
رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
ادھر مغربی کنارے میں فوجی پر حملے کا الزام لگا کر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون ہریل ایشلمو کو شہید کر دیا۔
اسرائیل مظالم پر انتہا کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ایک نئی انتفادہ تحریک شروع ہو سکتی ہے۔
