستان کی تاریخ میں شائد پہلی بار ہو رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیا جا رہا ہے اور اس کے وزیرِ اعلی کے ساتھ دھشت گردوں جیسا رویہ اپنایا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا تعلق بپنجاب سے ہے جبکہ پنجاب کی وزارتِ اعلی پران کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف جلوہ افروز ہیں لہذا صوبے اور وفاق کی قیادت ایک ہی خاندان کے اندر ہے اور یوں ملکی سطح پر سارے اہم فیصلے پنجاب کے ایک ہی خاندان کے ہاتھوں میں ہیں۔

پنجاب کی اہمیت تو قیامِ پاکستان کے ابتدائی دنوں سے ہی مسلمہ ہے جب پنجاب کے جاگیرداروں نے سیاسی کارکنوں کو پرے دھکیل کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔مشرقی پاکستان انہی جاگیرداروں کی ریشہ دوانیوں سے نالاں تھا جو بالآخر پاکستان کی شکست و ریخت پر منتج ہواتھا۔پارلیمنٹ اور بیوو کریسی میں پنجاب کی بالا دستی کوئی راز نہیں ہے۔دوسرے صوبوں کوپنجاب سے ہمیشہ شکائیات رہی ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ان شکائیات کو پنجاب بالکل غیر اہم سمجھ کر نظر انداز کر دیتا ہے ۔مالی معاملات ہوں یا پھر سیکورٹی کا مسئلہ ہوپنجاب ہمیشہ بالا دست ہو کر سامنے آتا ہے ۔ان کی نظر میں وفاق کی مضبوطی کیلئے ایسا کرنا ضروری ہے۔ ان کانعرہ یہ ہے کہ پنجاب کی مضبوطی پاکستان کی مضبوطی ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ چھوٹے صوبوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔بلوچستان میں تو وقفے وقفے سے آزادی کی کئی تحریکیں بھی چلیں لیکن انھیں بزور دبا دیا گیا۔عطا اللہ مینگل کی منتخب حکومت بھی اسی سوچ کے تحت برخاست کی گئی تھی کیونکہ فوج ایسا چاہتی تھی لہذا ذولفقار علی بھٹو کے پاس اس حکومت کو برخاست کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا۔اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف نے میاں محمد نواز شریف کی حکومت کے خلاف کر پشن کے خاتمے کی تحریک شروع کر رکھی ہے جس کا واحد مقصد میاں حمد نواز شریف کی کرپشن کو طشت از بام کرنا ہے۔

Panama Leaks
Panama Leaks

پاناما لیکس میں شریف خاندان نے جس طرح دولت اکٹھی کی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ میاں محمد نواز شریف کا خاندان پانا ما لیکس کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہے۔عمران خان کے اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے والی تاریخ سے ایک روز قبل( یکم نومبر) کو سپریم کورٹ میں پانا ما لیکس پر عدالتی کاروائی شروع ہو رہی ہے تا کہ تحریکِ انصاف کے بارے میں یہ تا ثر عام کیا جائے کہ وہ عدالتی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہے بلکہ ملک میں افرا تفری پھیلا نا اس کا مقصدِ اولین ہے اور دو نومبر کی کال اسی کا شاخسانہ ہے۔،۔

خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلی پرویز خٹک ٣١ اکتوبر کو ایک بہت بڑے جلوس کے ساتھ اسلام آباد کی جانب رواں دواں تھے ۔ان کے اسلام آباد پہنچنے کے سارے راستے بندکر دئے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری انھیں روکنے کے لئے سرگرمِ عمل تھی۔اس جلوس کو اٹک کے پل سے گزرنے، اپنا راستہ بنانے اور کینٹینر ہٹانے پر چار گھنٹے لگے جو کہ جان جوکھوں کا کام تھا لیکن پختون کارکنوں نے اپنے عزمِ مصمم سے اسے ممکن بنا دیا۔اٹک پل پر پولیس کی شیلنگ سے کئی لوگ بے ہوش ہو گے لیکن امتحان کی ان نازک گھڑیوں میں بھی ان کے قدم نہ ڈگمگائے۔

پولیس نہتے عوام پر شیلنگ کرنے اور لاٹھیاں برسانے سے پیچھے نہیں ہٹ رہی تھی کیونکہ خیبر پختونخوہ کے جلوس کو روکنے والی پولیس پنجاب کی پولیس تھی جس کا واحد مقصد اپنے حکمرانوں کی خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے۔لیکن ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلی کا قصور کیا تھا؟ وہ کونسا قانون ہے جس کی وجہ سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو روکا جا رہا تھا ؟ کیا کبھی ایسے ہوا ہے کہ وزیرِ اعلی پر گیس کی شیلنگ کی گئی ہو؟چلیں یہ بھی مان لیا کہ وہ بنی گالہ جانا چاہتے تھے لیکن کیا بنی گالہ جانا غیر قانونی ہے؟بنی گالہ میں پاکستان کی دوسری سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد عمران خان رہائش پذیر ہیں۔حکومت اگر اپنے ہوش و حواس قائم رکھتی تو وہ کبھی بھی پرویز خٹک کے جلوس کو اسلام آبادمیں داخل ہونے سے نہ روکتی۔اگست ٢٠١٤ میں بھی تو لانگ مارچ ہوا تھا اور اس وقت ریڈ زون میں ١٢٦ دنوں تک دھرنا بھی ہوا تھا لیکن کیا اس دھرنے سے میاں محمد نواز شریف کی حکومت رخصت ہو گئی تھی بالکل نہیں کیونکہ حکومتیں سیاسی جلسے جلوسوں سے نہیں جاتیں بلکہ اس کے لئے انتخابات ہی واحدآپشن ہو تا ہے۔یہ تو حکومت کی کم عقلی ہے کہ اس نے ایک غیر اہم ایشو کو انتہائی اہم ایشو بنا دیا ہے جس سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔،۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان ذاتی طور پر یہ محسوس کر رہے ہوں گے کہ انھیں جس طرح بنی گالہ میں نظر بند کیا گیا ہے اسے اس سے خیبر پختونخواہ کے کارکن ہی نکال سکتے ہیں کیونکہ پنجابیوں نے تو پیٹھ دکھا دی تھی ۔ شائد یہی وجہ تھی کہ انھوں نے وزیرِ اعلی پرویز خٹک کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدائت کر دی۔میری ذاتی رائے ہے کہ وزیرِ اعلی پرویز خٹک کا جلوس ہی دو نومبر کی کامیابی کی کلید تھا ۔میرے دوست مرزا عبدالشکو ر کی رائے تھی کہ پنجابی چڑھتے سورج کی پوجا کرتے ہیں لہذا عمران خان کی دو نومبر کی کال پر وہ اس طرح باہر نہیں نکلیں گے جس طرح خیبر پختونخواہ کے عوام نکل پڑے ہیں۔راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے ٢٨ اکتوبر والے جلسے میں بھی پنجاب کے عوام کی اکثریت نے مذکورہ جلسے میں شرکت نہیں کی تھی۔اس کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام ٢٨ اکتوبر کو جلسہ گاہ نہیں پہنچے تھے۔سیاسی کارکنوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہیں اور کسی بڑے قومی مقصد کی خاطر اپنی توانائیاں صرف کریں ۔پنجاب کے کارکنوں نے عمران خان کے جلسے جلسوں میں ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ وہ احتجاجی مراحل میں اپنے گھروں کے خوبصورت ڈرائنگ روموں میں بیٹھے رہنا ز یادہ پسند کرتے ہیں ۔شائد وہ اس کلاس سے تعلق رکھتے ہیں جس میں شیلنگ کو برداشت کرنا یا جیلوں میں جانا ان کیلئے قابلِ قبول نہیں ہوتا۔

وہ جلسے میں بھی جائیں گے ،ووٹ دینے بھی نکلیں گے اور جلسوں کے لئے پیسے بھی لگائیں گے لیکن پولیس کی لاٹھیوں کے سامنے کھڑا ہونا ان کے لئے ممکن نہیں ہوتا۔ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کے وقت پی پی پی کے ساتھ بھی ایساہی ہوا تھا،پی پی پی کی ساری فیوڈل قیادت گھروں میں مقید ہو گئی تھی اور انھوں نے جنرل ضیا الحق کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا تھا۔جہاں تک عام کارکنوں کا تعلق تھا انھوں نے قلعوں کی تاریخ دیواروں پر اپنی وفائوں کی داستانیں رقم کی تھیں جبکہ جنرل ضیا الحق کی کابینہ میں سارے فیوڈل لارڈز اور مذہبی جماعتوں کے قائدین شامل ہو گئے تھے۔میاں محمد نواز شریف کی معزولی کے وقت بھی تو ایسا ہی ہوا تھا۔مٹھا ئیوں کی تقسیم کے ساتھ فوجی حکومت کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا تھا ۔ریاستی طاقت کے سامنے کھڑا ہونا کوئی معمولی بات نہیں ہوتی اور یہ ہر طبقے کے لوگوں کے لئے ممکن نہیں ہوتا۔اس روش سے تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیں۔کوفی و شامی کی تاریخی اصطلاعیں اسی تناظر میں ہمارے اد ب کا حصہ ہیں۔

انھوں نے نواسہِ رسول سے جس طرح بے وفائی کی تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے لیکن امامِ عالی مقام حضرت امام حسین نے ہر قسم کی بے وفائی کے باوجود اپنے اصولوں کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے دنیا میں قربانی کی نئی مثال قائم کی تھی۔یہ کائنات ختم ہو سکتی ہے لیکن امامِ عالی مقام حضرت امام حسین کی قربانی سے صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا۔ان کی قربانی تمام زمانوں کے لئے رہنمائی کا فریضہ ادا کرتی رہے گی۔میری ذاتی رائے ہے کہ عمران خان کو اس بات کا شدت سے احساس ہو گا کہ انھوں نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے سیاسی آزادیوں اور نرمی کی امید رکھ کر خود کو دھوکہ دیا ہے ۔ وہ تو میاں برادران کی نفسیات کو بڑی اچھی طرح سے جانتے ہیں۔انھیں علم ہے کہ میاں برادران جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو کسی کے دوست نہیں ہوتے لیکن جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو سب کے دوست ہوتے ہیں۔ان کی اقتدار پسندی میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ وہ اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیںاور تحر یکِ انصاف کے کارکنوں پر بے رحمانہ لاٹھی چارج، شیلنگ، پکڑ دھکڑ اور کینٹر بلا کنگ کلچر اسی حد کا تعین کر رہے ہیں۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ شان
چیرمین پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
khyber pakhtunkhwa pakistan tariq hussain butt پاکستان خیبر پختونخواہ طارق حسین بٹ
Imran Khan
Previous Post بہترین فیصلے پر یوم تشکر تو بنتا ہے
Next Post ضلع وسطی کے ہر علاقے کو کچرے سے پاک کر کے دم لیں گے۔ ریحان ہاشمی کا عزم
Visit Cleaning

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close