Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی کامیابیاں

May 1, 2014May 1, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
King Abdullah bin Abdul Aziz
King Abdullah bin Abdul Aziz

خادم حرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز جنہوں نے تقریبا نو سال پہلے اگست 2005 میں مسند اقتدار سنبھالی تھی، نو برسوں کے دوران سعودی عرب کو عالمی سطح پر قائم ایلیٹ کلب کا ممبر بنانے میں بڑی خوبی کے ساتھ کامیاب رہے ہیں۔ وہ مملکت السعودیہ کو ہر شعبہ زندگی میں مثالی اور عظیم الشان کامیابیوں سے ہمکنار کرنے میں غیر معمولی طور پر متحرک رہے ہیں۔ شاہ عبداللہ نے اپنی دور اندیشی، تدبر اور قوت متحرکہ کی بدولت دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کی اور اسی بنیاد پر عالمی برادری میں بااثر ترین افراد میں شامل ہیں۔

شاہ عبداللہ پچھلے نو برسوں سے سعودی عرب کی تعمیر و ترقی اور انسانی حقوق کے حوالے سے ایک قافلے کا ہراول دستہ ہیں جس کا رستہ روکنا کسی کیلیے ممکن نہیں ہے۔سعودی عرب میں شاہ عبداللہ کی کامیابیوں کے حوالے سے ہر روز ایک نئے معیار کو چھونے کا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔ اس ناطے ان کا دور حکمرانی شاندار حیثیت کا حامل ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل کے دوران جہاں شہریوں کی سہولت اور خدمت ان کی ترجیح اول رہی ہے وہیں ان کی اصلاحات کی اصل جدید اور متوازن ترقی ہے، تاکہ سعودی عرب کے سارے علاقے، قصبے اور شہر یکساں طور شاد و آباد نظر آئیں۔شاہ عبداللہ کی طرف سے سرکاری حکام کو جاری کی جانے والی ہدایات اور احکامات کی روح یہ ہوتی ہے کہ ” شہری سب سے پہلے ہیں۔” ان کے فیصلے شہریوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سامنے آتے ہیں جبکہ منصوبوں پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل کی ترقی بھی ان کے پیش نظر رہتی ہے، تاکہ ہر اہم شعبہ زندگی میں سعودی شہری آگے بڑھ سکیں۔اسی وجہ سے آج کا سعودی عرب تعلیم ، صحت، اور ہاوسنگ کے حوالے سے ان ملکوں کی صف میں آگے ہے جو ممالک اربوں خرچ کر کے تعلیم اور صحت کے میدانوں میں سرگرم رہتے ہیں۔

سعودی عرب بھی اربوں ریال خرچ کر کے عظیم جامعات اور صحت کی اعلی ترین سہولیات اور علاج گاہوں کی بنیاد پر شہر آباد کر رہا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران سعودی عرب نے صرف تعلیم اور صحت کے شعبوں پر اپنے سالانہ بجٹ کا 38 فیصد خرچ کیا ہے۔سعودی حکومت نے شاہ عبداللہ کی زیر قیادت ہاوسنگ کے شعبے کو بھی غیر معمولی توجہ دی ہے اور 250 ارب ریال کی خطیر رقم سے پانچ لاکھ نئے مکان بنانے کی منظوری دی۔ نیز ملک میں ”رئیل اسٹیٹ ڈویلپنگ فنڈ” قائم کیا گیا ہے۔ یہ سارے اقدامات شہریوں کے شاندار مسقبل کیلیے کیے جا رہے ہیں۔خادم حرمین الشرفین نے حج اور عمرہ کی ادائیگی کے سلسلے میں بہترین سہولیات کا اہتمام کیا ہے۔ حج کا موسم شروع ہوچکا ہے۔ اس مبارک موقع پر دنیا کے مختلف حصوں سے تقریباً25 لاکھ حجاج مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں جن کی دیکھ ریکھ اور ان کے سفر و رہائش کا انتظام کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت کی تعریف کرنی ہوگی کہ اتنے بڑے مجمع کے نظم و نسق اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بہترین انتظام کرتی ہے۔ ہر حاجی جب اپنے وطن کو لوٹتا ہے تو سعودی حکومت کی تعریف کئے بنا نہیں رہ پاتا۔ یوں تو حج پانچ دنوں میں ہی مکمل ہوجاتا ہے مگر عام طور پر حاجیوں کو 45 دنوں تک سعودی عرب میں رکنا پڑتا ہے۔ ان 45 دنوں میں حکومت اور وہاں کا انتظامیہ اتنا چاق و چوبندہوتا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے پوری مشینری حاجیوں کی خدمت پر ہی لگی ہوئی ہو۔

 Saudi Arabia
Saudi Arabia

رہائش سے لے کر سفر کرنے اور حرم میں عبادت کرنے تک حکومت کی طرف سے ہر طرح کی سہولت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔جب کبھی کسی حاجی کو کوئی معمولی پریشانی بھی ہوتی ہے تو اس کو دور کرنے کی فوری کوشش کی جاتی ہے اور ایسے انتظامات کئے جاتے ہیں کہ آنے والے سال میں دوبارہ اس طرح کی شکایت یا پریشانی نہ ہو۔سال رواں میں سعودی حکومت نے کئی ایسے اقدامات کئے ہیں جن کو دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ حکومت حجاج کو سہولت پہنچانے کے لئے ہمہ تن و من تیار رہتی ہے اور اس میں ذرہ برابر بھی
کوتاہی قبول نہیں کرتی ہے۔حاجیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے امسال سعودی حکومت نے تقریباً26 ہزار اضافی سیکورٹی اہلکار کو مکہ اور اس کے اطراف میں تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ یہ اہلکار کمزور،بوڑھے اور خواتین کے علاوہ زبان سے ناواقفیت کی وجہ سے پریشان حال حاجیوں کو بر وقت لازمی تعاون پہنچا سکیں۔6900 آلات و ڈیوائس اور فضائی نگرانی کے لئے 19 ہیلی کاپٹر متعین کئے ہیں۔ دراصل مکہ سے عرفات اور وہاں سے مزدلفہ اور پھر تین دنوں تک منی میں قیام کے دوران حاجیوں کو پہاڑی راستہ ہونے کی وجہ سے بے شمار دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

خاص طور پر منیٰ میں قیام کے دوران بہت سے حاجی پہاڑوں میں گم ہوجاتے ہیں بلکہ بسا اوقات وہ کسی کھوہ میں پھنس کر، لڑھک کر حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں۔چونکہ یہ پہاڑ انتہائی اونچے ہیں اس لئے وادی میں موجود ساتھی کو نہ تو ان کے بارے میں خبر ہوپاتی ہے اور نہ ہی وہ مدد کے لئے ان کو پکار پاتے ہیں۔ ایسے میں فضائی نگرانی ضروری ہوجاتی ہے۔اس کام کے لئے حکومت نے ان ہیلی کاپٹروں کو مقرر کیا ہے جو کسی بھی طرح کے حادثے کی صورت میں ان کی بر وقت مدد کرسکیں۔منیٰ میںرمی جمار (کنکری مارنا)کے وقت بھیڑ بھاڑ کی وجہ سے بھگدرکا امکان رہتا ہے۔ اب تک کئی مرتبہ بھگدر کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جاچکی ہیں۔بھگدر اور دیگر ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے امسال حکومت نے 450 تجربہ کار عملہ مقرر کیے ہیں جو حادثے کی صورت میں فوری طور پر حاجیوں کی مدد کرسکیں اور انہیں خطرے سے باہر لاسکیں۔ اسی طرح دن بھر عرفہ کے میدان میں رہنا اور شام کے وقت عرفہ سے مزدلفہ کے لئے کوچ کرتے ہوئے خاص طور پر عورتیں اور بوڑھے پریشان ہوجاتے ہیں،مزدلفہ پہنچنے سے پہلے ہی ان کی طاقت جواب دینے لگتی ہے۔اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے حکومت نے دونوں کے بیچ میں جگہ جگہ پر اسپتال اور آرام گاہ کا انتظام کیا ہے۔ تھوڑے تھوڑے فاصلے پر پیائو بنا دیا ہے جہاں میٹھے ٹھنڈے پانی کا بہترین انتظام ہوتا ہے۔اگرچہ اس طرح کا انتظام پہلے بھی ہوا کرتا تھا مگر امسال اس میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ تھوڑی تھوڑی دوری پر ایمبولنس کا انتظام بھی ہے جو پریشان حال حاجیوں کو لے جانے کے لئے تیار کھڑی رہتی ہیں۔اس کے علاوہ فائر بریگیڈ عملہ اور راستے پر دیگر آلات نصب کئے گئے ہیں جن سے ان حاجیوں کی نگرانی ہوتی رہتی ہے۔جہاں بھی ضرورت محسوس ہوتی ہے یہ عملہ فوراً حرکت میں آجاتے ہیں۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی دوںوں میں توسیع کا سب سے بڑا منصوبہ رو بعمل ہے۔ ایک سو ارب ریال کی لاگت سے بیت اللہ کی وسعت تقریبا دوگنا ہو جائے گی۔ جس کے بعد بیس لاکھ شہری بیک وقت مسجد حرام میں نماز ادا کر سکیں گے۔شاہ عبداللہ کے دور قیادت میں تعلیمی شعبے میں بطور خاص عدیم المثال ترقی ہو رہی ہے۔ تعلیم اور ٹیکنالوجی کی ترقی شاہ کی اہم ترین ترجیح ہیں۔ تعلیمی منصوبوں کو وسعت ملی، تقریبا تمام بڑے شہروں میں نئی جامعات قائم کی جا رہی ہیں۔ نو سال پہلے مملکت سعودیہ میں صرف نو جامعات تھیں۔ اب ان کی تعداد 33 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 28 جامعات سرکاری شعبے میں کام کر رہی ہیں۔2005 میں اقتدار پر فائز ہوتے ہی شاہ نے سعودی طلبہ کیلیے پوری دنیا میں تعلیم کا حصول آسان بنانے کیلیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا۔ گویا سعودی نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں ہر ممکن سہولیت بہم پہنچانا شاہ عبداللہ کی پہلے دن سے ترجیح تھی۔ اسی طرح شہریوں کی صحت کیلیے اقدامات بھی اولین ترجیح ہے۔ اس مقصد کیلیے سعودی طلبہ و طالبات کو مختلف ممالک میں طبی تعلیم کیلیے بھجوانے کے منصوبے شروع کیے تاکہ سعودی ڈاکٹروں کی ایک کھیپ بھی تیار ہو سکے۔سعودی عرب میں میڈکل سٹیز قائم کرنے کی روایت آگے بڑھی، طبی تعلیم اور علاج معالجہ کیلیے سہولیات کو یکجا کر دیا گیا۔ ہر جگہ علاج معالجے کی سہولیات معیار کے ساتھ فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس میدان میں ایک انقلاب آفریں ماحول ہے۔ یہ شاہ عبداللہ کی قیادت کے بدولت ہے کہ مملکت میں اقتصادی اور معاشی میدان میں مثالی ترقی کا رجحان ہے۔ صرف نو سال کی مختصر مدت کے دوران سعودی عرب دنیا کے معاشی اعتبار سے نمایاں ممالک میں شامل ہے۔

اسی عرصے میں اسے گروپ 20 کی رکنیت حاصل ہوئی ہے۔ان نو برسوں کے دوران کوئی ایک شعبہ بھی ایسا نہیں ہے۔ اس کی ایک مثال ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بھی غیر معمولی ترقی ہے۔ سڑکوں کا جال بچھانے کے ساتھ ساتھ ریل ٹریک کا منصوبہ بھی شروع کیا گیا ہے۔ بائیس اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی لاگت سے میٹرو کے منصوبے شروع ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Achievements Mumtaz Awan projects saudi arabia ترقی سعودی عرب کامیابیاں منصوبے
America
Previous Post پاکستان میں القاعدہ کمزور ہو گئی، 2013 میں دہشتگردی پر امریکی رپورٹ
Next Post شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی کامیابیاں
Mumtaz Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close