Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مار گئی مہنگائی

October 6, 2013 0 1 min read
Inflation
Pakistan
Pakistan

کبھی کبھی نظر آنے والوں کے لئے پاکستان میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ ” ابے یار تم تو آج کل عید کا چاند ہو گئے ہو” ایسی کہاوتیں کہاں سے آتی ہیں اور ان کہاوتوں کے کہنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اس کا پتہ نہیں چلتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کہاوتوں میں بہت دَم ہوتا ہے۔ مگر آج کل ہوتا ایسا ہے کہ لوگ تو ایک دوسرے سے سنگین حالات کی وجہ سے نہیں مل پاتے، سنگین حالات اس لئے کہ نوکری سے آنے کے بعد لوگ گھر میں ہی رہنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اس کی ایک بڑی وجہ ہے ” ڈر اور خوف” لیکن ہاں! مہنگائی آج کل ایک ایسا پودا ہے جسے عوام الناس عید کے چاند کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں مگر یہ مہنگائی کا جن اربابِ حکومت سمیت کسی کے بھی قابو میں نہیں آ رہا اور روزآنہ ہی عوام پر ڈرون اٹیک کی طرح گِر رہا ہے جس سے ہر طبقۂ فکر کے لوگ سخت نالاں ہیں۔

مہنگائی کی پرورش میں کئی وجوہات پنہاں ہیں جس کے ازالے کے لئے تندہی اور خلوص کی ضرورت ہے مگر اتنا وقت ہی اربابِ اقتدار اور اربابِ ادارے کے پاس نہیں ہوتا کہ وہ اس جان لیوا مہنگائی پر کام کر سکیں۔ آج ضرور ہے کھلے دل سے کام کرنے کی، دلوں میں عوام کی طرف سے کدورت رکھ کر کوئی کام نہیں کیا جا سکتا۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
سب سے پہلے تو ترے دل سے کدورت نکلے
تب کہیں جا کے خاتمۂ مہنگائی کی صورت نکلے
ہم نے اپنی ٦٦ ویں آزادی کا جشن تو بہت دھوم دھام سے منا لیا مگر پاکستان کے عوام یہ بات اچھی طرح جانتی ہے کہ پاکستان کے اندرونی حالات اچھے نہیں۔ پاکستان کو قرضے کی بوجھ کھائے جا رہی ہے۔ جیسے جیسے قرضے کی دولت بڑھتی جا رہی ہے ویسے ویسے بے ایمانی، چوری، دھوکے بازی، فریب کاری، دغا بازی، مکاری، رشوت خوری، حرص و ہوس بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

Inflation
Inflation

عوام کے لئے نہ تو حکومت اچھی نہ حکمران اچھے نہ ہی عہد ہ دار اچھے۔ سب مل کر عوام کو نوچ رہے ہیں۔ پورے ملک میں ایک اندھی لوٹ چل رہی ہے جس کے ہاتھ جو لگ رہا ہے ٦٦ برسوں سے کھا رہا ہے۔ ہر کام میں چوری، بے ایمانی، ہر چیز میں گول مال، ہر معاملے میں رشوت خوری، کمیشن خوری چل رہی ہے۔ قدرتی آفات پر امدادی کاموں کے لئے رقم آتی ہے تو حقداروں تک پہنچنے سے پہلے ہی راستے میں اُڑا لی جاتی ہے۔ فلائی اوور پُل تیار کیا جاتا ہے تو اکثر افتتاح کے دن ہی ٹوٹ جاتا ہے۔ اناج گوداموں میں سڑ رہے ہیں اور عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، غریبوں کے لئے جتنے بھی پروگرام کا اعلان کیا جاتا ہے غریبوں تک پہنچتا ہی نہیں۔ اب پھر محترم وزیراعظم صاحب نے کئی ارب روپئے کے پیکج کا اعلان کیا ہے دیکھئے کہ حقداروں تک پہنچتا ہے یا نہیں۔

تعلیم کا حال کیا سنایا جائے کہ اب تو غریب عوام اپنے بچوں کو تعلیم کی طرف کم اور اجرتی ملازمت کی طرف زیادہ جھکنے پر مجبور کر رہے ہیں کیوں غریبی بہت بُری چیز ہے۔ اور بھوک مری سے بچنے کے لئے اُن بچوں کو بھی روزگار کی طرف لگا دیتے ہیں جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہیئے تھی۔کوئی رشوت لیتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو رشوت ہی دے کر چھوٹ بھی جاتا ہے، سیاست کا تو حال یہ ہے کہ اگر پارٹی سے فائدہ نہیں ہو رہا تو پارٹی بدل لی، مطلب یہ کہ مرض بڑھتا ہی گیا جوں جوں دوا کی۔پڑوسی ملک میں بھی اور عالمی منڈی میں بھی پیٹرول کی قیمت مسلسل گررہی ہے اور ہمارے ملک میں اس پر اضافہ ہو رہا ہے۔ اور حد تو یہ ہے کہ اس وقت پیٹرول کی قیمت پاکستان کی تاریخ کے بلند ترین سطح پر بُراجمان ہے۔

جس سے ہر چیز مہنگی ہو رہی ہے، مہنگائی بڑھ رہی ہے تو جرم بھی بڑھ رہے ہیں۔ ملک میں درندے دن دہاڑے خواتین اور معصوم بچیوں کی عزت و آبرو تار تار کر کے انہیں قتل رہے ہیں۔ ایسے میں اس ملک کا اور یہاں کے باشندوں کا کیا انجام ہوگا؟
گلشن کی تباہی کی خاطر، بس ایک ہی اُلّو کافی تھا
ہر شاخ پر اُلّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہو گا؟
کئی دہائی سے زائد کا ایک طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی ملک کی باگ ڈور سنبھالنے والے سیاسی رہنما غریب کی غریبی دور کرنے کے خواب کو عملی جامہ نہیں پہنا سکے۔ تبھی تو آج بھی غربت ایک اٹل حقیقت کے طور پر پاکستان میں موجود ہے۔ ملک کی اکثریت خود خطِ افلاس سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، پاکستان میں غربت اور غریب کی موجودگی اس بات کی دلیل ہے کہ ارباب اپنے شہریوں کی توقعات کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

Vote
Vote

غریب کی بات کرکے ووٹ لے کر اقتدار کی کُرسی پر بُرا جمان ہونے والے پتہ نہیں کیوں اقتدار کی باگ ڈور ملتے ہیں غریبوں کو بھلا دیتے ہیں۔ ایک طرف غریب تو غریب متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لئے بھی دو وقت کی روٹی کا حصول دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ عوام کا خون چوس کر اپنی تجوری برنے والے بادشاہوں کو بھی یہ سوچنا چاہیئے کہ غریب ہے تو آپ کی بادشاہت قائم ہے وگرنہ پھر ووٹ کس سے مانگیں گے جناب! اس لئے بہتر تجویز یہی ہے کہ سو فیصد نہ سہی اتنا تو کر ہی دیجئے کہ دوبارہ ووٹ مانگنے کے لئے جب آپ حضرات عوام کے پاس جائیں تو شرمندگی نہ ہو۔ روپے کی گِرتی قیمت، لگاتار ہوتے ہوئے عصمت دری کے واقعات، عوام کے خلاف مسلسل شیطانی کرتوت، مہنگائی سے بدحال عوام، سہولیات کو ترستے غریب عوام، دہشت گردی اور بم دھماکوں میں اپنے پیاروں سے بچھڑتے لوگ، اور انصاف کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ اس وقت ہمارے ملک کا حال ہے۔

سب ہی جانتے ہیں کہ ملک کی معیشت اس وقت نازک دور سے گزر رہی ہے اور قرضوں پر انحصار کرکے عوام کو مہنگائی کے سمندر میں غرق کیا جا رہا ہے۔ بے روزگاری اپنے جوبن پر ہے، روزمرہ استعمال کی تمام ہی اشیاء خورد و نوش دگنی سے بھی زیادہ قیمت پر مارکیٹ میں موجود ہے جس کی پہنچ سے غریب کوسوں دور ہوتا جا رہا ہے۔ یہ تمام باتیں المیہ کی صورت نہیں تو اور کیا ہے۔ اور سب ہی کو اس دور میں یہ معلوم ہے کہ روپے کی قدر کی کمی سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا اور پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے گھر سے لے کر بچوں کے اسکول اور ٹرانسپورٹ سبھی ضروریاتِ زندگی پر اثر پڑے گا۔

اناج، دالیں، آتا، گیہوں سبھی مہنگا ہوگا۔ سبزیوں کے دام تو ابھی بھی آسمان کو چھو رہے ہیں۔ پیاز کی قیمت تو ہمیشہ ہی انتخاب کا موضوع بنا ہوتا ہے۔ الغرض کہ سبھی کچھ اتنا مہنگا ہو چکا ہے کہ اب حقیقت میں غریب عوام بُری طرح بوکھلا اور بلبلا رہے ہیں۔ اب تو عوام ایک ہی بات کہتی نظر آتی ہے کہ ضروریاتِ زندگی کا مہنگا ہو جانا ان کی زندگی کا مشکل ہو جانا ہوتا ہے۔ میں یہاں پر اختتامِ کلام کرتے ہوئے الطاف ضیائ صاحب کا یہ شعر بھی رقم کرنا چاہوں گا تاکہ اربابِ سُخن و اربابِ قلم اپنا دامن بچا سکیں۔ مطلب یہ کہ سچائی بیاں بھی ہو جائے اور سخنورِ قلم میلا بھی نہ ہو۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Inflation Mohammad Javed Iqbal Siddiqui pakistan petrol Poverty افلاس پاکستان پیٹرول عوام مارکیٹ محمد جاوید اقبال صدیقی مہنگا مہنگائی
Lahore
Previous Post لاہور: مسیحی عبادت گاہوں کی حفاظت کیلیے ہاتھوں کی زنجیربنائی جائے گی
Next Post تقدیر بدل رہی ہے
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close